English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.AntecedenceNoun
اوّلِيَت ۔ وَقتِ مُقَرَّر سے پہلے جانے کا عمَل يا صُورَت۔
677.Antecedentadj.
مقدم ۔ پہلا ۔ قبل ۔ پیشین
n.
1. پہلے آنے والا ۔ اگر گامی ۔ ما قبل
2. پہلا آنک ۔ رقم اول
3. موصول
4. شرط ۔ جملہ شرطیہ ۔ مقدم
Noun
ماقَبل ؛ شَرطِ مُقَدَّم ۔ مَکائی يا زَمانی لِحاظ سے پہلے جانے والا ۔ سابِقَہ رَوَيَہ ۔ اجداد ۔
678.Antecedent breachNoun, Verb
خلاف ورزی ۔ ماقبل ۔ کسی چیز کے خلاف جانا اگر وہ پسند نہیں ہے ۔
679.Antecedentlyadv.
پہلے سے ۔ پیشتر سے ۔ آگے ۔ قبل ازیں
سابِقاً ۔ سابِقَہ وَقت ميں ۔
680.Antecedentsحالات ۔ مقابل ۔ گذشتہ ۔
adj.
مقدم ۔ پہلا ۔ قبل ۔ پیشین
n.
1. پہلے آنے والا ۔ اگر گامی ۔ ما قبل
2. پہلا آنک ۔ رقم اول
3. موصول
4. شرط ۔ جملہ شرطیہ ۔ مقدم
Noun
ماقَبل ؛ شَرطِ مُقَدَّم ۔ مَکائی يا زَمانی لِحاظ سے پہلے جانے والا ۔ سابِقَہ رَوَيَہ ۔ اجداد ۔
681.AntecessorNoun
رَہنُما ۔ آگے جانے والا ۔ پيش پيش ۔ ليڈَر ۔
682.Antechambern.
باہر کا کمرا ۔ ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پولی
683.AntechoirNoun
کِسی گِرجَہ کے احاطے کے اندَر ۔ سَماع خانے کے سامنے کی کھُلی جَگَہ ۔
684.Anted آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل
Adjective
پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔
Noun
ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔
685.Antedatev. a.
1. اگلی متی یا تاریخ‌لکھنا
2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا
پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔
Noun
پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔
686.Antedatedv. a.
1. اگلی متی یا تاریخ‌لکھنا
2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا
پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔
Noun
پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔
687.Antedatesv. a.
1. اگلی متی یا تاریخ‌لکھنا
2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا
پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔
Noun
پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔
688.Antedatingv. a.
1. اگلی متی یا تاریخ‌لکھنا
2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا
پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔
Noun
پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔
689.Anteed آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل
Adjective
پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔
Noun
ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔
690.AntefixaeNoun
عمُودی آرائشی پتھر جو چھت کے کِنارے لگاۓ جاتے ہیں ۔
691.AnteflexionAdjective
پیش خَمیدگی ۔ کِسی عُضو کا آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ عمُوماً اِس اِصطلاح کا اطلاق یُوٹرَس کی پوزیشَن کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
692.AntefloxionNoun
(امراضِيات) پيش خَميدَگی ۔ آگے کی جانِب جھُکاو ۔
693.Anteing آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل
Adjective
پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔
Noun
ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔
694.Antelopen.
چھلے دار سینگ والا مرگ ۔ مرگ
اين ٹی لوپ ۔ غزال ۔
Noun
چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔
adj.
دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر
695.Antelopesn.
چھلے دار سینگ والا مرگ ۔ مرگ
اين ٹی لوپ ۔ غزال ۔
Noun
چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔
adj.
دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر
696.Antemeridianadj.
دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر
697.AntemeridiemNoun
قبلِ دوپہَر ۔ دِن کا وَقت ظاہِر کَرنے کے لِيے مُستَعمِل ۔ اِس کا مُخَفَف (اے ايم ) ہے ۔
698.AntemortemNoun
قَبَل از مَرگ ۔ موت سے پہلے ۔ پوسٹ مارٹَم کا مُتضاد ،
699.AntenatalAdjective
قبل پیدائش ۔ پیدائش کے بعد کچھ ہونا ۔
Noun
قَبَل پَیدائش ۔ پَیدائش کے بَعد کُچھ ہونا ۔ ھَمَل ٹھِہَرنے اور بَچّے کی پَیدائش کا دَرمیانی وَقفہ ۔ عمُوماً یہ عرصہ ٤۰ ہَفتہ یا ۲۸۰ دِن کا ہوتا ہے
700.Antenatal clinicNoun
شِفاخانہ جہاں بچے کی ولادت سے قبل ماوٴں کا طبی مُعائنہ اور عِلاج کیا جاتا ہے ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.