English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Hepaticaladj.
جگر سے متعلق۔ جگری۔ مفید جگر۔ مقوی جگر
Greek
جِگری ۔ جِگَر کے مُتعَلِق
Adjective
جِگری ۔ کبدی ۔ جگر کے بارے میں ۔ مفیدِ جگر ۔ مُقویِ جگر ۔ مفید جگر دوا ۔
652.HepaticocholedochostomyGreek
کَٹی ہُوئی جِگری اور مُشتَرِک صَفراوی نالیوں کے سِرے کو سِرے سے مِلانا
653.HepaticoentericGreek
کَبدی مَعائی ۔ جِگَر اور آنت سے مُتعَلِق
654.HepaticojejunestomyGreek, Latin
جِگری نالی کا امامی جیوجینَم کے لُوپ کے ساتھ جال
655.HepatitisGreek
وَرمِ جِگَر ۔ جِگَر کی سوزِش
Noun
ورمِ جگر ۔ جگر کی سوجن ۔
656.HepatizationGreek
جِگَر سازی ۔ بافتوں میں تَبدیلیاں جِن سے وہ جِگَر سے مُشابہ ہوتی ہَیں ۔ نَمُونیہ میں پھَیپھڑوں میں واقع ہوتی ہَیں
Noun
تکبّد ۔ جگر سازی ۔ جگر سازی کا عمل ۔
657.HepatizeVerb
تکبّد کرنا ۔ پھیپھڑوں کے نرم نسیج کو ۔ انجماد کے زریعے ۔ جگر نُما ۔
658.HepatocellularNoun
جِگَر کے خُلیوں کو مُتاثَر کَرنے والا
659.HepatocellurGreek, Latin
جِگری خُلیوں یا اِن سے مُتاثَر کَرنے کے مُتعَلِق
660.HepatocirrhosisGreek
ہَزال الکبَد ۔ جِگَر کا سِراوسِس
661.HepatomaGreek
جِگَر کا اوّلین کَرسینوما
662.HepatomegalyNoun
جِگَر کا بَڑھ جانا
663.HepatomergalyGreek
کَلانی جِگَر ۔ جِگَر کا بَڑھنا
664.HepatosplenicGreek
کَبدی کَمی ۔ جِگری خُلیوں پر نُقصان دہ اثرات
665.HepetologyNoun
بوامِیات ۔ حَشریات ۔ رینگنے والے جانوَرَوں کے بارے میں عِلم
666.HepplewhiteAdjective
انگریزی فرنیچر کے انداز کے بارے میں ۔ جس میں پتلی باوقار لائنیں ۔ اٹھارویں صدی کے آخر کا ڈیزائن ۔
667.HeptachordNoun
سُبتک ۔ سات سُروں والا ۔ ہفت سُر ۔ ہفت تار سرگم ۔ آلہ موسیقی جس میں سات تار ہوتے ہیں ۔
668.HeptadNoun
سات کا عدد ۔ سات کا گروہ ۔ ہفت گرفتہ ۔ عنصر ۔ ایٹم ۔ اصلیّہ جس میں سات کی قُوت ہو ۔
669.Heptagonn.
ہفت پہلو۔ ست کونیا۔ مسبع
Noun
ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔
670.HeptagonalAdjective
ست کونیا ۔ ہفت پہلو ۔ مسبَع ۔
671.Heptagonsn.
ہفت پہلو۔ ست کونیا۔ مسبع
Noun
ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔
672.Heptahedral, heptahedricalAdjective
ہفت سطحی جیسا ۔
673.HeptahedronNoun
سات چہروں والا ٹھوس وجود ۔ مجسم ہفت سطحی ۔ مجسم مسبع ۔
674.Heptamereden.
جو چیز سات حصے کر دے
675.HeptamerousAdjective
ہفت بارہ ۔ ہفت رُکتہ ۔ سات حصّوں والا ۔ پُھول کے سات حصّوں پر مشتمل ۔
he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.