English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
| 676. | Candelabrum | n. بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ Noun فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔ |
| 677. | Candelabrums | n. بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ Noun فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔ |
| 678. | Candent | Adjective سُفيدی کی حَد تَک گَرَم کِيا ہُوا ۔ بُراق ۔ |
| 679. | Candescence | Noun گَرَم تابانی ۔ بُراقّی ۔ |
| 680. | Candescent | Adjective گَرَم تاباں ۔ بُراق ۔ |
| 681. | Candid | adj. کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ Adjective راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔ |
| 682. | Candid camera | Noun صاف کيمرا ۔ طاقَتوَر عَدسے اور تَيز ڈھَکنے والا چھوٹا دَستی کيمرا ۔ |
| 683. | Candida | Adjective مونیلیا ۔ سَماروغ کا ایک جِنس ۔ یہ اِنسان میں جِلد ، مُنہ گَلا، آنت اور فَرِج میں بیماریاں پَیدا کَرتا ہے |
| 684. | Candidacy, candidature | Noun اُميدواری ۔ اِنتَخاب کے لِيے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔ |
| 685. | Candidate | n. امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار Noun امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔ Noun اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔ |
| 686. | Candidated | n. امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار Noun امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔ Noun اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔ |
| 687. | Candidates | n. امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار Noun امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔ Noun اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔ |
| 688. | Candidateship | n. امیدواری ۔ خواستگاری |
| 689. | Candidating | n. امیدوار ۔ خواہاں ۔ طالب ۔ خواست گار Noun امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔ Noun اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔ |
| 690. | Candidature | Noun خواستگاری ۔ امیدواری ۔ طالب ہونا ۔ |
| 691. | Candider | adj. کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ Adjective راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔ |
| 692. | Candidest | adj. کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ Adjective راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔ |
| 693. | Candidiasis | Noun, L. Quod Vide شَدید خارِش اور سوزِش کا ہونا |
| 694. | Candidly | adv. کھلا کھلا ۔ صاف صاف ۔ صفائی سے ۔ صاف دلی سے ۔ بے لاگ لپیٹ Adverb صاف دِلانا ۔ صَداقَت سے ۔ |
| 695. | Candidness | n. اخلاص ۔ خلوص ۔ صاف دلی ۔ صاف باطنی ۔ صاف گوئی Noun خُلُوص ۔ اِخلاص ۔ صاف دِلی ۔ |
| 696. | Candidnesses | n. اخلاص ۔ خلوص ۔ صاف دلی ۔ صاف باطنی ۔ صاف گوئی Noun خُلُوص ۔ اِخلاص ۔ صاف دِلی ۔ |
| 697. | Candids | adj. کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ Adjective راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔ |
| 698. | Candie-foot | Noun کينڈَل فُٹ ۔ |
| 699. | Candied | adj. مصری یا قند ملا ہوا Adjective قَندی ۔ شِيريں ۔ مِصری يا قَند مِلا ہُوا ۔ v. a. غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا n. قند ۔ مصری Noun قَندی ۔ کينڈی ۔ ايک مِٹھائی ۔ |
| 700. | Candies | v. a. غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا n. قند ۔ مصری Noun قَندی ۔ کينڈی ۔ ايک مِٹھائی ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.