English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    252    253    254    255    256    257    258    259    260    261    Next
6401.CommutabilityNoun
بَدَل پَذیری ۔ مُبادلہ پَذیری ۔ قابلیت تَبَدَّل ۔
6402.Commutableadj.
پلٹ جوگ ۔ پلٹاؤ ۔ ممکن التبدیل
Adjective
مُبادلہ پَذیر ۔ بَدَل پَذیر ۔ تَبادلہ کے قابِل ۔
6403.CommutateVerb
رَدّوبَدَل کَرنا ۔ تَبادلہ کَرنا ۔ اُلَٹ پَلَٹ کَرنا ۔ بَرقی رو کی سِمت بَدَلنا ۔
6404.Commutationn.
ادلا بدلی ۔ الٹا پلٹی ۔ مبادلہ ۔ ایرا پھیری ۔ عوض معاوض
Noun
تَبدیلی کا عمَل ۔ تَقلیب ۔ نعمُ البَدَل ۔ تَبادلہ ۔ مُبادلہ ۔
6405.Commutation of pensionVerb
تبدیلی وظیفہ ۔ تبدیلی پینشن ۔
6406.Commutation of revenueVerb
تبدیلی لگان ۔ تبدیلی مالیہ ۔
6407.Commutation of sentenceVerb
تخفیف یا تعدیل سزا ۔
6408.Commutation orderVerb
حکم تبدیلی سزا ۔ حکم تخفیف ۔
6409.Commutation ticketNoun
آمدورَفت کا رعایتی ٹِکَٹ ۔ سَستا سَفری ٹِکَٹ ۔ سَفَر کَرنے کا رعایتی ٹِکَٹ ۔
6410.Commutationsn.
ادلا بدلی ۔ الٹا پلٹی ۔ مبادلہ ۔ ایرا پھیری ۔ عوض معاوض
Noun
تَبدیلی کا عمَل ۔ تَقلیب ۔ نعمُ البَدَل ۔ تَبادلہ ۔ مُبادلہ ۔
6411.CommutativeAdjective
اِستَبدالی ۔ مُستَبدِل ۔ تَبدیلی پَذیر ۔ مُبادلَت پَذیر ۔
6412.Commutative contractAdjective
معاہدہ بطریق تبادلہ ۔
6413.Commutative law of additionNoun
جمع کا اِستبدالی قانُون ۔
6414.Commutative law of multiplicationNoun
ضرب کا اِستبدالی قانُون ۔
6415.CommutativelyAdverb
مُبادلَت پَذیری سے ۔ اَدلَہ بَدلی سے ۔
6416.CommutatorNoun
آلہِ تَبدیل ۔ مُبادَل ۔ رَدّوبَدَل ۔ مُقَلّب ۔ ضابطِ رو ۔
6417.Commutev. a.
پلٹا کرنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پھیرنا ۔ بدلنا
Verb
مُبادلَہ کَرنا ۔ اَدلَہ بَدلی کَرنا ۔ لین دین کَرنا ۔ مُعاوضَہ دینا ۔
Verb
تبدیلی ۔ بدلنا ۔ بدلے میں لینا ۔ ادل بدل کرنا ۔
6418.CommutedAdjective
تبدیل شدہ ۔ تعدیل شدہ ۔ تخفیف شدہ ۔
v. a.
پلٹا کرنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پھیرنا ۔ بدلنا
Verb
مُبادلَہ کَرنا ۔ اَدلَہ بَدلی کَرنا ۔ لین دین کَرنا ۔ مُعاوضَہ دینا ۔
Verb
تبدیلی ۔ بدلنا ۔ بدلے میں لینا ۔ ادل بدل کرنا ۔
6419.Commuted value of pensionAdjective
تبدیل شدہ ۔ زر معاوضہ پنشن ۔
6420.CommuterNoun
بِلاناغَہ باقاعدگی سے سَفَر کَرنے والا شَخص ۔
6421.Commutesv. a.
پلٹا کرنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پھیرنا ۔ بدلنا
Verb
مُبادلَہ کَرنا ۔ اَدلَہ بَدلی کَرنا ۔ لین دین کَرنا ۔ مُعاوضَہ دینا ۔
Verb
تبدیلی ۔ بدلنا ۔ بدلے میں لینا ۔ ادل بدل کرنا ۔
6422.Commutingv. a.
پلٹا کرنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پھیرنا ۔ بدلنا
Verb
مُبادلَہ کَرنا ۔ اَدلَہ بَدلی کَرنا ۔ لین دین کَرنا ۔ مُعاوضَہ دینا ۔
Verb
تبدیلی ۔ بدلنا ۔ بدلے میں لینا ۔ ادل بدل کرنا ۔
6423.ComoseAdjective
بالوں دار ۔ سَموری ۔ گھُبے والا ۔ طُرَٴہ دار ۔ کوما دار ۔
6424.CompaasNoun
کِسی رَقبَہ کو مَحدُود کَرنے والی لَکیر یا حَد ۔
6425.Compactadj.
کسا ہوا ۔ ٹھوس ۔ پُرکار ۔ گف ۔ گاڑھا ۔ پیوستہ ۔ چست ۔ متین
n.
شرط ۔ بچن ۔ ہوڑ ۔ عہد ۔ قول ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
Noun
اِقرار ۔ مُعاہِدہ ۔ عہد و پیمان ۔ میثاق ۔
Noun
پکا معاہدہ ۔ عہد و پیمان ۔ اقرار ۔ قول و قرار ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    252    253    254    255    256    257    258    259    260    261    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.