English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    251    252    253    254    255    256    257    258    259    260    Next
6376.Twangsn.
جھنکار۔ ٹھنکار۔ ٹنکار۔ پنکار
v. n.
جھنکنا۔ ٹھنکنا۔ جھنکارنا۔ ٹھنکارنا
Verb
تیز ، اُونچی اور گُونج دار آواز میں بَجنا ۔ غَنغَنانا ۔ جھِنَکنا ۔ ٹھِنَکنا ۔
6377.TwangyAdjective
ٹَن ٹَنی ۔ غَنغَنی ۔
6378.Twattlev.
ٹرٹر کرنا۔ ٹرٹرانا
6379.Tway bladeAdjective
تَوام بَرگَہ ۔ لِپارِس خَصُوصاً سوسَن پَتّیا جِنس کا کوئی پودا جو دو مُقابَل پَتّوں والا ہو ۔ دو پَتّیا پودا ۔
6380.Tweadlev. a.
ہلکے ہاتھ سے سارنگی بجانا
6381.Tweakn.
جھٹک۔ پریشانی۔ حیرانی۔ مصیبت۔ تکلیف
v. a.
مروڑنا۔ ملنا۔ چٹکی بھرنا۔ اینٹھنا
Verb
مَڑوڑنا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ اینٹھنا ۔ مَروڑ اور جھَٹکے سے چُٹکی لینا ۔
6382.Tweakedn.
جھٹک۔ پریشانی۔ حیرانی۔ مصیبت۔ تکلیف
v. a.
مروڑنا۔ ملنا۔ چٹکی بھرنا۔ اینٹھنا
Verb
مَڑوڑنا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ اینٹھنا ۔ مَروڑ اور جھَٹکے سے چُٹکی لینا ۔
6383.Tweakingn.
جھٹک۔ پریشانی۔ حیرانی۔ مصیبت۔ تکلیف
v. a.
مروڑنا۔ ملنا۔ چٹکی بھرنا۔ اینٹھنا
Verb
مَڑوڑنا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ اینٹھنا ۔ مَروڑ اور جھَٹکے سے چُٹکی لینا ۔
6384.Tweaksn.
جھٹک۔ پریشانی۔ حیرانی۔ مصیبت۔ تکلیف
v. a.
مروڑنا۔ ملنا۔ چٹکی بھرنا۔ اینٹھنا
Verb
مَڑوڑنا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ اینٹھنا ۔ مَروڑ اور جھَٹکے سے چُٹکی لینا ۔
6385.TweedNoun
ٹویڈ ۔ ایک قِسم کا دو سُوتی اُونی کھُردری قِسم کا کَپڑا جو کوٹ ، جیکٹیں اور سُوٹ بَنانے کے کام آتا ہے ۔ ٹویڈ کے بَنے ہُوۓ کَپڑے ۔
6386.TweedinessAdjective
ٹویڈ پَن ۔ کَپڑا جِس میں ٹویڈ کی سی خَصُوصیت پائی جاۓ ۔
6387.Tweedle dumNoun
ایک دُوسرے سے تَقریباً مُشابَہ ۔ دو شَخص ، دو گروہ یا دو چیزیں جو ایک ہی جیسی ہوں ۔
6388.TweedyAdjective
ٹویڈی ۔
6389.Tween tweenPreposition
{شاعری} بِٹوین کا مُرخَم ۔
6390.TweetNoun
ہَلکی چہچہاہَٹ ۔ چھوٹے پَرِندوں کی چُوں چُوں کی آواز ۔
6391.TweeterNoun
چھوٹا لاوڈ اسپیکَر جو اعلیٰ صَوتی سَمعی آلات میں اعلیٰ تَعددی آوازیں پَیدا کَرے ۔
6392.TweezeVerb
موچنے سے بال اُکھاڑنا ۔ چیزوں کو اُٹھانا یا پَکَڑنا ۔
6393.Tweezerspl.n.
موچنا۔ چمٹی۔ نکچونٹی
Noun
موچنا ۔ جو بال اُکھاڑنے اور چیزوں کو اُٹھانے یا پَکَڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ چُٹکی ۔ چِمٹی ۔
6394.Twelfthadj.
بارھواں۔ دوازدہم
Adjective
بارھواں ۔ دَواز دہَم ۔ بارہ کے بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم شُدہ چیز کا ایک حِصّہ ۔
6395.Twelfth-nightNoun
یوم عید ظَہُور مَسیح سے پہلی شام ۔ ظَہُور مَسیح کی شام عید جو پہلے زَمانے میں بَڑے دِنوں کی آخری عید ہوتی تھی ۔
6396.Twelfthsadj.
بارھواں۔ دوازدہم
Adjective
بارھواں ۔ دَواز دہَم ۔ بارہ کے بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم شُدہ چیز کا ایک حِصّہ ۔
6397.Twelveadj.
بارہ۔ دوازدہ۔ دوادش
Noun
بارہ ۔ دوازدہ ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ ایک دَرجَن ۔ بارہ آدمیوں کی جماعت ۔
6398.Twelve monthNoun
بارہ مہینے ۔ پُورا سال ۔
6399.Twelve toneAdjective
نَغمَہ نِگاری کے جَدید فَن کے بارے میں ۔ اِس کے حَوالے سے جِس میں بارہ کی بارہ نَغماتی سَرگَم کی سُرتیاں اِسی خاص مَقصَد کے لیے تَرتیب دی گئی ہوں ۔
6400.Twelvesadj.
بارہ۔ دوازدہ۔ دوادش
Noun
بارہ ۔ دوازدہ ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ ایک دَرجَن ۔ بارہ آدمیوں کی جماعت ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    251    252    253    254    255    256    257    258    259    260    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.