English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Undertakesv. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
652.Undertakingn.
مہم۔ کار۔ کام۔ عزیمت۔ ادم۔ جوکھوں
Noun
ضَمانَت ۔ کار ۔ کام ۔ مُہِم ۔ کِسی کام کو اپنے ذِمّے لینے کا عمَل ۔ کوئی کام ۔
v. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
653.Undertakingsn.
مہم۔ کار۔ کام۔ عزیمت۔ ادم۔ جوکھوں
Noun
ضَمانَت ۔ کار ۔ کام ۔ مُہِم ۔ کِسی کام کو اپنے ذِمّے لینے کا عمَل ۔ کوئی کام ۔
654.Undertenancyn.
شکمی پٹا
655.Undertenantn.
اجار، دار۔ رعیت یا اسامی شکمی
Noun
شَکمی کَرایہ دار ۔ وہ کَرایہ دار جِس نے مَکان یا دُوکان لے کَر آگے کَراۓ پَر اُٹھا رَکھی ہو ۔
656.Undertonen.
دھیمی آواز۔ مدھم سر۔ ہلکا رنگ
Noun
مَدَّھم سُر ۔ ہَلکا رَنگ ۔ دھیما لہجَہ ۔ دَبا دَبا لہجَہ ۔ تہ میں پوشیدہ عنصَر ۔
657.Undertonesn.
دھیمی آواز۔ مدھم سر۔ ہلکا رنگ
Noun
مَدَّھم سُر ۔ ہَلکا رَنگ ۔ دھیما لہجَہ ۔ دَبا دَبا لہجَہ ۔ تہ میں پوشیدہ عنصَر ۔
658.Undertookv. a.
اختیار کرنا۔ قبول کرنا۔ ذمے لینا۔ قصد کرنا۔ ہمت باندھنا۔ اٹھانا۔ بیڑا اٹھانا۔ اپنے اوپر لینا
Verb
بیڑا اُٹھانا ۔ قَبُول کَرنا ۔ قَول دینا ۔ اِختیار کَرنا ۔ بار اُٹھانا ۔ ہامی بھَرنا ۔
659.Undertown.
لوٹتی لہر۔ لوٹتی موج
Noun
لوٹتی لہَر ۔ لوٹتی موج ۔ سَطَح آب کے نیچے اُلٹا بَہاوٴ جو کِنارے سے ٹَکراۓ ۔ سَطَح آب کے نیچے پانی کی تیز رَو جِس کا رُخ اُوپَر والے پانی کے بَہاوٴ کے مُخالِف ہو ۔
660.Undertowsn.

661.UndertrickNoun
{تاش} ایسی چال جو بازی جیتنے کے لیے ضَرُوری ہو لیکن کامیابی نہ مِلے ۔
662.UndertrumpVerb
[تاش] ۔ زیر تُرپ ہونا ۔ کھیلے گئے تُرپ سے ہَلکا تُرپ کھیلنا ۔
663.Undervaluationn.
کمیٴ قیمت۔ کم قدری
Noun
ہَلکا مول ۔ کَم قَدری ۔ کَم قیمَت ۔ قیمَت کا ناکافی اندازہ ۔ اصَل سے کَم اندازہ ۔
664.Undervaluationsn.
کمیٴ قیمت۔ کم قدری
Noun
ہَلکا مول ۔ کَم قَدری ۔ کَم قیمَت ۔ قیمَت کا ناکافی اندازہ ۔ اصَل سے کَم اندازہ ۔
665.Undervaluev. a.
1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا
2. کم قدر سمجھنا
Verb
کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
666.Undervaluedv. a.
1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا
2. کم قدر سمجھنا
Verb
کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
667.Undervaluesv. a.
1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا
2. کم قدر سمجھنا
Verb
کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
668.Undervaluingv. a.
1. کم قیمت یا ہلکا مول لگانا
2. کم قدر سمجھنا
Verb
کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
669.UndervestNoun
بَنیان ۔
670.UnderwaistNoun
زیر جامَہ کے نیچے پہنے جانے والا زیر جامَہ ۔ زیرِ زیر جامَہ ۔
671.UnderwaterAdjective
زیر آب ۔ آب دوز ۔ پانی میں ڈُوبا ہُوا ۔ زیر آب اِستعمال کے لیے بَنایا گیا ۔
672.Underwearn.
نیچے پہننے کے کپڑے۔ زیر جامہ
Noun
زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ یا کَپڑا جو اُوپَر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔
673.Underwearsn.
نیچے پہننے کے کپڑے۔ زیر جامہ
Noun
زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ یا کَپڑا جو اُوپَر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔
674.UnderweightNoun
کَم وَزَن ۔ وَزَن کی کَمی ۔ اوسط سے کَم وَزَن ۔
675.Underwentv. a.
سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا
Verb
جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.