English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    258    259    260    261    262    263    264    265    266    267    Next
6551.DuodenumNoun
اثنا عشری عفج ۔ اثنا عشری آنت ۔ پیٹ کے بالکُل نیچے کی چھوٹی آنت کا اگلا حِصَّہ جو بارہ اِنچ کے قریب لمبا ہوتا ہے ۔
Noun
چھوٹی آنت کا پہلا حِصّہ جو معدہ اور جیوجینَم کو آپَس میں مِلاتا ہے
6552.DuodinitisNoun
وَرمِ عفَج ۔ ڈیُوڈینَم کی سوزِش
6553.Duogastroneعجفی ناسُور کے لیے کَیسہ
6554.DuologueNoun
دو افراد کا مکالمہ ۔ دو اداکاروں کا مُکالمہ ۔
6555.DuopolyNoun
دو جارہ ۔ دو اشخاص کی جارہ داری ۔ بازار کاری میں ایسی صورت حال جس میں دو فراہم کنند گان منڈی پر چھا جائیں ۔
6556.DuopsonyNoun
دو خریداری ۔ بازار کاری میں وہ صورت حال جب صرف دو ہی خریدار ہوں ۔
6557.Duosn.
دو آدمیوں کے گانے کا گیت
Noun
جوڑا ۔ دو گانا ۔
6558.DupVerb
چٹخنی کھولنا ۔ کھولنا ۔
6559.DupabilityNoun
سادہ لوحی ۔ بھولا پن ۔ بیوقوفی ۔ فریب خوردگی ۔
6560.DupableAdjective
آسانی سے دھوکا کھانے کے قابل ۔ سادہ لوح ۔ بھولا ۔
6561.Dupen.
مودھو۔ بھولا۔ بے سات پانچ۔ سیدھا۔ سادہ۔ سادہ لوح
v. a.
ٹھگ لینا۔ جل دینا۔ دغا دینا۔ فریب دینا۔ ٹھگنا
Noun
بھولا ۔ سادہ لوح ۔ اُلو ۔ بیوقوف بنانا ۔
6562.Dupedn.
مودھو۔ بھولا۔ بے سات پانچ۔ سیدھا۔ سادہ۔ سادہ لوح
v. a.
ٹھگ لینا۔ جل دینا۔ دغا دینا۔ فریب دینا۔ ٹھگنا
Noun
بھولا ۔ سادہ لوح ۔ اُلو ۔ بیوقوف بنانا ۔
6563.DuperNoun
دغا باز ۔ دھوکے باز ۔ فریبی ۔ فریب کار ۔
6564.DuperyNoun
فن فریب کاری ۔ فریب دہی ۔ دغا بازی ۔ دھوکے بازی ۔ فریب خوردگی ۔
6565.Dupesn.
مودھو۔ بھولا۔ بے سات پانچ۔ سیدھا۔ سادہ۔ سادہ لوح
v. a.
ٹھگ لینا۔ جل دینا۔ دغا دینا۔ فریب دینا۔ ٹھگنا
Noun
بھولا ۔ سادہ لوح ۔ اُلو ۔ بیوقوف بنانا ۔
6566.Dupingn.
مودھو۔ بھولا۔ بے سات پانچ۔ سیدھا۔ سادہ۔ سادہ لوح
v. a.
ٹھگ لینا۔ جل دینا۔ دغا دینا۔ فریب دینا۔ ٹھگنا
Noun
بھولا ۔ سادہ لوح ۔ اُلو ۔ بیوقوف بنانا ۔
6567.Dupleadj.
دگنا۔ دونا۔ دوہرا
Adjective
دُہرا ۔ دُگنا ۔ دو ایکی نسبت والا ۔ دو ضربا جیسے دُہری تال ۔
6568.DupletNoun
دکا ۔ دو الیکٹرون جو دو ایٹموں کے درمیان تبادلہ کریں اور اِن کے درمیان گَرِفت کا سبب ہوں ۔
6569.DuplexAdjective
توامی ۔ دو جُزی ۔ دو رخی ۔ دُہرا ۔ دُگنا ۔ دوہرا مکان ۔
6570.DuplexityNoun
دُہریت ۔ دو جُزیت ۔ دو عنصریت ۔
6571.Duplicaten.
1. نقل۔ اتار۔ مثنیٰ۔ ہو بہو نقل۔ ڈپلیکیٹ
2. پینٹھ۔ بل یا ہنڈی کا مثنیٰ
adj.
دوہرا۔ دو چند۔ مثنیٰ۔ مثنات بالتکریر
v. a.
دونا کرنا۔ دوہرانا۔ دوہرا کرنا۔ دگنا کنا۔ نقل مطابق اصل کرنا۔ نقلیں کرنا۔ مثنیٰ بنانا
Verb
کسی چیز کی مثنی بنانا ۔ نقل بنانا ۔ دُہرا کرنا ۔ دو چند کرنا ۔ دُونا کرنا ۔
Verb
مثنی تيار کرنا ۔ کاپی کرنا ۔ نقل مطابقِ اصل کرنا
6572.Duplicate bridgeNoun
تاش کے کھیل میں ایک طرح کی برج کی بازی جس میں کھلاڑیوں کی مختلف جوڑیوں کو ایک طرح کے پتوں کی ڈھیریاں تقسیم کی جاتی ہیں ۔
6573.Duplicate ratioNoun
مثناۃ تناسُب ۔ کِسی نِسبت کی خُود اپنے سے تالیف کا نتیجہ ۔
6574.Duplicatedn.
1. نقل۔ اتار۔ مثنیٰ۔ ہو بہو نقل۔ ڈپلیکیٹ
2. پینٹھ۔ بل یا ہنڈی کا مثنیٰ
adj.
دوہرا۔ دو چند۔ مثنیٰ۔ مثنات بالتکریر
v. a.
دونا کرنا۔ دوہرانا۔ دوہرا کرنا۔ دگنا کنا۔ نقل مطابق اصل کرنا۔ نقلیں کرنا۔ مثنیٰ بنانا
Verb
کسی چیز کی مثنی بنانا ۔ نقل بنانا ۔ دُہرا کرنا ۔ دو چند کرنا ۔ دُونا کرنا ۔
Verb
مثنی تيار کرنا ۔ کاپی کرنا ۔ نقل مطابقِ اصل کرنا
6575.Duplicatesn.
1. نقل۔ اتار۔ مثنیٰ۔ ہو بہو نقل۔ ڈپلیکیٹ
2. پینٹھ۔ بل یا ہنڈی کا مثنیٰ
adj.
دوہرا۔ دو چند۔ مثنیٰ۔ مثنات بالتکریر
v. a.
دونا کرنا۔ دوہرانا۔ دوہرا کرنا۔ دگنا کنا۔ نقل مطابق اصل کرنا۔ نقلیں کرنا۔ مثنیٰ بنانا
Verb
کسی چیز کی مثنی بنانا ۔ نقل بنانا ۔ دُہرا کرنا ۔ دو چند کرنا ۔ دُونا کرنا ۔
Verb
مثنی تيار کرنا ۔ کاپی کرنا ۔ نقل مطابقِ اصل کرنا
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    258    259    260    261    262    263    264    265    266    267    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.