English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    254    255    256    257    258    259    260    261    Next
6451.By fits and startsگاہ بَگاہ ۔ کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ وَقفوں کے ساتھ ۔
6452.By goneAdjective
قدِيم ۔ گُزرا ہُوا ۔ گُزَشتَہ ۔
6453.By handمشینوں کی مَدَد کے بغیر ہاتھوں سے کیا ہُوا ۔ ہاتھ کا ۔
Noun
دستی ۔ ہاتھ میں ۔
6454.By hook or by crookکسی نہ کسی طرح ۔ بہر حال ۔ ہر صورت میں ۔
6455.By implicationNoun
معنوی طور پر ۔ کسی شعر کا مطلب ۔
6456.By jingo قَسَم سولَہ آنے کی ۔ حيرَت يا مضبُوط عقيدے کا اِظہار ۔
6457.By jove فَجائيَہ حيرَت و اِستِعجاب ۔ تاکيد کا اِظہار ۔
6458.By lawNoun
مُقامی/خاص قاعدَہ قانُون ۔
6459.By leaps and bounds بہت تيزی سے ۔
6460.By lineNoun
(صحافت) ہَم سَطری ۔ اخبار يا رسالے ميں خَبَر ۔
6461.By nameNoun
عُرف ۔ پَيار کا نام ۔ اِسمِ ثانی ۔
6462.By no meansقطعی نہیں ۔ ہر گِز نہیں
6463.By one's lonesomeتن تنہا ۔ اکيلا
6464.By orderNoun
بحکم ۔حسب الحکم ۔
6465.By passNoun
شِکمی يا بَغلی سَڑَک ۔ چھوٹا راستَہ ۔ لائن کی تَبديلی ۔
6466.By pastAdjective
گُزَشتَہ ۔ گُزرا ہُوا ۔ ماضی ۔
6467.By playNoun
ضِمنی ڈراما ۔ جُزوی کِردار ۔ ثانوی مَقصَد ۔
6468.By postNoun
بذریعہ ڈاک ۔ ڈاک کے ذریعے کوئی چیز آنا ۔
6469.By productn.
ضمنی پیداوار
Noun
ضِمنی پَيداوار ۔ جو اصَل پيداوار کے علاوَہ ہو ۔
6470.By reason ofکے سبب ، کی وجہ سے ۔ کے باعث
6471.By return postNoun
بذریعہ واپسی ڈاک ۔ ڈاک کا واپس آنا ۔
6472.By rightsاِنصاف کی رُو سے ۔ عدَل کی رُو سے ۔
6473.By roteمحَض رَٹّے سے ۔ حِفظ کی بَدولَت ۔ حافِظَہ جِس ميں سَمَجھ کو دَخل نہ ہو ۔ بَر زُبان ۔
6474.By stealthadv.
چوری چوری۔ پوشیدہ۔ گپ چپ۔ چوری چھپے۔ خفیہ طورپر۔
6475.By the boardPhrase
عرشے کے اوپر سے
Phrase
عرشے کے اُوپَر سے ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    254    255    256    257    258    259    260    261    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.