English to Urdu Translation
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
| 651. | Horsedealer | n. گھوڑے کا سوداگر |
| 652. | Horsedoctor | n. سلوتری۔ گھڑ بید |
| 653. | Horsedrench | n. گھوڑے کی دوا |
| 654. | Horsedung | n. لید |
| 655. | Horsefaced | adj. گھڑ مونہا |
| 656. | Horsefair | n. گھوڑوں کا میلہ |
| 657. | Horseflesh | Noun اسپ لحم ۔ گھوڑے کا گوشت ۔ عموماً وہ گھوڑے جو گاڑی کھینچنے کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں ۔ |
| 658. | Horseflies | n. گھڑ مکھی۔ بگھی۔ ڈانس Noun گُھڑ مکھی ۔ خرمگس ۔ جِنس بگھی کی بڑی مکّھی جو گھوڑوں ، مویشیوں اور دُوسرے جانوروں کا خُون چوستی ہے ۔ |
| 659. | Horsefly | n. گھڑ مکھی۔ بگھی۔ ڈانس Noun گُھڑ مکھی ۔ خرمگس ۔ جِنس بگھی کی بڑی مکّھی جو گھوڑوں ، مویشیوں اور دُوسرے جانوروں کا خُون چوستی ہے ۔ |
| 660. | Horsehair | Noun موۓ اسپ ۔ گھوڑوں کے بال بِالخصوص ایال اور دُم کے ۔ |
| 661. | Horsehide | Noun, Plural چرم اسپ ۔ گھوڑے کی کھال سے بنا ہوا چمڑا ۔ بیس بال کا گیند ۔ |
| 662. | Horselaugh | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
| 663. | Horselaughed | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
| 664. | Horselaughing | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
| 665. | Horselaughs | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
| 666. | Horseleech | n. 1. رائے جونک۔ بھینسیا جونک 2. سلوتری |
| 667. | Horseless carriage | Noun بے اسپ گاڑی ۔ سابقہ آٹو موبیل ۔ |
| 668. | Horseman | n. گھوڑے سوار۔ گھڑ چڑھا۔ سوار۔ شہسوار گُھڑ سوار ۔ شہ سوار ۔ گھُڑ سواری کا ماہِر ۔ وہ شخص جو گھوڑے پالے ، اُن کا اِنتظام وغیرہ کرے ۔ |
| 669. | Horsemanship | n. سوار کی نوکری۔ شہسواری Noun گھُڑ سواری ۔ شہسواری ۔ |
| 670. | Horsemanships | n. سوار کی نوکری۔ شہسواری Noun گھُڑ سواری ۔ شہسواری ۔ |
| 671. | Horsemeat | n. گھوڑے کا چارا |
| 672. | Horsemen | n. گھوڑے سوار۔ گھڑ چڑھا۔ سوار۔ شہسوار گُھڑ سوار ۔ شہ سوار ۔ گھُڑ سواری کا ماہِر ۔ وہ شخص جو گھوڑے پالے ، اُن کا اِنتظام وغیرہ کرے ۔ |
| 673. | Horsemint | n. حبشی پودینہ۔ دکھنی پودینہ Noun حبشی پودینہ ۔ اصلاً ہِندی اور یورپی لیکِن اب امریکا کے بعض حِصّوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
| 674. | Horseplay | n. خرمستی۔ خرس بازی۔ ادھم Noun خرمستی ۔ اُودھم ۔ ایسے کھیل جِن میں اودھم ، شور اور عملی مذاق ہو ۔ |
| 675. | Horseplays | n. خرمستی۔ خرس بازی۔ ادھم Noun خرمستی ۔ اُودھم ۔ ایسے کھیل جِن میں اودھم ، شور اور عملی مذاق ہو ۔ |
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.