English to Urdu Translation

ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.Barn.
1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا
2. آگل ۔ بلی
3. تختہ ۔ میز
4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ
5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا
6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت
v. a.
1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا
2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
3. برجنا ۔ منع کرنا
4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
5. روکنا ۔ اڑانا
Noun
سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔
Noun
وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔
677.Bar associationمجلس وکلاء ۔ انجمن وکلاء ۔
678.Bar association, stateریاستی ادارہ وکلاء ۔ ریاستی انجمن وکلاء ۔
679.Bar chartNoun
سَلاخی چارٹ ۔ بار گَراف ۔
680.Bar keeper , bar keepNoun
شَراب فَروش ۔
681.Bar maidNoun
شَراب خانے کی مُلازِمَہ ۔ ساقی ۔
682.Bar of rejudicateامتناع امر منفصلہ ۔
683.Bar roomNoun
شَراب خانَہ ۔ ميکَدَہ ۔
684.Bar sinisterNoun
حَرامی ہونے کی علامَت يا نِشان ۔
685.Bar specialityNoun
جواز خود مفادات کے تحفظ کے انجمن وکلاء ادارہ وکلاء کے لیے ہو ۔
686.Bar tanderNoun
کلال ۔ شَراب خانے کا مالِک ۔
687.Bar, at theحاضر عدالت ۔ عدالت میں حاضر ہونا ۔
688.Bar, case atNoun
مقدمہ پیشی میں ۔ مقدمہ کے وقت اُس شخص کا جس پر مقدمہ ہے اُس کا پیش ہونا ۔
689.Bar, defence inجواب دہی امر عارض یا امر مانع ۔
690.Bar, integratedانجمن وکلاء ۔ ادارہ وکلاء ۔ رکنیت قانوناً لازم ہوتی ہے ۔
691.Bar, voluntaryNoun
جس کی رکنیت ضروری انجمن وکلاء ادارہ وکلاء نہیں ہوتی ۔
692.Barbn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
693.Barbados legفیل پا ۔ ایک مَرض جو ایک کیڑے فلیریا سے ہوتا ہے
694.Barbariann.
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
adj.
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
Noun
غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔
Noun, Adjective
غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔
695.Barbariansn.
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
adj.
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
Noun
غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔
Noun, Adjective
غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔
696.Barbaricadj.
وحشیانہ ۔ جاہلوں کے مانند
وحشیانہ ۔ غصہ میں وحشی ہو جانا ۔
Adjective
جاہِل ۔ اِنسانی جَذبات سے محرُوم ۔
697.Barbarismn.
1. وحشت ۔ جہالت
2. وحشت پنا ۔ حیوانیت
3. اکھڑ ۔ کڑی یا ٹکسال باہر بولی
Noun
جَہالَت ۔ تہذيب کی کَمی ۔
698.BarbarityNoun
ظالمانَہ طَرز عمَل ۔ سَنگدِلی ۔
699.Barbarizationn.
زبان کا بگاڑنا ۔ زبان کی تخریب
Noun
ظالِم بَننے يا بَنانے کا عمَل ۔
700.Barbarizev.
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
Verb, Adjective
زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
ba found in 1,203 words & 49 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.