English to Urdu Translation
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
| 651. | Immigrate. | Verb تَرک وطن کرنا ۔ ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
| 652. | Immigrated | v.n. کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا Verb ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
| 653. | Immigrates | v.n. کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا Verb ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
| 654. | Immigrating | v.n. کسی دیس میں آ بسنا۔ تبدیل وطن کرنا یا کرانا Verb ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
| 655. | Immigration | n. غیر ملک کا رہاس۔ غیر ملک کی سکونت پذیری۔ تبدیل وطن Noun ترک وطن ۔ ہِجرت ۔ مُہاجرین کا ایک گروہ ۔ ایک خاص مُدَّت میں مُہاجرین کی مجموعی تعداد ۔ |
| 656. | Immigrational, immigratory | Adjective ہِجرتی ۔ مَہاجرتی ۔ توطنی ۔ ترک وطن ۔ |
| 657. | Immigrations | n. غیر ملک کا رہاس۔ غیر ملک کی سکونت پذیری۔ تبدیل وطن Noun ترک وطن ۔ ہِجرت ۔ مُہاجرین کا ایک گروہ ۔ ایک خاص مُدَّت میں مُہاجرین کی مجموعی تعداد ۔ |
| 658. | Imminence | n. 1. شدنی 2. بلائے نازلہ۔ آنے والی آفت |
| 659. | Imminence, imminency | Noun ناگزیریت ۔ قُرب الوقوعی ۔ قریب الوقوع چیز ۔ کوئی مُنڈلانے والی چیز ۔ |
| 660. | Imminences | n. 1. شدنی 2. بلائے نازلہ۔ آنے والی آفت |
| 661. | Imminent | adj. سر پر۔ نازل۔ آنے والا۔ نزدیک۔ قریب۔ پاس۔ قریب الوقوع Adjective مُنڈلاتا ہوا ۔ قریب الوقوع ۔ نزدیک ۔ ناگزیر ۔ سَر پر ۔ قریبی ۔ adj. سر پر چھایا ہوا |
| 662. | Imminently | Adverb ناگزیر طور پر ۔ نزدیک طور پر ۔ فوری طور پر ۔ قریبی انداز میں ۔ |
| 663. | Imminentness | Noun قُربت وقوع ۔ نزدیکی ۔ نزدیک پَن ۔ |
| 664. | Immingle | Verb باہم مِلنا جُلنا ۔ گُھل مِل جانا ۔ خلط ملط ہونا ۔ میل جول بڑھانا ۔ |
| 665. | Immiscibility | Noun آمیزِش ناپذیری ۔ خالِص پَن ۔ |
| 666. | Immiscible | Adjective آمیزِش ناپذیر ۔ دخول ناپَذیر ۔ جو مِل نہ سکے ۔ جِس کی آمیزش نہ ہو سکے ۔ |
| 667. | Immiscibly | Adverb آمیزِش ناپذیری سے ۔ خالِص انداز میں ۔ |
| 668. | Immission | n. دخول۔ ادخال |
| 669. | Immit | v. a. اندر پہنچانا۔ چڑھانا۔ گھسیڑنا۔ داخل کرنا |
| 670. | Immitigable | adj. جو ملائم نہ ہو۔ نرم نہ ہونے کے قابل۔ ناقابل تخفیف Adjective ناقابِل تخفیف ۔ تخفیف ناپذیر ۔ جِسے کم نہ کیا جا سکے ۔ ناقابِل کمی ۔ |
| 671. | Immitigableness | Noun تخفیف ناپَذیری ۔ مُکَمِل پَن ۔ پُورا پَن ۔ |
| 672. | Immitigably | Adverb تخفیف ناپذیری سے ۔ مُکَمِل انداز میں ۔ پورے پَن سے ۔ |
| 673. | Immix | v. a. ملانا۔ آمیز کرنا Verb مِلانا ۔ آمیختہ کرنا ۔ گُڈمُڈ کرنا ۔ |
| 674. | Immixture | Noun آمیختگی ۔ گُڈمُڈ حالت ۔ رل مل ۔ آمیزش ۔ |
| 675. | Immobile | adj. ناقابل حرکت۔ بے حرکت۔ ساکن۔ غیر متحرک Adjective غیر مُتحرک ۔ حرکت ناپذیر ۔ بے حرکت ۔ ساکِن ۔ ثابت ۔ غیر حَرکی ۔ |
| i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.