English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.BenzidineNoun
قَلمی ہائيڈروکاربَن جو نائٹروجَن سے نِکالا جاتا ہے ۔
677.BenzineNoun
آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہو جانے والے پٹرولوں کی مُختَلِف اقسام کا آمیزہ ۔
Noun
پٹرول /گيسولين کا اہَم اور لازمی جُز ۔
678.Benzionسَلاجیت ۔ لوبان ۔ قُدرَتی رال ۔ چھاتی کے امراض میں مُفید ہے
679.BenzoateNoun
لُوبانی نَمَک ۔
680.Benzoate of soda , sodium benzoateNoun
(کِيمِيا) لُوبانی سوڈا ۔
681.BenzoatedAdjective
لُوبان آميز ۔
682.BenzocaineNoun
(عِلمِ ادوِيَہ) قَلمی (دانے دار) مُرَکَب جو سَکون آوَر مَرہَم بَنانے کے کام آتا ہے ۔
683.BenzoicAdjective
لُوبانی ايسَڈ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
684.Benzoic acidNoun
اِسے پھلوں کو محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
لُوبانی تيزاب ۔
685.Benzoinn.
لوبان
بن زوان ۔ لوبان ۔
686.Benzoin gum , gum benjaminNoun
رالِ لُوبان ۔ لِنڈرا قِسَم کی جھاڑی ۔
687.BenzolNoun
غیر خالِص بنزین اور اِسی طرح کے روغنیات کا تِجارتی نام جِسے موٹروں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
خام بينزين ۔
688.BenzophenoneNoun
(کِيمِيا) قَلمی کِيٹُون جو بُنيادی طَور پَر خُوشبُويات بَنانے ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔
689.BenzoylNoun
(کِيمَيا) بنزُويل ۔
690.BenzylNoun
ایٹموں کا گروپ مثلاً بنزائل کلورائیڈ ۔
Noun
(کِيمِيا) بينزائل ايک نامياتی يَک گَرِفتَہ تَرکيبی جُز۔
691.Benzyl benzoateNoun
ایک دوا جو خارِش کے عِلاج کے لیے جِلد پر لگائی جاتی ہے ۔
692.Bepraisev. a.
سراہنا ۔ بڑائی کرنا ۔ تعریف کرنا
693.Bequeathv.
دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا
Verb
وصیت کرنا ۔ ہبہ یا وصیت ۔ ورثے میں چھوڑنا ۔ ترکہ چھوڑنا ۔ میراث کے طور پر دینا ۔
Verb
دے جانا ۔ پيچھے چھوڑنا ۔ وَصِيَت کے طَور پَر دينا ۔
694.Bequeathedv.

695.Bequeathingv.

696.Bequeathsv.

697.Bequestn.
سنکلپ ۔ وقف ۔ ترکہ ۔ مال ترکہ ۔ مال متروکہ
Noun
ہنہ ۔ وصیت ۔ ورثہ ۔ ترکہ ۔ میراث ۔
Noun
ميراث چھوڑنے کا عمَل ۔
698.Bequest, absoluteمطلق ہبہ بالوصیت ۔ کامل ہبہ بالوصیت ۔
699.Bequest, contingentموقوف ہبہ بالوصیت ۔
700.Bequest, executoryتکمیل طلب ہبہ بالوصیت ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.