English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    258    259    260    261    262    263    264    265    266    267    Next
6551.As a rightبر بنائے حق ۔ بطور حق ۔ ماننا ۔
6552.As a wholeتَمام ۔ تَمام چيزوں کے پيشِ نَظَر ۔ مِن حيثُ المَجمُوع ۔
6553.As forPreposition
جَہاں تک اِس کا تَعلُق ہے ۔ جَہاں تَک ۔
6554.As ifConjunction
گويا کہ يا يوں سَمجھِيے کہ ۔جيسا کہ ۔
6555.As if, as though as it werePhrase
جيسے ۔ گويا کہ ۔ يُوں سَمجھيے ۔ يُوں کَہيئےکے ۔ مانِند ۔کی حيثيَت سے ۔
6556.As isAdjective, Adverb
جیسا ہو ۔ جس طرح ہے ۔
6557.As manyتَعداد میں بَرابَر ۔ جِتنے ۔ جِس قَدَر ۔
6558.As noted aboveجَیسا کہ اُوپَر کَہا گیا ۔
6559.As ofPreposition
دَوران ميں ۔ کِسی مَخصُوص تاريخ يا وَقَت وَغيرَہ پَر ۔ سے ۔ کو ۔
6560.As perبمطابق ۔ کے مطابق ۔
6561.As regardsPreposition
جَہاں تَک کہ تَعلُق ہے ۔ کے متعّلِق
6562.As soon asConjunction
جيسے ہی ۔ جُوں ہی ۔ وَقَت کے فوراً بَعد ۔ جِتنی جَلدی مُمکِن ہو ۔ اُسی وَقَت ۔
6563.As soon as the bills are inصِفت ۔ جو اندر ہو ۔ اندرونی ۔ اندر کی طرف ۔ اندر آنے والا ۔
6564.As suchایسا شخص یا شے ۔ جیسے خُود
6565.As suwaydaNoun, Name, Arabic, Geology
سویدا (عربی میں السويداء) جنوب مغربی شام کا ایک شہر ہے جو اردن کی سرحد کے ساتھ واقع ہے اور یہاں زیادہ تر دروز لوگ آباد ہیں۔
6566.As thoughگویا کہ ۔ جیسے ۔
Conjunction
جیسا کے ۔ جیسے ۔ گویا کہ ۔
6567.As toPreposition
کے متعلق ۔ بحوالہ ۔ کے مطابق ۔
6568.As wellبھی ۔ علاوہ ازیں ۔ اِنھی نتائج اور اثرات کے ساتھ ۔
6569.As well asعلاوہ ازیں ۔ مزید براں ۔ ایسے ہی تسلی بخش طور پر جیسے ، نیز ۔
Phrase
اسی قَدَر ۔ يا اِسی کا سا ۔ مَزيد بَراں ۔
6570.As yetAdverb
ابھی تَک ۔ موجُودَہ وَقَت تَک ۔ تاحال ۔ہُنُوز ۔ اب تَک ۔
6571.As-saboorNoun, Adjective
الصَّبُور ۔ بڑے صبر و تحمل والا ۔ صابر ۔ برداشت کرنے والا ۔ بلند حوصلے والا ۔
6572.As-salamNoun, Adjective
بے عيب ذات ۔ پاک ذات ۔ برائيوں سے پاک ذات ۔
6573.As-sammadNoun, Adjective
الصَّمَد ۔ بے نياز ۔ اُسے کِسی چيز کی کمی نہيں ۔ وہ ہر چيز پر قادر ہے ۔ وہ کسی کا محتاج نہيں ۔ ساری کائنات اُسکی محتاج ہے ۔ وہ ہر تَعريف کے قابِل واحِد ذات ہے ۔
6574.Asad ullah khan ghhalibNoun, Masculine, Name
اَسد اُللہ خان غالِب۔ اٹھارھویں صدی کے برِ صغیر پاک و ہِند کے مشہُور غزل گو شاعر اور ادیب جو الطاف حُسین حالی کے اُستاد بھی تھے۔
6575.AsafetidaNoun
ہينگ ۔ ايک گوندَل رال جِس کی بُو لَہسنی ہوتی ہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    258    259    260    261    262    263    264    265    266    267    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.