English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    257    258    259    260    261    262    263    264    265    266    Next
6526.ArtinessNoun
فَن کاريَت ۔ فَنکارانَہ نَمُود ۔
6527.Artio-dactylNoun
سُم شُگافتَہ ۔ وہ سُم دار ميمَل ۔ جِس کے ہر پاوں پَر دو کُھر ہوتے ہيں ۔
6528.Artisann.
دست کار ۔ کاری گر
Noun
کاریگر ۔ دستکار ۔ کام کرنے والا ۔ مزدور ۔ محنت کرنے والا ۔
Noun
ہُنر مَند ۔ دَستکار ۔ مَکينَک ۔
6529.Artisansn.
دست کار ۔ کاری گر
Noun
کاریگر ۔ دستکار ۔ کام کرنے والا ۔ مزدور ۔ محنت کرنے والا ۔
Noun
ہُنر مَند ۔ دَستکار ۔ مَکينَک ۔
6530.Artistn.
1. صناع ۔ صنعت کار ۔ اہل صنعت ۔ آرٹسٹ
2. کاری گر ۔ گنی ۔ سگھڑ ۔ چتر ۔ ہنرمند
Noun
مُصَوَر ۔ آرٹِسٹ ۔ کِسی فَن يا پيشے ميں ماہر ۔
6531.Artisten.
استاد ۔ کاری گر
Noun
فن کار۔ غير مَعمُولی طور پَر کِسی فَن يا آرٹ کا ماہر ۔
6532.Artistesn.
استاد ۔ کاری گر
Noun
فن کار۔ غير مَعمُولی طور پَر کِسی فَن يا آرٹ کا ماہر ۔
adj.
کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی
Adjective
جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔
6533.Artisticadj.
کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی
Adjective
جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔
6534.Artisticaladj.
کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی
Adjective
جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔
6535.Artisticallyadv.
صنعت کاری سے ۔ استادی سے
Adverb
فَنکارانَہ انداز سے ۔ جَمالياتی طَور پَر ۔
6536.ArtistryNoun
کاريگَری کی معراج ۔ فَنکارانَہ صَلاحيَت ۔
6537.Artistsn.
1. صناع ۔ صنعت کار ۔ اہل صنعت ۔ آرٹسٹ
2. کاری گر ۔ گنی ۔ سگھڑ ۔ چتر ۔ ہنرمند
Noun
مُصَوَر ۔ آرٹِسٹ ۔ کِسی فَن يا پيشے ميں ماہر ۔
6538.Artlessadj.
Adjective
بے ہُنَر ۔ اناڑی ۔ چالاکی مَہارَت ہُنَر نَہ رَکھنے والا ۔ نا پُختَہ ۔ سادَہ ۔
6539.Artlesslyadv.
سادگی سے ۔ بھولے پن سے
Adverb
اناڑی پَن سے ۔ سادگی سے ۔ بھولے پَن سے ۔
6540.Artlessnessn.
سادگی ۔ سیدھا پن ۔ بھولا پن
Noun
سادگی ۔ بھولا پَن ۔ سيدھا پَن ۔
6541.Artlessnessesn.
سادگی ۔ سیدھا پن ۔ بھولا پن
Noun
سادگی ۔ بھولا پَن ۔ سيدھا پَن ۔
6542.Artsn.
1. گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن
2. کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت
3. عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت
آرٹ ۔ فن ۔
Noun
فن ۔ آرٹ ۔ کِسی خاص مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے اشيا کو اِستَعمال ميں لانا يا اُن سے کام لينا ۔ مُصَّوَر يا مُجَسمَہ ساز کا پيشَہ ۔
6543.ArtyAdjective
ہُنَر نُما ۔ فَن کی نَقالی کَرتا ہُوا ۔
6544.Arumاے رم ۔ اروی
Noun
عجالَہ ۔ سوسَن ۔ آرُم ۔ اس نام ونَسَل کے پودے کی جِنس کا کوئی پودا جِس کے پھُول بَڑے بَڑے کُفچوں کی صُورَت ميں کھِلتے ہيں ۔
6545.ArundinaceousAdjective
نَرسَل نُما ۔ سَر کَنڈے سے مُتَعلِق ۔
6546.AryanNoun, Adjective
(نَسلِيات) آریائی۔ اوائلی ۔ ہند يَورپی زُبانيں بولنے والوں کی نَسَل يا اولاد ۔ ہند ابرائی زُبانيں ۔
6547.ArylNoun
ایٹموں کا ایسا مجموعہ جو مُختَلِف مُرکبات میں یکساں رہتا ہے ریڈیکل کہلاتا ہے ۔
6548.ArytenoidAdjective
ڈوئی کی شَکَل کی يَعنی حَنجرے کی وہ دو کُرکُری ہَڈياں يا اُن سے مُتَعلِق جِن کے ساتھ صُوتی وَتر وابَستَہ ہوتے ہيں ۔
6549.ArytenoidalAdjective
سَبوچِيہ سے مُتَعلِق ۔
6550.Asconj.adv.
1. جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق
2. جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت
3. مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ
4. چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ
جيسا ۔ ايسا ۔
Adverb, Conjunction
چونکہ ۔ جہاں تک اس کا تعلق ہے ۔ مثلاً ۔
Adverb
جيسا ۔ ويسا ۔ تيسا ۔ اِس حَد يا دَرجے تَک ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    257    258    259    260    261    262    263    264    265    266    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.