English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    258    259    260    261    262    263    264    265    Next
6551.Typefoundern.
چھاپے کے حروف ڈھالنے والا
6552.Typefounderyn.
سیسے کے حروف کا کارخانہ
6553.Typemetaln.
چھاپے کے حروف ڈھالنے کی دھات
6554.Typesn.
1. چھاپ۔ ٹھپا
2. نقش۔ نقشہ۔ چھاپا
3. وضع۔ صورت۔ شکل
4. نمونہ۔ تمثیل
5. ہیئت مرض
6. علامت۔ نشانہ۔ چنھ۔ نشانی
7. سیسے کے حروف
Noun
مِثل ۔ نوع ۔ نَمُونہ ۔ ٹائپ ۔ کوئی نوع ، جو اِمتیازی صِفت کی حامِل ہو ۔
6555.Types of incisionچِیرا دینے کی اقسام
6556.Typescriptn.
ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت
6557.Typescriptsn.
ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت
6558.TypesetVerb
حَرُوف چینی کَرنا ۔ ٹائپ کے حَرُوف چُننا اور جوڑنا ۔
6559.Typewritern.
ٹائپ رائٹر۔ وہ مشین جس پر ہاتھ کی جگہ ٹائپ سے لکھتے ہیں
Noun
ٹائپ مَشین ۔ ٹائپ رائٹَر ۔ ٹائپ سے مُشابَہ تحریر بَنانے والی کَلیدی تَختے والی مَشین ۔
6560.Typewritersn.
ٹائپ رائٹر۔ وہ مشین جس پر ہاتھ کی جگہ ٹائپ سے لکھتے ہیں
Noun
ٹائپ مَشین ۔ ٹائپ رائٹَر ۔ ٹائپ سے مُشابَہ تحریر بَنانے والی کَلیدی تَختے والی مَشین ۔
6561.TypewritingNoun
ٹائپ کاری ۔ ٹائپ نویسی ۔ ٹائپ رائٹَر اِستعمال کَرنے کا عمَل یا ہُنَر ۔ ٹائپ شُدہ کام ۔
6562.Typhiod feverNoun
باری کا بُخَار ۔ تَپِ مُحَرکَہ ۔ سالمو نیلا ٹائیفی کی وَجَہ سے ہونے والا بُخَار ۔
6563.Typhoidadj.
ایک قسم کے بخار کے متعلق۔ میعادی بخار
Noun
ٹائیفائد ۔ میعادی بُخار ۔ تَپ مُحَرقَہ ۔ مہلَک بُخار والا مَرض ۔
6564.Typhoidsadj.
ایک قسم کے بخار کے متعلق۔ میعادی بخار
Noun
ٹائیفائد ۔ میعادی بُخار ۔ تَپ مُحَرقَہ ۔ مہلَک بُخار والا مَرض ۔
6565.TyphologyNoun
{طِب} کوریات ۔ اندھے پَن سے مُتعَلّق سائنسی عِلم کا شُعبَہ ۔
6566.Typhomanian.
بحران۔ ہذیان
6567.Typhonn.
شیطان۔ خبیث
6568.Typhoonn.
سخت طوفان
Noun
بَگولا ۔ گَرد باد ۔ آندھی ۔ طُوفان ۔ ٹائفُون ۔
6569.Typhoonsn.
سخت طوفان
Noun
بَگولا ۔ گَرد باد ۔ آندھی ۔ طُوفان ۔ ٹائفُون ۔
6570.TyphousAdjective
مُحَرقَہ دِماغی سے مُتعَلّق ۔
6571.Typhusn.
ایک نوع کی تپ۔ ایک قسم کا بخار
Noun
ٹائفَس ۔ مُحَرقَہ دِماغی ۔ ایک قِسم کا بُخار جِس میں جِسم پَر ارغوانی رَنگ کے دانے نِکل آتے ہیں ۔ بے حَد کَمزوری محسُوس ہوتی ہے ۔
6572.Typhusesn.
ایک نوع کی تپ۔ ایک قسم کا بخار
Noun
ٹائفَس ۔ مُحَرقَہ دِماغی ۔ ایک قِسم کا بُخار جِس میں جِسم پَر ارغوانی رَنگ کے دانے نِکل آتے ہیں ۔ بے حَد کَمزوری محسُوس ہوتی ہے ۔
6573.Typicadj.
نمونہ۔ علامت۔ چنھ۔ مثالی
6574.TypicalAdjective
نوعی ۔ تَمثیلی ۔ مِثالی ۔ اپنی طَرز کا ۔ اِشارتی ۔ علامتی ۔
adj.
نمونہ۔ علامت۔ چنھ۔ مثالی
6575.Typicallyadv.
نقل کے طور پر۔ تمثیلاً
Adverb
مِثالی طور پَر ۔ مَخصُوص طور پَر ۔ اِمتیازی طور پَر ۔ تَمثیلًا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    258    259    260    261    262    263    264    265    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.