English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    255    256    257    258    259    260    261    Next
6476.By the byAdverb
بَڑے راستے ۔
6477.By the skin of one, s teethذرا سے فرق سے ۔ بال بال ۔
6478.By the wayAdverb
اِتفاقِيَہ طَور پَر ۔ اچانَک ۔
6479.By turnsایک کے بعد دُوسرا ۔ باری باری ۔ دَور میں ۔
6480.By virtue ofقُوَّت ۔ طاقت سے ۔ بہ سبب ۔ ازروۓ ۔
6481.By virtue of the powersNoun
ازروئے اختیارات ۔ اختیارات کے رو سے ۔
6482.By wayNoun
کَم رَواں راستَہ ۔ سُونا اور اُجاڑ ، غير آباد راستَہ ۔
6483.By way ofکے راستے سے ۔ براستہ ۔ میں سے ۔ کِسی طور طریقے ۔
6484.By weightوزن کے حِساب سے پیمائش کرنا ۔
6485.By wordNoun
زُبان زَد عام ۔ کَہاوَت ۔
6486.By word of mouthزُبانی گُفتَگُو کے ذَريعے ۔ زُبانی ۔
6487.By, byeAdjective
ايک طَرَف ۔ شاہراہ سے ہَٹ کَر ۔
6488.By-biddingNoun
کھوٹی بولی ۔ فرضی بولی ۔ وقتی طور پر لگائی گئی بولی ۔
6489.By-blowايک طَرَف کی يا ناگَہانی ضَرَب ۔
6490.By-electionNoun
ضمنی انتخاب ۔ اپنا لیڈر چننے کے لیے ووٹ ڈالنا ۔
Noun
ضِمنی اِنتَخاب ۔
6491.By-law or bye-lawNoun
بائی لا ۔ ضمنی یا ذیلی قانون ۔
6492.By-passNoun
ضمنی نلی ۔ بھاپ نِکلنے کا ضمنی راستہ ۔
6493.By-pass jet engineNoun
ایک ایسا جٹ اِنجن جِس میں اِس ہوا کا بیشتر حِصّہ جو اندر کھینچی جاتی ہے ۔
6494.By-path, by-streetNoun
پَگ ڈَنڈی ۔ سَڑَک سے الَگ چھوٹا راستَہ ۔
6495.By-standerNoun
شخص غیر متعلق ۔ شخصی بلا تعلق ۔ تماشائی ۔
6496.Bybiddern.
بولی بڑھانے والا
6497.Byesadv.
1. پاس ۔ نزدیک ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ دھورے ۔ تک
2. آگے ۔ سامنے ۔ رو برو
prep.
1. پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل
2. میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ
3. بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ
4. فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے
5. بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب
6. طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب
7, پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ
8. بہ مقدار ۔ پھر
9. سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے
10 تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں
بائی ۔ از ۔ سے ۔
Preposition
پاس ۔ قَريب ۔ تَک ۔
adv.
کچھ دیر میں ۔ ٹھہر کے ۔ آجکل میں
adv.
رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بتدریج
n.
ضمنی پیداوار
Noun
ضِمنی پَيداوار ۔ جو اصَل پيداوار کے علاوَہ ہو ۔
6498.Bygoneadj.
گیا گزرا ۔ گیا ۔ گیا بیتا ۔ رفت گزشت ۔ گزشتہ
6499.Bygonesn.
گزری ہوئی واردات یا بات
adj.
گیا گزرا ۔ گیا ۔ گیا بیتا ۔ رفت گزشت ۔ گزشتہ
6500.Bylanen.
لیک ۔ پگڈنڈی ۔ بٹیا ۔ چور رستہ
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    255    256    257    258    259    260    261    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.