English to Urdu Translation

dis found in 1,152 words & 47 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.Dispartv.n.
جدا کرنا ۔الگ کرنا
677.DispassionNoun
غیر جانبداری ۔ عدمِ تعصُّب ۔ عدمِ طرفداری ۔ بے تعصبی ۔ جذبات سے ماورا ہونے کی صفت ۔ حِلم ۔
678.Dispassionateadj.
Adjective
غیر جانبدار ۔ غیر متعصب ۔ بے تعصُّب ۔ جذبات سے ماورا ۔ حلیم ۔ راستباز ۔ مُنصِف ۔
Adjective
صبر سے ۔ ٹھنڈے دل سے ۔ غير جانبداری سے ۔ سکون سے
679.Dispassionatelyadv.
عادلانہ۔حلم سے۔بلاطرفداری۔انصافاً۔بلانفسیانیت
Adverb
غیر جانبداری سے ۔ عدمِ تعصّبی کے نقطہ نظر سے
680.DispatchVerb
بھیجنا ۔ ارسال کرنا ۔ ترسیل کرنا ۔ روانہ کرنا ۔ قتل کرنا ۔ مارنا۔ ختم کرنا۔
681.Dispatch, despatchVerb
بھيجنا ۔ ارسال کرنا ۔ مراسلہ
682.DispatcherNoun
مُرسِل ۔ ارسال کُنِندہ ۔ ترسیل کُنِندہ ۔ ترسیل کار ۔ بھیجنے والا ۔ مراسلات روانہ کرنے والا ۔
683.DispauperVerb
حکمِ مفسلی کو ختم کرنا ۔ حکمِ ناداری کو منسوخ کرنا
684.Dispelv. a.
دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا
Verb
زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔
685.Dispelledv. a.
دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا
Verb
زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔
686.Dispellingv. a.
دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا
Verb
زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔
687.Dispelsv. a.
دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا
Verb
زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔
688.DispensabilityNoun
قابلیّتِ استثنا ۔ استثنا پذیری ۔ غیر ضروری پن ۔ تقسیم پذیری بطور دوا ۔
689.Dispensableadj.
چھوڑدینے قابل۔تیاگنے جوگ۔جس کے بغیر حرج نہ ہو۔ چھوڑنے جوگ
Adjective
قابلِ استثنا ۔ استثنا پذیر ۔ جس کے بغیر گزارا ہو سکے ۔ غیر ضروری ۔ تقسیم پذیر بطور دوا ۔
690.Dispensariesn.
خیراتی شفا خانہ۔دواخانہ۔وہ جگہ جہاںمفت دوا بٹے۔ڈسپنسری
Noun
فروش گاہ ادویہ ۔ دواخانہ ۔ ڈسپنسری ۔ شفا خانہ ۔ دوا فروش کی دُکان ۔ عَطار کی دُکان ۔
691.Dispensaryn.
خیراتی شفا خانہ۔دواخانہ۔وہ جگہ جہاںمفت دوا بٹے۔ڈسپنسری
Noun
فروش گاہ ادویہ ۔ دواخانہ ۔ ڈسپنسری ۔ شفا خانہ ۔ دوا فروش کی دُکان ۔ عَطار کی دُکان ۔
692.Dispensationn.
1. انتشار۔پیھلاؤ۔بانٹ۔تقسیم۔بٹوارہ۔حصہ رسدی
2. بھاگ۔قسمت ۔نصیب۔بخت۔تقدیر
3. معافی ۔چھٹی۔رہائی۔بریت۔نجات۔خلاصی ۔چھٹکارا
Noun
تقسیم بطورِ دوا ۔ بانٹ ۔ تقسیم ۔ بٹوارا ۔ بانٹی جانے والی شے ۔ نظم و نسق اور انتظام کا منصوبہ اور نظام ۔ تقدیر ۔
Noun
معافی ۔ استثناء
693.DispensationalAdjective
متعلّق بہ تقسیم ۔ متعلّق بہ تقدیر ۔ بانٹ بہ تقسیم ۔ متعلّقِ اوامر و نواہی ۔
694.Dispensationsn.
1. انتشار۔پیھلاؤ۔بانٹ۔تقسیم۔بٹوارہ۔حصہ رسدی
2. بھاگ۔قسمت ۔نصیب۔بخت۔تقدیر
3. معافی ۔چھٹی۔رہائی۔بریت۔نجات۔خلاصی ۔چھٹکارا
Noun
تقسیم بطورِ دوا ۔ بانٹ ۔ تقسیم ۔ بٹوارا ۔ بانٹی جانے والی شے ۔ نظم و نسق اور انتظام کا منصوبہ اور نظام ۔ تقدیر ۔
Noun
معافی ۔ استثناء
695.Dispensativeadj.
بمو جب کسی قانون کے رہائی کر نے والا
696.Dispensatoryadj.
قرض سے بری کرنے والا
Noun
کتاب الادویہ ۔ قرابادین ۔
697.Dispensev.a.
2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا
Verb
تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔
Verb
کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا
698.Dispense of justiceVerb
عدل گستری کرنا ۔ انصاف کرنا ۔ عدل کرنا
699.Dispensedv.a.
2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا
Verb
تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔
Verb
کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا
700.DispenserNoun
نُسخہ ساز۔ دوا ساز۔ عطّار ۔ کوئی ایسی ترکیب جو کسی چیز کو معیّنہ مقدار میں تقسیم کرے ۔ مقسِم۔
dis found in 1,152 words & 47 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.