English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    265    266    267    268    269    270    271    272    273    274    Next
6726.Asphyxyn.
مُورچھا یا غش کا دیر تک رہنا ۔ مورچھا گت ۔ سکتہ
Greek
اختناق ۔ سانس کا گھُٹنا ۔ سانس کا بَند ہونا ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کا مَفلُوج ہو جانا
Noun
احتباس ۔ سَکتَہ ۔ غَشی ۔ بَدَن ميں آکسيجَن کی کَمی يا کاربَن ڈائی آکسا ئيڈ کی زيادتی سے پيدا ہو جانے والی غَشی ۔ گھُٹن يا بے ہوشی ۔
6727.AspicNoun
ايک کھانا جو صاف مَزے دار گوشت اور مَچھلی يا ٹَماٹَر کی جھِلی سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔
6728.AspidistraNoun
(اسطوخودوس) اِسی نام و جِنس کی ايک بُوٹی جو گَرمی سَردی دھُول وَغيرہ کا مُقابِلَہ کَرنے کی سَکَّت رَکھتی ہے ؛ اس لِيے اِسے فولادی پودا بھی کہتے ہيں ۔
6729.AspirVerb, Interjection
خَواہِش مَند ہونا ۔ مُتمنّی ہونا۔ خواہاں ہونا۔
6730.Aspirantn.
امیدوار ۔ چاہنے والا
Noun
خواہش مند ۔ متمنی ۔ چاہنے والا ۔
Noun, Adjective
مُتَمنی ۔ آرزُو مَند ۔ مُشتاق ۔ اُميدوار ۔
6731.Aspirantsn.
امیدوار ۔ چاہنے والا
Noun
خواہش مند ۔ متمنی ۔ چاہنے والا ۔
Noun, Adjective
مُتَمنی ۔ آرزُو مَند ۔ مُشتاق ۔ اُميدوار ۔
6732.Aspiratev.n.
”ہ“ کی آواز نکالنا
n.
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
Adverb, Interjection
(صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔
6733.Aspiratedv.n.
”ہ“ کی آواز نکالنا
n.
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
Adverb, Interjection
(صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔
6734.Aspiratesv.n.
”ہ“ کی آواز نکالنا
n.
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
Adverb, Interjection
(صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔
6735.Aspiratingv.n.
”ہ“ کی آواز نکالنا
n.
ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“
Adverb, Interjection
(صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔
6736.Aspirationn.
1. چاہ ۔ آرزو ۔ مہاپران ۔ تمنا ۔ ہڑک ۔ لو
2. ”ہ“ کہنا ۔ بسرگ لگانا
Latin
امتَصاص ۔۔ ہَوا کَشی ۔ اندَر کی طَرَف سانس لینا ۔ سانس کھینچَنا
Noun
سَانس لينے کا عمَل ۔عمَل تَنَفُس (صَوتیات) چاہَت ۔ تَمَنّا
6737.Aspirationsn.
1. چاہ ۔ آرزو ۔ مہاپران ۔ تمنا ۔ ہڑک ۔ لو
2. ”ہ“ کہنا ۔ بسرگ لگانا
Latin
امتَصاص ۔۔ ہَوا کَشی ۔ اندَر کی طَرَف سانس لینا ۔ سانس کھینچَنا
Noun
سَانس لينے کا عمَل ۔عمَل تَنَفُس (صَوتیات) چاہَت ۔ تَمَنّا
6738.Aspiratorn.
باد کش ۔ آلہ جس کے ذریعے ہوا یا گیس کو باہر کھینچتے ہیں۔ چھاج ۔ پھٹکنے کی مشین ۔ چھاج مشین
Latin
مَمصاص ۔ کہفوں سے سیالوں کو کھَینچَنے کے لیے ایک مَنفی دَباو کا سامان
Noun
ہَوا کَش ۔ باد کَش ۔ مائع کش
6739.Aspiratorsn.
باد کش ۔ آلہ جس کے ذریعے ہوا یا گیس کو باہر کھینچتے ہیں۔ چھاج ۔ پھٹکنے کی مشین ۔ چھاج مشین
Latin
مَمصاص ۔ کہفوں سے سیالوں کو کھَینچَنے کے لیے ایک مَنفی دَباو کا سامان
Noun
ہَوا کَش ۔ باد کَش ۔ مائع کش
6740.AspiratoryAdjective
تنَفُس سے مُتَعلِق ۔ ہَوا کَشی کے لِيے موزوں ۔ اِستَخراجی ۔
6741.Aspirev.n.
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
Verb
چاہنا ۔ خواہش کرنا ۔ آرزو کرنا ۔ کسی چیز کو پانا ۔
6742.Aspiredv.n.
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
Verb
چاہنا ۔ خواہش کرنا ۔ آرزو کرنا ۔ کسی چیز کو پانا ۔
6743.Aspiresv.n.
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
Verb
چاہنا ۔ خواہش کرنا ۔ آرزو کرنا ۔ کسی چیز کو پانا ۔
6744.Aspirinn.
سن کرنے والی دوا ۔ اسپرین
Noun
(عِلم ادويَہ) اسپرين ۔ بُخار میں کمی کے لئے ِاستعمال کی جانے والی سفید ٹِکيَہ
6745.Aspiringadj.
بلند نظر ۔ عالی ہمت ۔ بلند حوصلہ ۔ عالی دماغ
v.n.
آرزو یا تمنا رکھنا ۔ بہت چاہنا ۔ نگاہ یا تاک رکھنا ۔ ہڑکنا
Verb
چاہنا ۔ خواہش کرنا ۔ آرزو کرنا ۔ کسی چیز کو پانا ۔
6746.Aspirinsn.
سن کرنے والی دوا ۔ اسپرین
Noun
(عِلم ادويَہ) اسپرين ۔ بُخار میں کمی کے لئے ِاستعمال کی جانے والی سفید ٹِکيَہ
6747.AspishAdjective
افعی گُوں ۔ افعی صِفت ۔
6748.AsportationNoun
بُردَگی ۔ خَصُوصاً مال و اسباب کا عمداً وہاں سے اُٹھا لے جانا جَہاں اُسے رَکھا گَيا تھا ۔
6749.Asquintadv.
کنکھیوں یا ترچھی نظر سے ۔ بھینگے پن سے
6750.Asquistion and tracking radarسُراغی خط نِگار ریڈار
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    265    266    267    268    269    270    271    272    273    274    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.