English to Urdu Translation
al found in 805 words & 33 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
651. | Almuntaqimar | Noun المُنتَقِمَر ۔ بدلہ لينے والا ۔ حساب برابر کرنے والا ۔ حساب بےباک کرنے والا ۔ سبق سکھانے والا ۔ |
652. | Alnico | Noun المونِيَم ، لوہے ، نِکَل اور ديگر عناصَر کا وہ آميختَہ جِس ميں زَبَردَست زَوال نا پَذير سَکَّت ہوتی ہے ۔ |
653. | Aloe | Noun کَوار گَندَل ۔ گھيکوار ۔ زُنبَقی ۔جِنس ايلو کا کوئی پودا ۔ |
654. | Aloes | n. ایلوا ۔ مصبّر ۔ صبر ست صَبر ۔ کِسی استوائی پَودے کے کَٹے ہُوئے پَتوں کا رَس ۔ اِس کا زائقہ کَڑوا اور دَست آور دوا ہے اے لوز ۔ گھيکوار ۔ |
655. | Aloft | adv. 1. بلند 2. مستول پر ۔ تختہٴ جہاز پر Adverb اُونچائی پَر ۔ ہَوا ميں ۔ زَمين سے خاصا بُلَند ۔ بُلَندی پَر ۔ |
656. | Aloha | Adjective, Interjection جَزيرَہ ہَوائی والے خُوش آمديد ، خُداحافِظ ، اور سَلام کہنے کے لِيے يہ لَفظ اِستَعمال کَرتے ہيں ۔ |
657. | Alone | Adjective دُوسروں سے الَگ ۔ بے يار و مَدَد گار ۔ تَنہا ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔ |
658. | Along | adv. 1. لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں 2. سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل 3. ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی 4. آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو prep. برابر برابر ۔ ہم پہلو ۔ بغل میں |
659. | Along-shore | Adverb ساحِل يا کِنارے کے ساتھ ساتھ ۔ ساحِل کے قَريب ۔ |
660. | Along-side | Adverb پہلُو کے ساتھ ساتھ ۔ ہَم پہلُو ۔ آمنے سامنے ۔ مَتوازی ۔ بَرابَر بَرابَر ۔ |
661. | Alongside | adv. 1. لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں 2. سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل 3. ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی 4. آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو prep. برابر برابر ۔ ہم پہلو ۔ بغل میں |
662. | Aloof | adv. 1. پرے ۔ دور ۔ فاصلے پر 2. الگ ۔ نیارا ۔ جدا ۔ علیحدہ Adverb جُدا ۔ پَرے ۔ فاصلے پَر ۔ نا وابستَہ ۔ کَم آميز ۔ ہَٹا ہَٹا سا ۔ دُور دُور ۔ الَگ الَگ ۔ |
663. | Aloofly | Adverb کَم آميزی کے ساتھ ۔ دُور دُور رہتے ہُوئے ۔ |
664. | Aloofness | n. بے وابستگی ۔ بے نیازی ۔ علیحدگی ۔ تنہائی Noun کَم آميزی ۔ تَنہائی پَسَندی ۔ بے نَيازی ۔ عليحَدگی ۔ |
665. | Aloofnesses | n. بے وابستگی ۔ بے نیازی ۔ علیحدگی ۔ تنہائی Noun کَم آميزی ۔ تَنہائی پَسَندی ۔ بے نَيازی ۔ عليحَدگی ۔ |
666. | Alopecia | Noun گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔ Noun مُوريختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ |
667. | Alopecia. | Latin پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موريَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔ |
668. | Alopecy | n. بال خورہ |
669. | Aloud | adv. پکار کے ۔ چلا کے ۔ بلند آواز سے ۔ زور سے ۔ یہ آواز بلند Adverb بَہ آوازِ بُلَند ۔ سُنی جاسَکنے والی آواز کے ساتھ۔ چِلّا کَر ۔ زور سے ۔ |
670. | Alow | Adverb کِسی نيچی جَگَہ ميں ۔ جَہاز کا نِچلا حِصَّہ ۔بُلَندی کے بَرعکس ۔ |
671. | Alp | Noun اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔ |
672. | Alpaca | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
673. | Alpaca cloth | Noun کپڑا جو کوٹ کے استر کے لیے خاص طَور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
674. | Alpacas | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
675. | Alpen-glow | Noun کوہی شَفَق ۔ ايک سُرخ سی روشنی جو سُورَج نِکَلنے سے پہلے اور غُروب ہونے کے بَعد اکثَر دِکھائی ديتی ہے ۔ |
al found in 805 words & 33 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.