English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    265    266    267    268    269    270    271    272    273    274    Next
6726.Compound interestNoun
سُود دَر سُود ۔ مُرکّب سُود ۔ مُرکّب الا عضا ۔
Noun
سود مرکب ۔ سود در سود ۔
6727.Compound leafNoun
بَرگِ مُرکّب ۔ مُرکّب پتّا ۔ جُڑی پتّی ۔
6728.Compound microscopeNoun
مُرکّب خُوردبین ۔ بَصری آلہ ۔ چھوٹی چیزوں کو بڑا کَر کے دیکھنے والا آلہ ۔
6729.Compound numberNoun
مُرکّب عدد ۔ مَخلوط عدد ۔ تعداد جو ایک عدد سے زیادہ ہو ۔
6730.Compound sentenceNoun
جُملٰہ عاطفہ ۔ مُرکّب جُملہ ۔
6731.Compound wordNoun
مُرکّب لَفظ ۔ وہ لَفظ جو دو یا دو سے زیادہ اِلفَاظ کا ایسا مُرّکب ہو کہ ہر لَفظ اپنا اِنفرَادی مَفہوم بَرقرار رکھے ۔
6732.Compound-complexAdjective
ایسے جملہ کے متعلق جس میں دو یا دو سے زیادہ اصل جملے اور ایک یا ایک سے زیادہ ذیلی جملے ہوں۔
6733.CompoundableNoun
قابلِ راضی نامہ ۔ قابل مصالحت ۔
6734.Compoundable, nonNoun
ناقابلِ راضی نامہ ۔ ناقابلِ مصالحت ۔
6735.Compoundedv. a.
1. ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا
2. نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا
3. داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا
4. جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا
n.
1. ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش
2. مرکب ۔ یکُت شبد
3. مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن
adj.
ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ
کمپاونڈ ۔ احاطہ ۔
Verb
مِلانا ۔ جوڑنا ۔ آمیز کَرنا ۔
Noun
مصالحت کرنا ۔ تصفیہ کرنا ۔ معاملے طے کرنا ۔ راضی نامہ کرنا ۔
Noun, Adjective
مُرَکَّب ۔ دو یا زیادہ عناصَر کا ایسے مِلنا کہ کوئی نَئی شے بَن جائے
6736.Compoundern.
دوا ساز ۔ دوا بنانے والا ۔ کمپاؤنڈر
کمپاونڈر ۔ دوا ساز ۔
6737.Compoundingv. a.
1. ملانا ۔ مرکب کرنا ۔ سنجکت کرنا ۔ آمیز کرنا ۔ آمیختہ کرنا ۔ مخلوط کرنا ۔ ترکیب کرنا
2. نمٹانا ۔ نبٹیرا کرنا ۔ چُکانا ۔ پرچھا کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ راضی نامہ کرنا
3. داما ساہی بھگتانا ۔ حصہ رسدی دینا
4. جوڑنا ۔ مرکب کرنا ۔ ترکیب دینا
n.
1. ملاؤ ۔ میل ۔ اختلاط ۔ آمیزش
2. مرکب ۔ یکُت شبد
3. مکان کا احاطہ یا صحن ۔ آنگن
adj.
ملواں ۔ سنجکُت ۔ مرکب ۔ مخلوط ۔ آمیختہ
کمپاونڈ ۔ احاطہ ۔
Verb
مِلانا ۔ جوڑنا ۔ آمیز کَرنا ۔
Noun
مصالحت کرنا ۔ تصفیہ کرنا ۔ معاملے طے کرنا ۔ راضی نامہ کرنا ۔
Noun, Adjective
مُرَکَّب ۔ دو یا زیادہ عناصَر کا ایسے مِلنا کہ کوئی نَئی شے بَن جائے
6738.Compoundsv. a.

6739.CompradorNoun
مُنیب ۔ نُمائندہ ۔ مُنتظِم ۔
6740.Comprehendv. a.
1. گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
2. بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
Verb
سَمَجھنا ۔ اَدرَاک کَرنا ۔ ذہن میں لانا ۔
Verb
پوری طرح سمجھنا ۔ ادراک کرنا ۔
v. a.
شامل کرنا
Verb
رَکھنا ۔ شَامِل کَرنا ۔ مُشتمِل ہونا ۔
Verb
پر مشتمل ہونا ۔ پر محیط ہونا ۔
6741.Comprehendedv. a.
1. گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
2. بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
Verb
سَمَجھنا ۔ اَدرَاک کَرنا ۔ ذہن میں لانا ۔
Verb
پوری طرح سمجھنا ۔ ادراک کرنا ۔
6742.Comprehendingv. a.
1. گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
2. بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
Verb
سَمَجھنا ۔ اَدرَاک کَرنا ۔ ذہن میں لانا ۔
Verb
پوری طرح سمجھنا ۔ ادراک کرنا ۔
6743.Comprehendsv. a.
1. گھیرنا ۔ بھیتر رکھنا ۔ شامل رکھنا
2. بوجھنا ۔ سمجھنا ۔ ذہن میں لانا
Verb
سَمَجھنا ۔ اَدرَاک کَرنا ۔ ذہن میں لانا ۔
Verb
پوری طرح سمجھنا ۔ ادراک کرنا ۔
6744.ComprehensibilityNoun
اَدراک پذیری ۔ سمَجھ میں آنے کی اَہلیت ۔ قَابل فَہم ہونے کی حَالت ۔
6745.Comprehensibleadj.
قابل الفہم ۔ سمجھنے یا بوجھنے جوگ
Adjective
جو سمجھ میں آ سکے ۔ قابلِ فہم ۔
Noun
قَابل فَہم ۔ اَدراک پذیر ۔ احاطہ پذیر ۔
6746.ComprehensiblenessNoun
اَدراک پذیری ۔ فَہم ۔ سمَجھداری ۔
6747.Comprehensionn.
بُوجھ ۔ سَمجھ ۔ فہم
Noun
فَہم ۔ اَدراک ۔ جَامعیت ۔
Noun
ادراک ۔ فہم ۔ سمجھ ۔
Noun
ادراک ۔ مَعانی و تَعلُقات ذہنی طَور پر سَمَجھ جانا
6748.Comprehensionsn.
بُوجھ ۔ سَمجھ ۔ فہم
Noun
فَہم ۔ اَدراک ۔ جَامعیت ۔
Noun
ادراک ۔ فہم ۔ سمجھ ۔
Noun
ادراک ۔ مَعانی و تَعلُقات ذہنی طَور پر سَمَجھ جانا
6749.Comprehensiveadj.
1. تیز فہم ۔ فہیم ۔ سمجھ دار ۔ زیرک ۔ بدھ مان
2. محیط ۔ حاوی ۔پھیلا ہوا ۔ وسیع
Adjective
وسیع ۔ مُحِیط ۔ فَہیم ۔ حاوی ۔
Adjective
قابلِ فہم ۔ جامع ۔
6750.ComprehensivelyAdverb
اَدراک پذیری سے ۔ سمَجھ داری سے ۔
Adjective
ادراک کے ساتھ ۔ جامعیت کے ساتھ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    265    266    267    268    269    270    271    272    273    274    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.