English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 Next | ||
6726. | Preconize | v. عام اعلان کرنا۔ علانیہ مشتہر کرنا۔ نام لے کر طلب کرنا |
6727. | Preconscious | Adjective قَبَل شَعُوری ۔ جو شَعُور ميں نَہ ہو مَگر فَوری ياد آجائے ۔ |
6728. | Preconsciously | Adverb قَبَل شعُوری طَور پَر ۔ |
6729. | Precontract | v. a. پہلے ٹھیرا لینا n. معاہدہٴ سابقہ۔ پہلے کا قرار داد |
6730. | Precook | Verb پَہلے سے نِيم پُخت کھانا پَکانا ۔ مُکَمّل طَور پَر کھانا پَکانا ۔ جُزوی طَور پَر کھانا پَکانا ۔ |
6731. | Precordial | Latin پَیش قَلبی ۔ دِل کے عَین اُوپَر سینَہ کے ایریا کے مُتَعلِق |
6732. | Precritical | Adjective مُدّت ما قَبَل بحرانِ مَرض ۔ کِسی مَرض کے بحرانی مَرحَلے سے قبَل کی مُدّت ۔ |
6733. | Precursive | adj. پہلا۔ اگوانی۔ پیش رو۔ مقدم۔ تمہیدی۔ ابتدائی۔ افتتاحی |
6734. | Precursor | n. اگوا۔ پیش رو۔ دوڑاہا۔ پایک۔ نقیب۔ مقدم۔ سابق عہدیدار Noun اکوا ۔ نَقِيب ۔ مُقَدّم ۔ سابَق عہدہ دار ۔ پيش رو عہدہ دار ۔ آگے دَوڑنے والا ۔ خبَر رساں ۔ پيش رو ۔ |
6735. | Precursors | n. اگوا۔ پیش رو۔ دوڑاہا۔ پایک۔ نقیب۔ مقدم۔ سابق عہدیدار Noun اکوا ۔ نَقِيب ۔ مُقَدّم ۔ سابَق عہدہ دار ۔ پيش رو عہدہ دار ۔ آگے دَوڑنے والا ۔ خبَر رساں ۔ پيش رو ۔ adj. پہلا۔ اگوانی۔ پیش رو۔ مقدم۔ تمہیدی۔ ابتدائی۔ افتتاحی |
6736. | Precursory | adj. پہلا۔ اگوانی۔ پیش رو۔ مقدم۔ تمہیدی۔ ابتدائی۔ افتتاحی |
6737. | Precursory, precursive | Adjective پَہلا ۔ پيش رو ۔ تَمہِيدی ۔ اِفتَتاحی ۔ پَہلے آنے والا ۔ اِبتَدائی ۔ پَہلے جانے والا ۔ |
6738. | Predaceous | adj. شکار پیشہ۔ شکار خور۔ شکاری |
6739. | Predacious, predaceous | Adjective شِکار خور ۔ شِکار پيشَہ ۔ غارَت گر ۔ دُوسرے جانوَروں کو شِکار کرنے کا عادی ۔ |
6740. | Predaciousness | Noun شِکار خوری ۔ غارَت گری ۔ |
6741. | Predacity | n. شکارانہ جبلت Noun شِکار پَر گُزران ۔ |
6742. | Predate | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
6743. | Predated | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
6744. | Predates | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
6745. | Predating | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
6746. | Predation | Noun تارِيخ ما قبَل ۔ شِکار خوری ۔ غارَت گری کا عمَل ۔ تباہی ۔ لُوٹ ۔ |
6747. | Predation, pressure | Noun نَسلی غارَت گری ۔ شِکار ہونا ۔ نسَل پَر پَڑنے والے اَثرات ۔ |
6748. | Predator | Noun غارَت گر ۔ لُٹيرا ۔ شِکار خور ۔ غارَت گری کرنے والی چِيز ۔ |
6749. | Predatorial | Adjective غارَت گری کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
6750. | Predatorily | Adverb غارَت گری کے طَور پَر ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.