English to Urdu Translation

cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.CrosswiseAdjective, Adverb
مَثلِ صلیب ۔ چوپارے کی شکل میں ۔ آر پار ۔ چوہٹّی کی طرح ۔ بہ اَندازِ چلیپا ۔
677.Crossword puzzleNoun
لَفظِی مُعمَا ۔ ایک قِسم کا مُعمَا جِس میں دیے ہوۓ معنی کے اِلفاظ چوخانے کے خَالی خَانوں میں حرَف بَھر کَر بناۓ جاتے ہیں ۔
678.Crotchn.
Noun
کانٹا ۔ آکڑا ۔ سُول ۔ نوک ۔ سیمن ۔ بھال ۔ دو سینگی ۔ دو شاخہ ۔
679.Crotchesn.
Noun
کانٹا ۔ آکڑا ۔ سُول ۔ نوک ۔ سیمن ۔ بھال ۔ دو سینگی ۔ دو شاخہ ۔
680.Crotchetn.
1. لکڑی کا کانٹا یا آنکڑا۔ نوک دار لکڑی
2. ایک قسم کا آلہ جو پیٹ میں سے بچہ نکالنے کے وقت کام آتا ہے۔ پیٹ میں سے بچہ نکالنے کا اوزار
3. للک۔ ترنگ۔ اُمنگ۔ خیال۔ اُچنگ۔ موج
4. اڑوال۔ اڑواڑ
Noun
تَرَنگ ۔ عجیب دماغی کَیفیت ۔ خیال ۔ موج ۔ گُمراہ کُن ۔ غلَط پَندار ۔
681.CrotchetinessNoun
موجی پَن ۔ نِرالا پَن ۔ کَجی ۔ خَمیدگی ۔ کروہیئت ۔ اکھل کُھرا پَن ۔
682.Crotchetsn.
1. لکڑی کا کانٹا یا آنکڑا۔ نوک دار لکڑی
2. ایک قسم کا آلہ جو پیٹ میں سے بچہ نکالنے کے وقت کام آتا ہے۔ پیٹ میں سے بچہ نکالنے کا اوزار
3. للک۔ ترنگ۔ اُمنگ۔ خیال۔ اُچنگ۔ موج
4. اڑوال۔ اڑواڑ
Noun
تَرَنگ ۔ عجیب دماغی کَیفیت ۔ خیال ۔ موج ۔ گُمراہ کُن ۔ غلَط پَندار ۔
683.Crotchetyadj.
ٹیڑھا۔ کج۔ اکھرا۔ عجب
Adjective
موجی ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ عجیب ۔ اکھرا ۔ اکھل کُھرا ۔ کَج ۔ خَمیدہ ۔
684.CrotonNoun
جمال گوٹا ۔ گرم علاقوں میں پیدا ہونے والا جنس کروٹن کا کوئی بھی پودا ۔ اس کی ایک نوع جمال گوٹا ہے جس کا تیل تیز جُلّاب ہوتا ہے ۔ حبُّ السَّلاطین ۔
685.Croton oiln.
ایک تیز جلاب
686.Crouchv.n.
1. پیٹ زمین سے لگا کر بیٹھنا۔ دب کے بیٹھنا۔ دبکی لگانا
2. پاؤں پڑنا۔ ہاتھ جوڑنا۔ پیروں میں لوٹنا
Verb
اعضا زمین سے لگا کَر جُھکنا ۔ اعضا زمین سے لگاکَر دَبنا ۔ دُبکی لگانا ۔ پاوٴں پَڑنا ۔ لجَاجَت کَرنا ۔ دَبنا ۔
687.Crouchedv.n.

688.Crouchesv.n.

689.Crouchingv.n.

690.Crouching [bowing the knee ]...al-jathiyahNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ اَجاثیَۃ، قُرانِ پاک کی پینتالیسویں سُورۃ ہے۔ سلسلہ وار ، ،حم، سُورتوں میں یہ چھٹے نمبر پر ہے۔ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۳۷ آیات پر مُشتمل ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ ،سُورۃ ھَذا کی ۲۸ آیت ہے۔
691.Croupn.
پٹھا۔ پرا۔ چوتڑ ۔ دم گزا
n.
خَنّاق ۔ بَچّے میں شور کے ساتھ سانس آنا ۔ ہَوا کی نالی کا تَنگ ہو جانا
Noun
خناق ۔ التہاب یا ورمِ حلق جِس سے سانس لینے میں تَکلِیف واقع ہوتی ہے ۔ ہَبّا ڈَبّا ۔ ورمِ حلق ۔ حلقومی کھانسی ۔ کروپ ۔
692.CroupierNoun
مُحاسبِ قمار خانہ ۔ جوۓ گھَر کا مُلازِم ۔ جَواریوں کا خزانچی ۔ نال والا ۔
693.Croupsn.
پٹھا۔ پرا۔ چوتڑ ۔ دم گزا
n.
خَنّاق ۔ بَچّے میں شور کے ساتھ سانس آنا ۔ ہَوا کی نالی کا تَنگ ہو جانا
Noun
خناق ۔ التہاب یا ورمِ حلق جِس سے سانس لینے میں تَکلِیف واقع ہوتی ہے ۔ ہَبّا ڈَبّا ۔ ورمِ حلق ۔ حلقومی کھانسی ۔ کروپ ۔
694.CroupyAdjective
کھانسی والا ۔ سُرفہ دار ۔ خَناقی ۔ کروپی ۔ کروپ زدہ ۔
695.CroustadeNoun
سموسہ ۔ پَتلا اور خَستہ خول جِس میں قیمہ بھَر کَر تَلنے کے بعد پیش کَرتے ہیں ۔
696.CroutonNoun
کروٹن ۔ ڈبل روٹی کا تَلا ہُوا ٹُکڑا جو سلاد کی پلیٹوں میں سجاوٹ کے طور پَر پیش کیا جاتا ہے ۔
697.Crown.
1. کوا۔ کاگ۔ کاگا۔ زاغ
2. ککڑوں کوں۔ مرغے کی آواز۔ بانگ
3. چونچ دار گدالا۔ کسی۔ کس
v.n.
1. ککڑوں کوں کرنا۔ بانگ کرنا
2. شیخی کرنا۔ شیخی بھگارنا
Noun
کوّا ۔ زاغ ۔ کاگا ۔ کاگ ۔ چونچ دار گدالا ۔
698.Crow barNoun
کروبار ۔ سبَل ۔ اڑا ۔کَسی ۔ کُس ۔ چونچ دار گدالا ۔ چَبَل ۔
699.Crow, s footNoun
شِکَن گوشہِ چشم ۔ آنکھ کے بیرونی کونے کی جُھرّی ۔ گوکھرو ۔
700.Crow, s-nestNoun
دیدبانِ کَشتی ۔ کَشتی کا دیدبان جو مَستول کی چوٹی کے پاس ہوتا ہے ۔
cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.