English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    254    255    256    257    258    259    260    261    262    263    Next
6451.Companionshipsn.
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
Noun
رَفاقَت ۔ ہَم سَفری ۔ معیّت ۔ ہَم نَشِینی ۔
Noun
مستقل رفاقت ۔
6452.CompanionwayNoun
جَہاز کے ایک عرشَہ کو دُوسرے عرشے سے مِلانے والا زینہ ۔
6453.Companyn.
1. گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
2. سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
3. ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
4. سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
5. سو سپاہیوںکی ٹولی
کمپنی ۔ ادارہ جس کے ايک سے زائد مالک ہوں ۔
Noun
سَنگَت ۔ رَفاقَت ۔ سَاتھ ۔ تِجارتی اِدارہ ۔
Noun
ساتھ ۔ رفاقت ۔ صحبت ۔ اثر ۔
6454.Company limited by guaranteeNoun
کمپنی محدود ضمانت ۔ کمپنی کی دی ہوئی ضمانت ۔
6455.Company limited by sharesNoun
کمپنی محدود بہ حصص ۔
6456.Company unionNoun
مَزدُور اِتّحَاد ۔ مَزدُور یونین ۔
6457.Company, private limitedNoun
پرائیویٹ محدود کمپنی ۔
6458.Company, public limitedNoun
عامہ کمپنی محدود ۔ پبلک محدود کمپنی ۔
6459.Company, registeredNoun
رجسٹری شدہ کمپنی ۔
6460.Company, un-registeredNoun
کمپنی غیر رجسٹری شدہ ۔
6461.Companyingn.
1. گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
2. سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
3. ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
4. سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
5. سو سپاہیوںکی ٹولی
کمپنی ۔ ادارہ جس کے ايک سے زائد مالک ہوں ۔
Noun
سَنگَت ۔ رَفاقَت ۔ سَاتھ ۔ تِجارتی اِدارہ ۔
Noun
ساتھ ۔ رفاقت ۔ صحبت ۔ اثر ۔
6462.ComparabilityNoun
مُوازنَہ پَذیری ۔ ہَم رتیگی ۔ تَقَابَل پَذیری ۔
6463.Comparableadj.
برابر کی ٹکر ۔ دائیں کا ۔ ہم چشم ۔ مقابلے کے لائق ۔ ہم پلہ
Adjective
مُوازنَہ کے قابِل ۔ تَقابَل پَذیر ۔ ہَمسَری کے قابِل ۔
Adjective
مقابلہ پذیر ۔ ہم مرتبہ ۔ مدمقابل ۔
6464.ComparablyAdverb
تَقَابَل پَذیرانَہ ۔ مُوازنہ کَرتے ہوۓ ۔
6465.Comparatio leterarumRoman Law
موازنہ تحریر ۔ موازنہ تحریر نویسی ۔ موازنہ کتابت ۔
6466.Comparativeadj.
نسبتی ۔ لگتا ۔ تفضیلی
Adjective
تَقَابلی ۔ تَوازَنی ۔ بِالمُقابَل ۔ مُتقَابَل ۔
Noun
تقابلی ۔ مقابلتًا ۔
6467.Comparative interpretationNoun
تقابلی تعبیر و تشریح ۔
6468.Comparative lawNoun
تقابلی قانون ۔
6469.Comparative linguisticsNoun
لِسانِیات کا تَقَابلی جائزہ ۔ تَقَابلی لِسانِیات ۔
6470.Comparative religionNoun
مَذاہَب کا تَقَابلی مُطالعہ ۔ تَقَابلی مَذہبیات ۔
6471.Comparative statementNoun
تقابلی بیان ۔
6472.Comparativelyadv.
بہ نسبت ۔ مقابلے میں
Adverb
نسبت دوسروں کے مقابلے میں ۔
6473.Comparativesadj.
نسبتی ۔ لگتا ۔ تفضیلی
Adjective
تَقَابلی ۔ تَوازَنی ۔ بِالمُقابَل ۔ مُتقَابَل ۔
Noun
تقابلی ۔ مقابلتًا ۔
6474.ComparatorNoun
تَقَابَل گَر ۔ تَقَابَل پیما ۔ مُقابلہ گَر ۔
Noun
تقابل پیما ۔ لونی تقابل پیما ۔ بالکُل صحیح صحیح لمبائی کی پیمائش کا آلہ ۔
6475.Comparev. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Verb
مُوازنہ کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَانچنا ۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    254    255    256    257    258    259    260    261    262    263    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.