English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    254    255    256    257    258    259    260    261    262    263    Next
6451.DullyAdverb
کُند ذہنی سے ۔ غبی پن سے ۔ مدھم پن کے ساتھ ۔ سُستی کے ساتھ ۔
6452.Dulnessn.
حمق۔ آلکس۔ سستی۔ دھندلاپن
6453.Dulong and petit, s lawNoun
کِسی عنصر سے ایٹمی وزن اور اِس کی حرارت مخصُوصہ کا حاصِل ضرب تقریباً 6.3 کے برابر ہوتا ہے ۔
6454.DulosisNoun
چیونٹیوں میں غُلامی ۔
6455.DulseNoun
سُرخی مائل بھورے رنگ کی خُوردنی بحری گھاس ۔
6456.Dulyadv.
یتھا جوگ۔ جیسا چاہیئے۔ حسب دستور۔ حسب ضابطہ۔ کماحقہ۔ درستی سے۔ واجبی سے۔ ٹھیک ٹھیک۔ بلا ناغہ۔ برابر
Adverb
باقاعدہ طور پر ۔ ٹھیک طریقے سے ۔ مناسب طور پر ۔کماحقہ ۔
Adverb
جائز طور پر ۔ باضابطہ ۔
6457.Duly executedبا ضابطہ تکميل کردہ ۔ جائز تکميل کردہ
6458.Duly qialifiedباضابطہ سند يافتہ ۔
6459.Duly recordedبا ضابطہ تحرير شدہ
6460.Duly registeredباضابطہ رجسٹری شدہ
6461.Duly stampedبا ضابطہ اسٹيمپ يافتہ ۔ جس پر حسبِ قانون مہر يا ٹکٹيں موجود ہوں
6462.Dum dumNoun
نرم نوک گولی جو نشانے پر لگتے ہی پھیل جاتی ہے ۔
6463.DumaNoun
رُوس میں نمائندہ مجلس ۔
6464.Dumbadj.
1. گونگا۔ صم
2. چپکا۔ خاموش۔ ان بولا۔ گم سم۔ چپ چاپ
Adjective
گُونگا ۔ گنگ ۔ ابکم ۔ بے زبان ۔ بولنے سے قاصر ۔
Noun
گونگا ۔ بے زبان ۔ خوفزدہ
6465.Dumb showNoun
بے آواز تمثیل ۔ بے کلام تماشا ۔ گونگا کھیل ۔ بے الفاظ اشارے ۔
6466.DumbbellNoun
لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مُگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے ۔
6467.Dumberadj.
1. گونگا۔ صم
2. چپکا۔ خاموش۔ ان بولا۔ گم سم۔ چپ چاپ
Adjective
گُونگا ۔ گنگ ۔ ابکم ۔ بے زبان ۔ بولنے سے قاصر ۔
Noun
گونگا ۔ بے زبان ۔ خوفزدہ
6468.Dumbestadj.
1. گونگا۔ صم
2. چپکا۔ خاموش۔ ان بولا۔ گم سم۔ چپ چاپ
Adjective
گُونگا ۔ گنگ ۔ ابکم ۔ بے زبان ۔ بولنے سے قاصر ۔
Noun
گونگا ۔ بے زبان ۔ خوفزدہ
6469.DumblyAdverb
خاموشی کے ساتھ ۔ بے زبانی سے ۔
6470.Dumbnessn.
گونگاپن۔ گنگ۔ چپ۔ خاموشی
Noun
گونگا پن ۔ بے زبانی ۔ خاموشی ۔
6471.Dumbnessesn.
گونگاپن۔ گنگ۔ چپ۔ خاموشی
Noun
گونگا پن ۔ بے زبانی ۔ خاموشی ۔
n.
گونگا کرنا۔ سن من کرنا۔ گھبرا دینا۔ لا جواب کرنا۔ بے سخن کرنا
Verb
گُم صُم کر دینا ۔ تحیر سے صامت کر دینا ۔ خاموش کرنا ۔
6472.DumbstruckAdjective
گُم صُم ۔ ششدر ۔ تحیر کی بنا پر وقتی طور سے قوت گویائی سے محروم ۔
6473.DumbwaiterNoun
بے آواز ویٹر ۔ ایک چھوٹی الفٹ جس میں ایک چوکھٹے میں طاقچے بنے ہوتے ہیں ۔
6474.Dumfoundn.
گونگا کرنا۔ سن من کرنا۔ گھبرا دینا۔ لا جواب کرنا۔ بے سخن کرنا
Verb
گُم صُم کر دینا ۔ تحیر سے صامت کر دینا ۔ خاموش کرنا ۔
6475.Dumfoundern.
گونگا کرنا۔ سن من کرنا۔ گھبرا دینا۔ لا جواب کرنا۔ بے سخن کرنا
Verb
گُم صُم کر دینا ۔ تحیر سے صامت کر دینا ۔ خاموش کرنا ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    254    255    256    257    258    259    260    261    262    263    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.