English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    263    264    265    266    267    268    269    270    271    272    Next
6676.Components of electric currentNoun
برقی رو کے اجزاۓ ترکیبی ۔ مُختَلِف برقی روئیں ۔
6677.Components of forceNoun
قُوَّت کے اجزا ۔ کوئی قُوَّت بعض اوقات دو قُوتوں سے عِبارت ہوتی ہے ۔
6678.Comportv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
6679.Comportedv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
6680.Comportingv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
6681.ComportmentNoun
بَرتاوٴ ۔ چَال ڈَھال ۔ میل ۔
6682.Comportsv.n.
ملنا ۔ متفق ہونا ۔ موافق کرنا ۔ ہم ساز ہونا
Verb
چلَن اِختیار کَرنا ۔ تمِیز سے پیش آنا ۔ مِلانا ۔
6683.Compos mentisLatin
اعلیٰ ذہنی صَلاحیتوں کا حامِل ۔ صِحَت مَند ذہَن کے مُتعَلِق
Adjective
صَحیح العقل ۔ صَحیح الدِماغ ۔ بَاہوش ۔
6684.Composev. a.
1. ترتیب دینا ۔ سریانا
2. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
3. حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
4. دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
Verb
تَرکِیب دینا ۔ جوڑنا ۔ سَنوارنا ۔
Verb
ترتیب دینا ۔ سنوارنا ۔ بنانا ۔ قابو پانا ۔ جمانا ۔
6685.Composedadj.
تھر ۔ دھیرا ۔ مستقل ۔ مجتمع ۔ سنجیدہ
Adjective
مُطمن ۔ پُر سکُون ۔ مُرکّب ۔
Verb
ترتیب دیا ہوا ۔ جوڑا ہوا ۔
v. a.
1. ترتیب دینا ۔ سریانا
2. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
3. حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
4. دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
Verb
تَرکِیب دینا ۔ جوڑنا ۔ سَنوارنا ۔
Verb
ترتیب دینا ۔ سنوارنا ۔ بنانا ۔ قابو پانا ۔ جمانا ۔
6686.Composedlyadv.
تھر سے ۔ دھیرج سے ۔ سنتوکھ سے ۔ ڈھارس سے ۔ دل جمعی سے ۔ ہوش و حواس سے
Adverb
اِطمِینَان کے سَاتھ ۔ ڈَھارَس سے ۔ دِلجمعی سے ۔
6687.Composednessn.
تِھر ۔ دھیرج ۔ ڈھارس ۔ استقلال ۔ دل جمعی ۔ سنتوکھ ۔ قرار ۔ اطمینان ۔ طمانیت
6688.Composern.
1. مصنف ۔ گرنتھ کرتا
2. گیت نکالنے والا ۔ راگ بنانے والا ۔ کمپوزر
Noun
نَغمہ سَاز ۔ موسِیقار ۔ رَاگ سَاز ۔
6689.Composersn.
1. مصنف ۔ گرنتھ کرتا
2. گیت نکالنے والا ۔ راگ بنانے والا ۔ کمپوزر
Noun
نَغمہ سَاز ۔ موسِیقار ۔ رَاگ سَاز ۔
6690.Composesv. a.
1. ترتیب دینا ۔ سریانا
2. تصنیف کرنا ۔ انشا کرنا ۔ بنانا ۔ رچنا ۔ لکھنا
3. حرف جوڑنا ۔ جمانا یا بٹھانا ۔ کمپوز کرنا
4. دھیرج دھرنا ۔ تھاوس لینا ۔ دھیر بندھانا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی دینا
Verb
تَرکِیب دینا ۔ جوڑنا ۔ سَنوارنا ۔
Verb
ترتیب دینا ۔ سنوارنا ۔ بنانا ۔ قابو پانا ۔ جمانا ۔
6691.Composingv. a.

6692.Composing stickNoun
حَروف جوڑ تَختِی ۔ وَصلِی ۔ طَباعتی ٹرے ۔
6693.Composingframen.
6694.Composingrulen.
حرف جوڑنے کا خانہ
6695.Composingstickn.
حرف جوڑنے کی تختی ۔ سٹک
6696.CompositaeNoun
مخلُوط پھُول ۔ مرکب پھُول ۔ ایسے پودوں کا خاندان جِن کے پھُول بہت سے گلچوں سے مِل کر بنتے ہیں ۔
6697.Compositep. p.
Adjective
مَخلوط ۔ مُرکَّب ۔ مُختلِف اَجزا سے بنا ہوا ۔
6698.Composite numberNoun
مَقسوم کامِل ۔ عدد مَخلوط ۔ پُورا بٹا ۔
Noun
عدد مخلُوط ۔ ایسا عدد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد سے مِل کر بنا ہو اور اِن اعداد سے پُورا پُورا تقسیم ہو جاتا ہو ۔
6699.Composite schoolNoun
جَامع مَدرسہ ۔ ثَانوی تعلیم تَک کا مَدرسہ ۔
6700.Compositedp. p.
Adjective
مَخلوط ۔ مُرکَّب ۔ مُختلِف اَجزا سے بنا ہوا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    263    264    265    266    267    268    269    270    271    272    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.