English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    256    257    258    259    260    261    262    263    264    265    Next
6501.Artificern.
کاری گر ۔ دست کار
Noun
صَناع ۔ ماہِر يا تَربيت يافتَہ کاريگَر ۔ مَنصُوبَہ ساز ۔ دَست کار ۔ موّجَد ۔
6502.Artificersn.
کاری گر ۔ دست کار
Noun
صَناع ۔ ماہِر يا تَربيت يافتَہ کاريگَر ۔ مَنصُوبَہ ساز ۔ دَست کار ۔ موّجَد ۔
6503.Artificesn.
چھل ۔ چالاکی ۔ عیاری ۔ حیلہ ۔ فریب
Noun
حيلَہ ۔ مہارَت ۔ گہری چال ۔ ٹال مَٹول ۔
6504.Artificialadj.
1. بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ آورد ۔ بنایا ہوا ۔ ساختہ ۔ ترکیبی
2. جھوٹا ۔ نقلی
Noun
مَصنُوعی اعضا وَغَیرَہ کا ہونا
Adjective
مَصنُوعی ۔ اِنسانی مُہارت محنَت اور فَنی چابَکدَستی سے بَنايا يا ايجاد کَردَہ ۔ جو اصَل اور قُدرَتی نَہ ہو ۔
6505.Artificial coinجعلی سکہ ۔ نقلی پیسہ ۔ وہ پیسہ جو اصلی سے ملتا جلتا ہو ۔
6506.Artificial horizonNoun
مَصنُوعی اُفق ۔ طَيارے کی پَرواز نُما کا وہ خَط جو جَہاز کے اُٹھاو اور جھُکاو کی حَرکات ظاہر کَرنے کے ليے بَنايا جاتا ہے ۔ پَرواز نُما ۔ اُفَق نُما ۔
6507.Artificial intelligenceNoun
مَصنُوعی ذَہانَت ۔ کمپیوٹر سے اِنسانی ذَہانَت سے مَخصُوص کام انجام دينے کی صَلاحِيَت جيسے تَجُربے سے سيکھنا اور استَدلال کَرنا ۔
6508.Artificial languageNoun
مَصنُوعی زُبان ۔ ايک تَرکيبی مَصنُوعی زُبان جو اِستَعمال کے مُقَررَہ نَمُونوں پَر مَبنی ہو ۔ مَثلاً کَمپيَوٹر ميں اِستَعمال کے لِيے مَخصُوص ۔
6509.Artificial personمصنوعی شخص ۔ نقلی آدمی ۔ بہروپیہ ۔ جوکر ۔ کسی دوسرے شخص کا روپ دھارن کرنا ۔
6510.Artificial respirationNoun
مَصنُوعی تَنَفَس ۔ سانس کا سِلسِلَہ رُک جانے پَر ہَوا کا تَواتَر کے ساتھ پھيپھڑوں ميں داخل کَرنے کا عَمَل ۔
6511.Artificial argumentمصنوعی دلیل ۔ فرضی دلیل ۔
6512.Artificial goldمصنوعی سونا ۔ نقلی سونا ۔
6513.Artificial horizonNoun
مصنوعی اُفق ۔ جب حقیقی اُفق نظر نہیں آتا تو پارے کا ایک پیالہ سطح بُنیادی خط کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
مصنوعی اُفق ۔ سطح نما ۔
6514.Artificial inseminationمَصنُوعی ۔ غَیر قُدرَتی ۔ آدمی کا بَنایا ہُوا ۔ آدمی کا ایجاد کَردہ
6515.Artificial meansمصنوعی ذرائع ۔ نقلی کاروبار ۔
6516.Artificial rainNoun
مصنوعی بارِش ۔ بادِل پانی کے بہت سے چھوٹے چھوٹے قطروں سے مِل کر بنتا ہے ۔
6517.Artificial streamمصنوعی چشمہ ۔ نقلی آبشار ۔ پانی کا چشمہ جو اصل سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔
6518.Artificialityn.
بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع
Noun
نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔
6519.Artificiallyadv.
ساختگی سے ۔ ترکیب سے
Adverb
بَناوَٹی طَريقے سے ۔ اِنسانی مُہارَت اور تَدبير سے ۔
6520.ArtificialnessNoun
مَصنُوعی پَن ۔ نَقلی پَن ۔
n.
بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع
Noun
نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔
6521.Artilleriesn.
1. توپ خانہ
2. سامان جنگ
Noun
توپخانَہ ۔ سابقَہ چھوٹے بَڑے سَب جارحانَہ آلاتِ حَرب ۔
6522.ArtilleristNoun
توپچی ۔ گولَہ باری کا ماہر ۔ گولہ باز
6523.Artilleryn.
1. توپ خانہ
2. سامان جنگ
Noun
توپخانَہ ۔ سابقَہ چھوٹے بَڑے سَب جارحانَہ آلاتِ حَرب ۔
6524.Artillery manNoun
توپچی۔ توپ خانے کا کوئی فوجی ۔
6525.ArtilyAdverb
فنکاروں کے ساتھ ۔ فَنکارانَہ انداز ميں ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    256    257    258    259    260    261    262    263    264    265    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.