English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 Next | ||
6551. | Compete with | v.n. ہم سری کرنا ۔ برابری کرنا ۔ ہوڑ کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ ریس کرنا Verb موزُوں بَننا ۔ اہلیت ظَاہِر کَرنا ۔ ہَمسَری کَرنا ۔ Verb مقابلے میں حصہ لینا ۔ |
6552. | Competence | n. 1. کفایت ۔ بس ۔ غنیمت 2. ادھکار ۔ اختیار ۔ جواز 3. فراغت ۔ آسودہ حالی ۔ آسودگی ۔ خوش حالی ۔ آرام ۔ فارغ البالی Noun موزُونیت ۔ صَلاحیّت ۔ قابلیّت ۔ Noun استعداد ۔ اہلیت ۔ سماعت کے اختیارات ۔ لیاقت ۔ قابلیت ۔ |
6553. | Competency | Noun اہلیت ۔ استعداد ۔ صلاحیت اختیار ۔ n. 1. کفایت ۔ بس ۔ غنیمت 2. ادھکار ۔ اختیار ۔ جواز 3. فراغت ۔ آسودہ حالی ۔ آسودگی ۔ خوش حالی ۔ آرام ۔ فارغ البالی Noun موزُونیت ۔ صَلاحیّت ۔ قابلیّت ۔ Noun استعداد ۔ اہلیت ۔ سماعت کے اختیارات ۔ لیاقت ۔ قابلیت ۔ |
6554. | Competency of witness | Noun اہلیت گواہ ۔ |
6555. | Competency, legal | Noun اہلیت قانونی ۔ |
6556. | Competency, perfect | Noun مکمل اہلیت ۔ |
6557. | Competent | adj. 1. بس ۔ کافی ۔ بہت ۔ وافی 2. لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ مستعد 3. صاحب اختیار ۔ مختار ۔ قادر ۔ سامرتھی ۔ مجاز 4. اُچت ۔ روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب Adjective اہل ۔ مُناسَب ۔ قابِل ۔ Adjective اہل ۔ قابل ۔ لائق ۔ مجاز ۔ اختیار رکھنے والا ۔ |
6558. | Competent authority | Adjective حاکم مقتدر ۔ حاکم مجاز ۔ ہنیت مجاز ۔ |
6559. | Competent court | Adjective عدالت مجاز ۔ |
6560. | Competent jurisdiction | Adjective مجاز سماعت ۔ |
6561. | Competent ti try | Adjective اہل مجاز سماعت ۔ مجاز تحقیقات ۔ |
6562. | Competent to contract | Adjective معاہدہ کرنے کا مجاز ۔ مجاز معاہدہ ۔ |
6563. | Competently | Adverb موزُونیّت سے ۔ مُسابقَت سے ۔ |
6564. | Competition | n. ہم سری ۔ برابری ۔ ہوڑ ۔ مقابلہ Noun مُقابلہ ۔ مُسابقَت ۔ رَقابَت ۔ |
6565. | Competitions | n. ہم سری ۔ برابری ۔ ہوڑ ۔ مقابلہ Noun مُقابلہ ۔ مُسابقَت ۔ رَقابَت ۔ |
6566. | Competitive | adj. ہم سری کا ۔ ہوڑ کا ۔ مقابلے کا Adjective مُسَابقَتی ۔ مُقابلے کا ۔ ہَم سَر ۔ Adjective مقابلہ کا ۔ |
6567. | Competitor | n. ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب Noun مُسابَق ۔ مُقابلہ کَرنے والا ۔ رَقیب ۔ Noun مقابلہ کرنے والا ۔ حریف ۔ مد مقابل ۔ |
6568. | Competitors | n. ہم سر ۔ ہم چشم ۔ ہوڑیا ۔ رقیب Noun مُسابَق ۔ مُقابلہ کَرنے والا ۔ رَقیب ۔ Noun مقابلہ کرنے والا ۔ حریف ۔ مد مقابل ۔ |
6569. | Competitory | Adjective مُسَابقَانہ ۔ حَریفانہ ۔ رَقیبانہ ۔ |
6570. | Compilation | n. تالیف ۔ سنگریہ Noun تالیف ۔ تَدوین ۔ تَرتیب ۔ Noun جمع ۔ ترتیب ۔ تدوین ۔ تالیف ۔ |
6571. | Compilations | n. تالیف ۔ سنگریہ Noun تالیف ۔ تَدوین ۔ تَرتیب ۔ Noun جمع ۔ ترتیب ۔ تدوین ۔ تالیف ۔ |
6572. | Compile | v. a. تالیف کرنا ۔ اکٹھا یا ایک جا کرنا ۔ سنگریہ کرنا ۔ سنچے کرنا ۔ بٹلا کرنا Verb تَالیف کَرنا ۔ تَرتیب دینا ۔ تَدوین کَرنا ۔ Verb مرتب کرنا ۔ تالیف کرنا ۔ مدون کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ |
6573. | Compiled | v. a. تالیف کرنا ۔ اکٹھا یا ایک جا کرنا ۔ سنگریہ کرنا ۔ سنچے کرنا ۔ بٹلا کرنا Verb تَالیف کَرنا ۔ تَرتیب دینا ۔ تَدوین کَرنا ۔ Verb مرتب کرنا ۔ تالیف کرنا ۔ مدون کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ |
6574. | Compiler | n. مؤلف ۔ جامع ۔ سنچے کرتا Noun مُوٴلَّف ۔ تَدوین کَرنے والا ۔ مُدَوّن ۔ |
6575. | Compilers | n. مؤلف ۔ جامع ۔ سنچے کرتا Noun مُوٴلَّف ۔ تَدوین کَرنے والا ۔ مُدَوّن ۔ n. 1. سنتوکھ ۔ دل جمعی ۔ خاطر جمعی ۔ اطمینان 2. اخلاق ۔ مروت Noun اِطمینان ۔ آسُودَہ ۔ دِلجَمعی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.