English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 Next | ||
6426. | Arteriectomy | Noun عملِ جَراحی کے ذَریعے کِسی نَس کو کاٹ دَینا |
6427. | Arteries | n. رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ Latin شَریان ۔ وہ شَریان جو خُون کو جِسَم کے دُوسرے حِصّوں میں لے جاتی ہے Noun نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔ |
6428. | Arterio venous | Adjective شَريانوں اور وَريدوں سے مُتَعلِق ۔ |
6429. | Arterio-sclerosis | Noun بڑھاپے کی وجہ سے شریانوں کی دیواروں کا موٹا ہو جانا ۔ |
6430. | Arteriogram | Greek, Latin شَریان نِگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطے کے اِنجِکشَن کے بَعد شَریانوں کا مُظاہِرہ کَرنے والی فِلَم |
6431. | Arteriography | Noun (طِب ) شَريان نِگاری ۔ کِسی (شُعاع روک) شے کا ٹيکہ لَگا کَر ايکسَرے کے ذَرِيعے شَريانی نِظام کا مُشاہِدَہ ۔ Noun, Greek شَریان نِگاری ۔ نَبض کی گَرافی ریکارڈِنگ ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے اِنجِکشَن کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہِرَہ |
6432. | Arteriolar | Adjective شَريانکی ۔ شَريانِک سے مُتَعلِق ۔ |
6433. | Arteriole | Latin شَریانَک ۔ ایک چھوٹی شَریان جو شَریان کو نَس کے ساتھ مِلاتی ہے Noun (تَشريحُ الاعضا) ۔ شَريانِک ۔ راضِع ۔ عضلاتی ديوار والی ايک چھوٹی شَريان ۔ |
6434. | Arterioles | Noun شریانک ۔ خُون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں جو خُون کو شریانوں سے عروق شعریہ تک پہنچاتی ہیں ۔ |
6435. | Arteriopathy | Noun مَرض شَریان ۔ شَریان کی ایک بیماری |
6436. | Arterioplasty | Noun, Latin تَکوین الشَریان ۔ پلاسٹِک سَرجَری جِس کا اطلاق شَریان پَر ہوتا ہے |
6437. | Arteriorrhaphy | Greek, Latin شَریان دوزی ۔ شَریان پَر پلاسٹِک طریق |
6438. | Arteriorrhaphy. | Greek, Latin شَریانوں کی سَختی ۔ تَصلبِ شَریان ۔ شَریانوں اور پَٹھوں میں سَختی |
6439. | Arteriosclerosis | Noun صَلابَتِ شَريان ۔ تَصَلبِ شَريان |
6440. | Arteriotomy | Latin فَصَد ۔ شَریان کا قَطع |
6441. | Arteriovenous | Latin مُتعَلقہ وَرید ۔ شَریانی وَریدی ۔ شَریان اور وَرید کےمُتعَلِق |
6442. | Arteristis | Greek, Latin وَرمِ مُفَصَّل ۔ شَریان کی سوزِش ۔ اِس کی وَجَہ کیمیائی رَسولی یا کوئی اور وَجَہ ہو سَکتی ہے |
6443. | Arteritis | Noun (امراضِيات) شَريان کی سوجَن ۔ شَريانی وَرم ۔ |
6444. | Artery | n. رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ Latin شَریان ۔ وہ شَریان جو خُون کو جِسَم کے دُوسرے حِصّوں میں لے جاتی ہے Noun نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔ |
6445. | Artesian | Adjective فَواری ۔ کُنواں ۔ ايک قِسَم کے کُنويں کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
6446. | Artesian well | Noun فواری کنواں ۔ کِسی پائپ کو زمین میں اِتنی گہرائی تک لے جانا کہ وہ پانی تک پہنچ جاۓ ۔ |
6447. | Artful | adj. چھلیا ۔ فریبی ۔ عیار ۔ فیلسوسف ۔ متفنی Adjective پُر فَن ۔ عيّار ۔ پيچدار ۔ چالاک ۔ چال باز ۔ |
6448. | Artfully | adj. چھل سے ۔ عیاری سے ۔ چالاکی سے Adverb چابُکدَستی سے ۔ چالاکی سے ۔ مَکّاری سے ۔ |
6449. | Artfulness | n. عیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے بازی Noun چابُکدَستی ۔ مَکّاری ۔ |
6450. | Artfulnesses | n. عیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے بازی Noun چابُکدَستی ۔ مَکّاری ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.