English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    Next
651.Pituitaryadj.
بلغم یا کف پیدا کرنے والا۔ بلغم خیز۔ بلغمی
Adjective
نخامی ۔ بلغمی ۔ غدہ نخامیہ کا ۔
652.Pituitary glandNoun
غدہ نخامیہ ۔ ایک چھوٹا بیضوی شکل کا ہارمُون زا غدہ جو دِماغ کی اساس میں واقع ہوتا ہے ۔
Noun
غَدَہ نَخامیَہ ۔ سیفنائیڈ ہَڈّی کے پیٹوٹری فوسا میں واقع ایک چھوٹی بَیضوی اینڈو کَرائن گَلَینڈ ۔ ہائیپو فائیسَس سِرِبری
653.Pituiten.
بلغم۔ کف۔ لعاب
654.PituitrinNoun
نخامین ۔ غدہ نخامیہ کا افشردہ ۔
655.PitviperNoun
گڑھا سانپ ۔ اِن زہریلے سانپوں میں سے کوئی ایک جو مار زنگی خاندان سے تعلُّق رکھتے ہیں ۔
656.Pityn.
1. درد مندی۔ ہمدردی۔ رحم۔ درد۔ ترس۔ دل سوزی۔ رقت۔ شفقت
2. باعث غم۔ سبب الم۔ غم۔ افسوس۔ تاسف
v. a.
رحم کرنا۔ غم کھانا۔ ترس کھانا
پِٹی ۔ رحَم ۔ ہَمدَردی ۔
Noun
دِل سوزی ۔ رقت ۔ تاسُف ۔ درد ۔ ہمدردی ۔ رحم ۔
657.PityingAdjective
رحم کھانے والا ۔
n.
1. درد مندی۔ ہمدردی۔ رحم۔ درد۔ ترس۔ دل سوزی۔ رقت۔ شفقت
2. باعث غم۔ سبب الم۔ غم۔ افسوس۔ تاسف
v. a.
رحم کرنا۔ غم کھانا۔ ترس کھانا
پِٹی ۔ رحَم ۔ ہَمدَردی ۔
Noun
دِل سوزی ۔ رقت ۔ تاسُف ۔ درد ۔ ہمدردی ۔ رحم ۔
658.PityinglyAdverb
تَرس کھاتے ہوۓ ۔ از راہ افسوس ۔ از روۓ ترحم ۔
659.PityriasisNoun
بہق ابیض ۔ ایک جِلدی مرض جو اِنسانوں اور بعض گھریلو جانوروں میں واقع ہوتا ہے ۔
Greek
جِلد پھَٹ کَر سَکَیل اُتَرنا ۔ مَثلاً خُژکی ۔ گَنج
660.PityrosporumNoun
خُشکی سے مُتَعلِق سَماروغ
661.PiuAdverb
زیادہ ۔ ایک اِشارہ موسیقاروں کے لیے ۔
662.Piumbeousadj.
1. سیسہ سا۔ سیسے کا۔ سرمئی
2. کند۔ کودن۔ بیوقوف۔ سست۔ بطی
663.Pivotn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
664.Pivot toothNoun
ایک مُتبادِل دانت جو اصل دانت کی جڑ کے ساتھ ایک چُول کے ذریعے جُڑا ہوا ہو ۔
665.PivotalAdjective
محور کا ، اِس سے مُتعلِّق ۔ محور کا کام کرنے والا ۔
666.PivotallyAdverb
محور کی حیثیت سے ۔
667.Pivotedn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
668.Pivotingn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
669.Pivotsn.
چول۔ چولیا۔ محور۔ مدار
Noun
محور ۔ مدار ۔ چُول ۔ چولیا ۔ ایک نوک دار سُلاخ کا ٹُکڑا ۔
670.PixilatedAdjective
ذہنی طَور پَر خفیف سا غیر متوازن ۔ کھسکا ہوا ۔ مرکز سے ہٹا ہوا ۔
671.Pixy, pixieNoun
پَری ، بالخصُوص شریر پری ۔ بدمعاش ۔
672.PixyishAdjective
شریر کی طرح ۔
673.PizzaNoun
ایک چٹ پٹا اطالوی کھانا ، جِس میں پنیر اور ٹماٹر ہوتے ہیں ۔
674.PizzeriaNoun
پیزا گھر ۔ ایک ایسا تِجارتی اِدارہ جہاں مذکُورہ بالا پیزا تیار کیے جاتے ہیں ۔
675.PizzicatoAdjective
مضراب کے اِستعمال کی بِجاۓ تاروں کو اُنگلیوں سے چھیڑ کر بجنے والا ۔
pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.