English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 Next | ||
6601. | Ascertainable | adj. قابل تحقیق ۔ نشچے جوگ Adjective قابل تَحقيق ۔ قابل دَريافت ۔ تَسَلّی طَلَب ۔ |
6602. | Ascertained | Adjective تحقیق شدہ ۔ دریافت شدہ ۔ ملا ہوا ۔ ساتھ میں ۔ v. a. 1. نشچے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ جانچنا ۔ نرنے کرنا ۔ تشخیص کرنا 2. دریافت کرنا ۔ معلوم کرنا Verb تحقیق کرنا ۔ پتہ چلانا ۔ معلوم کروانا ۔ Verb يَقينی بَنانا ۔ دَريافت کَرنا ۔ جانچنا ۔ پَتا لَگانا ۔ |
6603. | Ascertaining | v. a. 1. نشچے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ جانچنا ۔ نرنے کرنا ۔ تشخیص کرنا 2. دریافت کرنا ۔ معلوم کرنا Verb تحقیق کرنا ۔ پتہ چلانا ۔ معلوم کروانا ۔ Verb يَقينی بَنانا ۔ دَريافت کَرنا ۔ جانچنا ۔ پَتا لَگانا ۔ |
6604. | Ascertainment | n. تحقیق ۔ تحقیقات ۔ نشچے ۔ تنقیح ۔ تشخیص Noun دریافت ۔ تحقیق ۔ کسی چیز کی کھوج کرنا ۔ Noun تَسَلّی طَلبی کا عمَل ۔ |
6605. | Ascertainments | n. تحقیق ۔ تحقیقات ۔ نشچے ۔ تنقیح ۔ تشخیص Noun دریافت ۔ تحقیق ۔ کسی چیز کی کھوج کرنا ۔ Noun تَسَلّی طَلبی کا عمَل ۔ |
6606. | Ascertains | v. a. 1. نشچے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ جانچنا ۔ نرنے کرنا ۔ تشخیص کرنا 2. دریافت کرنا ۔ معلوم کرنا Verb تحقیق کرنا ۔ پتہ چلانا ۔ معلوم کروانا ۔ Verb يَقينی بَنانا ۔ دَريافت کَرنا ۔ جانچنا ۔ پَتا لَگانا ۔ |
6607. | Ascetic | adj. عابدانہ ۔ زاہدانہ n. تپشّی ۔ تپیسری ۔ سنت ۔ سنیاسی ۔ عابد ۔ اتیت ۔ زاہد ۔ جتی ۔ جوگی ۔ مرتاض ۔ ریاضت کش ۔ تیاگی ۔ راہب ۔ تارک الدنیا Adjective زاہدانَہ ۔ رَياضَت و عِبادَت ميں سَخَت اور شَديد ۔ کٹّر ۔تَرک دُنيا کَرکے اِنتَہائی پارسَائی کی زِندَگی گُزارنے والا ۔ |
6608. | Asceticism | n. تپ ۔ تپشیا ۔ جوگ ۔ درویشی ۔ ریاضت ۔ زہد ۔ تیاگ ۔ ریاض ۔ ترک دنیا Noun, Singular رہبانِيَت ۔ رَياضَت ۔ جوگ ۔ دَرويشی ۔ تَپَسيا ۔ |
6609. | Asceticisms | n. تپ ۔ تپشیا ۔ جوگ ۔ درویشی ۔ ریاضت ۔ زہد ۔ تیاگ ۔ ریاض ۔ ترک دنیا Noun, Singular رہبانِيَت ۔ رَياضَت ۔ جوگ ۔ دَرويشی ۔ تَپَسيا ۔ |
6610. | Ascetics | adj. عابدانہ ۔ زاہدانہ n. تپشّی ۔ تپیسری ۔ سنت ۔ سنیاسی ۔ عابد ۔ اتیت ۔ زاہد ۔ جتی ۔ جوگی ۔ مرتاض ۔ ریاضت کش ۔ تیاگی ۔ راہب ۔ تارک الدنیا Adjective زاہدانَہ ۔ رَياضَت و عِبادَت ميں سَخَت اور شَديد ۔ کٹّر ۔تَرک دُنيا کَرکے اِنتَہائی پارسَائی کی زِندَگی گُزارنے والا ۔ |
6611. | Ascidian | Noun غَلاف دار ۔ بحری جَانوَروں کی لَفيَہ ۔ |
6612. | Asciepiad | Noun (نَباتيات) آک ۔ ايسا پودا جِس ميں سے دُودھ نِکَلتا ہو ۔ |
6613. | Ascites | n. جالندر ۔ استسقا ۔ جلندھر Synonym, Greek اِستَسقائے شِکمی ۔ پیٹ میں پانی ۔ پیریٹونی کہفہ میں آزاد سیال ۔ |
6614. | Ascocarp | Noun (نَباتِيات) کھُمبِيوں يا فِطرات کی اعلی قِسَم ۔ مَخروتی ۔ طَشتَری يا پيالَہ نُما اجسَام جِن ميں تھيلياں : تَخمَک/بَذرے اور بے زَر تار ہوتے ہيں ۔ |
6615. | Ascogonial | Noun کيسَہ دان يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
6616. | Ascogonium | Noun کيسَہ دان ۔ لَفَہ دان ۔ بَعض اعلی نَسَل کی کھُمبِيوں يا فِطرات کے زَواجی پودے ميں موجُود مُوّنَث جِنسی عنصَر ۔ |
6617. | Ascomycete | Noun لَفی فِطرات ۔ کھُمبِيوں کی ايک قِسَم جِس کے بَذرے يا تَخمَک لَفَہ دانوں ميں تَشکيل پاتے ہيں ۔بَعض خَمير اور پھَپھُوندياں بھی اِس ذيل ميں آتی ہيں ۔ |
6618. | Ascorbic acid | وِٹامَن سی ۔ ایسکاربِک ایسَڈ ۔ حیاتین ج ۔ ذَخَم ٹھیک کَرنے اور قِلَّتِ خُون میں غَذَائی مَمد کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے Noun ایک کیمیائی مادہ ۔ وِٹامِن سی ۔ یہ مادہ تازہ پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ Noun خارِش روک ۔ ضَد گوشت خورَہ ۔ حَياتين سی جو تُرشاوَہ پھَلوں ؛ ٹَماٹروں اور سَبزِيوں ميں موجود ہوتا ہے ۔اِسے مَصنُوعی طور پَر بھی تَيار کيا جاتا ہے ۔ |
6619. | Ascot | Noun ايسکَاٹ ۔ ايک قِسَم کا چوڑا گُلُوبَند جِسے ٹھوڑی کے نيچے يوں گِرَہ دی جاتی ہے کہ اُس کے دونوں سِرے ايک دُوسرے کے آر پار ہوتے ہيں ۔ |
6620. | Ascraides | Greek صَفار ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اِس میں صَفار ہے ۔ جِس کا سائنسی نام ایسکیرَس لَمبریکائیڈَس ہے ۔ یہ عام کِرَم ہَیں ۔ یہ آنتَڑیوں میں پائے جاتے ہَیں اور وَہاں سے نیم ہَضَم خوراک حاصَل کَرتے ہَیں |
6621. | Ascribable | Adjective قابِل اِنتِساب ۔ قابِلِ حَوالَہ ۔ قابِلِ نِسبَت ۔ |
6622. | Ascribe | v. a. لگانا ۔ ٹھہرانا ۔ منسوب کرنا ۔ نسبت کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔ محمول کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ باعث سمجھنا یا جاننا Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔ |
6623. | Ascribed | v. a. لگانا ۔ ٹھہرانا ۔ منسوب کرنا ۔ نسبت کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔ محمول کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ باعث سمجھنا یا جاننا Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔ |
6624. | Ascribes | v. a. لگانا ۔ ٹھہرانا ۔ منسوب کرنا ۔ نسبت کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔ محمول کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ باعث سمجھنا یا جاننا Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔ |
6625. | Ascribing | v. a. لگانا ۔ ٹھہرانا ۔ منسوب کرنا ۔ نسبت کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔ محمول کرنا ۔ تعلق کرنا ۔ باعث سمجھنا یا جاننا Verb, Interjection مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.