English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    259    260    261    262    263    264    265    266    267    268    Next
6576.Asafoetidan.
ہینگ
Noun
ہینگ ۔ حلتیت ۔ مُتعفن ۔ بدبُودار ۔
6577.Asbah nasabiعورت کے واسطہ کے بغیر رشتہ دار متوفی سے براہ راست رشتہ دار ۔ باپ بیٹا وغیرہ ۔
6578.AsbestineAdjective
اسبَسٹاسی ۔ ناسُور ۔ آتَش نا پَذير ۔
6579.Asbestosn.
ایک ریشے دار کانی ۔ معدنی شے
Greek
اسبَسطوس ۔ ایک ریشہ دار مَعدنی شے جو حَرارَت کے لیے غَیر مُوصَل ہوتی ہے ۔ اِنسانی صِحَت کے لیے مُضِر ہے ۔ سانس کے ذریعے اندَر جا سَکتی ہے ۔ اِس کے اِستَعمال میں احتیاط ضَرُوری ہے
Noun
پَہاڑ کپاس ۔ پَنبَہ کوبی ۔ ايک ريشہ دار معدنی شے جس کے ريشے باريک ؛ لچک دار ۔
6580.Asbestosesn.

6581.AsbestosisGreek
سَمت اسبَسطوس ۔ پھیپھڑوں کی بیماری جو اسبَسٹاس کی باریک گَرد سے ہو جاتی ہے ۔ کیُونکہ وہ سانس کے ذَریعے اندَر جاتی ہے
6582.AscariasisGreek, New Latin
صَفاریَت ۔ اسکیرائیڈ کی وجہ سے آنت مُتاثَر ہوتی ہے ۔ پیٹ کے کیڑوں سے مِعدہ جِگَر اور پھیپھڑے مُتاثَر ہوتے ہَیں
6583.AscaricideGreek, Latin
صَفار کَش ۔ اسکیرائیڈ کے لیے مُہلِک
6584.Ascaridespl.n.
چُنے ۔ چُرنے ۔ چنچنے ۔ چنونے ۔ کرم شکم
6585.Ascarisصِفار ۔ کیڑوں کی وہ قِسمیں جو آنتوں میں رہتے ہیں ۔
6586.Ascendv.n.
1. چڑھنا ۔ اٹھنا ۔ بلنگنا ۔ بلند ہونا
2. چڑھنا ۔ پیچھے جانا ۔ صعود کرنا
3. بڑھنا ۔ ترقی کرنا
v. a.
Verb
چڑھنا ۔ اوپر جانا ۔ کسی چیز کے اوپر جانا ۔
Verb, Interjection
چَڑھنا يا اُوپَر جانا ۔ بُلَند مقام يا مَرتَبے تَک لے جانا ۔ پيچھے جانا ۔ طَلوع ہونا ۔
6587.Ascendable , ascendibleAdjective
چَڑھنے کے قابِل ۔
6588.AscendanceNoun
چَڑھائی ۔ بالا دَستی ۔ فوقيَت ۔ غَلبَہ ۔ عرُوج ۔
6589.Ascendanciesn.
فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس
Noun
چَڑھتے جانے کی حالَت ۔
6590.Ascendancyn.
فوقیت ۔ غلبہ ۔ تاثیر ۔ بس
Noun
چَڑھتے جانے کی حالَت ۔
6591.Ascendantn.
adj.
سریشٹ ۔ بیس بسوے ۔ ور ۔ غالب ۔ فائق ۔ اعلیٰ افضل
Adjective
چَڑھتا ہُوا ۔ بُلَند ہوتا ہُوا ۔ خَصُوصاً اُفَق پَر سے يا نِصفُ النِہار کی جانِب ۔
6592.AscendantsNoun
آباو اجداد ۔
n.
adj.
سریشٹ ۔ بیس بسوے ۔ ور ۔ غالب ۔ فائق ۔ اعلیٰ افضل
Adjective
چَڑھتا ہُوا ۔ بُلَند ہوتا ہُوا ۔ خَصُوصاً اُفَق پَر سے يا نِصفُ النِہار کی جانِب ۔
6593.Ascendedv.n.
1. چڑھنا ۔ اٹھنا ۔ بلنگنا ۔ بلند ہونا
2. چڑھنا ۔ پیچھے جانا ۔ صعود کرنا
3. بڑھنا ۔ ترقی کرنا
v. a.
Verb
چڑھنا ۔ اوپر جانا ۔ کسی چیز کے اوپر جانا ۔
Verb, Interjection
چَڑھنا يا اُوپَر جانا ۔ بُلَند مقام يا مَرتَبے تَک لے جانا ۔ پيچھے جانا ۔ طَلوع ہونا ۔
6594.Ascendingpart.adj.
چڑھتا ہوا ۔ اٹھتا ہوا ۔ ادئے ہوتا ہوا
Adjective
چَڑھتا ہُوا ۔ طَلُوع ہوتا ہُوا ۔ اُوپَر اُٹھتا ہُوا ۔ نِکَلتا ہُوا ۔ خَصُوصاً ٹيڑھا يا بُنياد سے خَم کھاتے ہُوئے ۔
v.n.
1. چڑھنا ۔ اٹھنا ۔ بلنگنا ۔ بلند ہونا
2. چڑھنا ۔ پیچھے جانا ۔ صعود کرنا
3. بڑھنا ۔ ترقی کرنا
v. a.
Verb
چڑھنا ۔ اوپر جانا ۔ کسی چیز کے اوپر جانا ۔
Verb, Interjection
چَڑھنا يا اُوپَر جانا ۔ بُلَند مقام يا مَرتَبے تَک لے جانا ۔ پيچھے جانا ۔ طَلوع ہونا ۔
6595.Ascendinglingسلسلہ اجداد ۔ سلسلہ اصول ۔
6596.Ascendsv.n.
1. چڑھنا ۔ اٹھنا ۔ بلنگنا ۔ بلند ہونا
2. چڑھنا ۔ پیچھے جانا ۔ صعود کرنا
3. بڑھنا ۔ ترقی کرنا
v. a.
Verb
چڑھنا ۔ اوپر جانا ۔ کسی چیز کے اوپر جانا ۔
Verb, Interjection
چَڑھنا يا اُوپَر جانا ۔ بُلَند مقام يا مَرتَبے تَک لے جانا ۔ پيچھے جانا ۔ طَلوع ہونا ۔
6597.Ascensionn.
چڑھاؤ ۔ اٹھاؤ ۔ عروج ۔ صعود
6598.Ascension dayيَوم رَفع عيسؑی (حضرتِ مسِیحؑ) ۔ اِيسٹَر کے بَعد چاليسواں دِن جَب آسمان پَر حَضرَت عيسؑی کے جَسداً چَلے جانے کی سالانَہ تَقريب مَنائی جاتی ہے ۔
6599.Ascentn.
1. اٹھان ۔ چڑھاؤ ۔ ابھار
2. چڑھائی
3. اونچائی ۔ بلندی ۔ ارتفاع
Noun
چَڑھاو ۔ بُلَندی ۔ اُٹھان ۔ بالا سَمتی حَرکَت ۔ چَڑھنے کا راستَہ ۔
n.
چڑھاؤ ۔ اٹھاؤ ۔ عروج ۔ صعود
6600.Ascertainv. a.
1. نشچے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ جانچنا ۔ نرنے کرنا ۔ تشخیص کرنا
2. دریافت کرنا ۔ معلوم کرنا
Verb
تحقیق کرنا ۔ پتہ چلانا ۔ معلوم کروانا ۔
Verb
يَقينی بَنانا ۔ دَريافت کَرنا ۔ جانچنا ۔ پَتا لَگانا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    259    260    261    262    263    264    265    266    267    268    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.