English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    255    256    257    258    259    260    261    262    263    264    Next
6476.Artichoken.
ہاتی چک ۔ ایک قسم کی گھاس
Noun
آرٹی چک ۔ کنگَر ۔ فَرشوف ۔ ايک مَخلُوط پودا جو اُونٹ کَٹارے سے مِلتا جُلتا ہے ۔
6477.Artichokesn.
ہاتی چک ۔ ایک قسم کی گھاس
Noun
آرٹی چک ۔ کنگَر ۔ فَرشوف ۔ ايک مَخلُوط پودا جو اُونٹ کَٹارے سے مِلتا جُلتا ہے ۔
6478.Articlen.
1. دفعہ ۔ ضمن
2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد
3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے
4. مضمون
5. حرف تنکیر
v. a.
شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا
جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Noun
شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔
6479.Article of associationقواعد و ضوابط کمپنی ۔
6480.Articledn.
1. دفعہ ۔ ضمن
2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد
3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے
4. مضمون
5. حرف تنکیر
v. a.
شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا
جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Noun
شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔
6481.Articlespl.n.
رقومات ۔ امورات ۔ دفعیں ۔ مراتب
n.
1. دفعہ ۔ ضمن
2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد
3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے
4. مضمون
5. حرف تنکیر
v. a.
شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا
جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Noun
شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔
6482.Articles of warضوابط جنگ ۔ آئین جنگ ۔ جنگ میں خیال رکھنے والی باتیں ۔
6483.Articles of navyضوابط بحریہ ۔
6484.Articles of partnershipشرائط شراکت ۔ کسی چیز کا دعویٰ کرنا ۔
6485.Articles of peaceشرائط امن ۔ سکون سے رہنے کی شرط یا دعویٰ ۔
6486.Articlingn.
1. دفعہ ۔ ضمن
2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد
3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے
4. مضمون
5. حرف تنکیر
v. a.
شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا
جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Noun
شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔
6487.Articularadj.
جوڑ دار ۔ گھٹیلا ۔ گرہ دار
Latin
مُفَصّلی ۔ جوڑ سے مُتعَلِق
6488.Articulatapl.n.
6489.Articulateadj.
v. a.
صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا
Adjective
حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
adj.
جوڑ دار ۔ گھٹیلا ۔ گرہ دار
Latin
مُفَصّلی ۔ جوڑ سے مُتعَلِق
6490.Articulatedadj.
v. a.
صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا
Adjective
حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
6491.ArticulatelyAdverb
تَرتيلا ۔ بَرجِستَگی کے ساتھ ۔ واضع انداز سے ۔
6492.ArticulatenessNoun
بَرجِستَہ گوئی ۔ قُوّتِ اِظہار ۔
6493.Articulatesadj.
v. a.
صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا
Adjective
حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
6494.Articulatingadj.
v. a.
صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا
Adjective
حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
6495.Articulationn.
1. ہاڑ ۔ جوڑ
2. اُچارن ۔ تلفظ ۔ لہجہ
3. جوڑ ۔ گرہ ۔ گانٹھ ۔ بند ۔ پوری
Latin
مُفَصَّل ۔ دو یا زیادہ ہَڈّیوں کا جَنکشَن ۔ ایک جوڑ جَہاں دو ہَڈّیاں مِلتی ہَیں اور ایک قابلِ حَرکَت جوڑ بَناتی ہَیں
Noun
گويائی ۔ تَلَفّظ ۔ لہجَہ ۔ بات کَرنے کا عمَل ۔
6496.Articulationsn.

6497.ArticulatorNoun
واضع کَلام کَرنے والا ۔
6498.Articulatoryتَکلّم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ ترتيلی
6499.ArtifactNoun
مَصنُوعی ۔ اِنسان کی بَنائی ہوئی کوئی شے ۔ خَصُوصاً کوئی سادَہ سا زيوَر يا اوزار ۔
6500.Artificen.
چھل ۔ چالاکی ۔ عیاری ۔ حیلہ ۔ فریب
Noun
حيلَہ ۔ مہارَت ۔ گہری چال ۔ ٹال مَٹول ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    255    256    257    258    259    260    261    262    263    264    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.