English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    260    261    262    263    264    265    266    267    268    269    Next
6601.PrearrangeVerb
پيش اِنتَظام کرنا ۔
6602.PrearrangementNoun
پيش اِنتَظامی ۔
6603.PreassingnedAdjective
پيشگی تَفوِيض شُدہ ۔
6604.PreatomicAdjective
قَبَل ايٹمی ۔ پيش جوہری ۔ ايٹمی طاقَت ۔ ايٹمی تَوانائی کے اِستِعمال سے قَبَل کی مُدّت کے مُتعَلِق ۔
6605.Preaudiencen.
پہلے باریابی کا استحقاق
6606.PreaxialAdjective
جِسمانی محوَر کے سامنے واقِع ۔ پيش مَحوَری ۔
6607.PreaxiallyAdverb
پيش مَحوَری طَور پَر ۔
6608.Prebendn.
بڑے گرجا میں ایک وظیفہ
Noun
بَڑے گِرجا کا ايک وَظِيفَہ ۔ کِسی بَڑے گِرجا کی جائيداد کا حِصّہ ۔ پادريوں کی مَجلِس ۔
6609.Prebendaryn.
وظیفہ خوار پادری
Noun
ايک کلِيسائی عہدے دار ۔ جِس کو تحَفُّظ حاصِل ہو ۔ پادريوں کی مَجلِس کا ايک اعزازی رُکَن ۔ جِس کا کوئی مشاہرہ نہ ہو ۔
6610.PrecambrianNoun, Adjective
قبَل کيمبَری دَور ۔ قبَل کيمبَری عصَر ۔
6611.PrecancelVerb
پيش مَنسُوخ کر دينا ۔ جَيسے ڈاک کے ٹِکَٹ کو ۔ ڈاک ميں اِستِعمال ہونے سے قبَل ۔
6612.PrecancerousAdjective
پيش سَرطانی ۔ عُضلات کی ايسی حالَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ جَيسے بَعض مَخصُوص جِلدی اُبھار ۔
6613.Precariousadj.
1. دوسرے کی مرضی پر موقوف
2. بے قیام۔ غیر معین۔ غیر مقرر۔ مشکوک۔ مشتبہ۔ نازک۔ غیر یقینی
Adjective
بے مَقام ۔ غَير مُعَيَّن ۔ غَير مُقَرّر ۔ نازُک ۔ مَشکُوک ۔ مُشتَبَہ ۔ غَير يَقِينی ۔
6614.Precariouslyadv.
بے ثباتی سے۔ عارضاً۔ بلا تعین۔
Adverb
غَير يَقِينی طَور پَر ۔ غَير مَحفُوظ اَنداز سے ۔
6615.Precariousnessn.
بے ثباتی۔ بے بقائی۔ دبدھا
Noun
خَطَر ناکی ۔ غَير يَقِينی پَن ۔
6616.Precariousnessesn.
بے ثباتی۔ بے بقائی۔ دبدھا
Noun
خَطَر ناکی ۔ غَير يَقِينی پَن ۔
adj.
نیاز مند۔ ملتجی۔ ملتمس
6617.Precativeadj.
نیاز مند۔ ملتجی۔ ملتمس
6618.Precatoryadj.
نیاز مند۔ ملتجی۔ ملتمس
6619.Precautionv. a.
پہلے سے آگاہ کرنا یا جتانا۔ سچیت کرنا۔ چتانا
n.
عاقبت اندیشی۔ پیش بینی۔ پیش بندی۔ احتیاط۔ حفظ ماتقدم۔ احتیاط کاری
Noun
حِفظ ما تَقَدُّم ۔ پيش بَندی ۔ پَہلے سے احتِياط ۔ خَبَر گِيری ۔ پَہلے سے اِختِيار کی ہُوئی تَدبِير ۔ پَہلے سے مُتنَبَہ کرنا ۔ اِطِّلاع دينا ۔
6620.Precautionaryadj.
پیش بندی کا۔ احتیاط کا۔ احتیاطی۔ حفاظتی
6621.Precautionary, precautiousAdjective
احتِياط کا ۔ پيش بَندی کا ۔ تَدبِير کا ۔
6622.Precautionedv. a.
پہلے سے آگاہ کرنا یا جتانا۔ سچیت کرنا۔ چتانا
n.
عاقبت اندیشی۔ پیش بینی۔ پیش بندی۔ احتیاط۔ حفظ ماتقدم۔ احتیاط کاری
Noun
حِفظ ما تَقَدُّم ۔ پيش بَندی ۔ پَہلے سے احتِياط ۔ خَبَر گِيری ۔ پَہلے سے اِختِيار کی ہُوئی تَدبِير ۔ پَہلے سے مُتنَبَہ کرنا ۔ اِطِّلاع دينا ۔
6623.Precautioningv. a.

6624.Precautionsv. a.

6625.Precedev. a.
1. پہلے جانا۔ تقدیم کرنا۔ پیش روی کرنا
2. بالا نشین ہونا۔ مقدم ہونا۔ آگے چلنا یا ہونا۔ برتر ہونا۔ ترجیح رکھنا
Verb
تَقدِيم کرنا ۔ پيش رَوی کرنا ۔ تَرجِيح رَکھنا ۔ وَقت ۔ مَقام ۔ مَنصَب ۔ اہمِيَت کی تَرتِيب ميں پَہلے رَکھنا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    260    261    262    263    264    265    266    267    268    269    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.