English to Urdu Translation
en found in 901 words & 37 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
676. | Entering | v. a. بھیتر آنا۔ اندر آنا۔ گھسنا۔ دھس جانا۔ بڑ جانا۔ داخل ہونا۔ دخل یابی پانا۔ آ ملنا۔ آ جانا۔ بھرتی ہونا۔ شریک ہونا۔ نام لکھانا 2. گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ گھوپنا 3. لکھنا۔ ٹانکنا۔ سیاہہ کرنا۔ درج کرنا۔ قلم بند کرنا۔ مندرج کرنا۔ چڑھالینا۔ خانہ پری کرنا 4. اپنے بس یا قبضے میں لانا۔ قبضہ یا دخل کرنا v.n. 1. آنا۔ گھسنا۔ اندر جانا۔ لگنا۔ شروع کرنا۔ ابتدا کرنا 2. سیری، ساجھی یا شریک ہونا۔ شراکت یا ساجھا کرنا۔ شامل ہونا 3. درد کھانا۔ درد شریک ہونا۔ رحم کھانا۔ دل میں پیٹھنا Verb داخل ہونا ۔ کسی نہ کسی طریقے سے جانا ۔ در آنا ۔ گُھسنا ۔ آنتوں کی سوجن ۔ |
677. | Enteritides | n. سوزش امعا۔ انتڑیوں کی جلن Noun التہاب امعا ۔ معوی التہاب ۔ آنت کا ورم ۔ خاص کر چھوٹی آنت کا ۔ |
678. | Enteritis | n. سوزش امعا۔ انتڑیوں کی جلن Noun التہاب امعا ۔ معوی التہاب ۔ آنت کا ورم ۔ خاص کر چھوٹی آنت کا ۔ |
679. | Enteritises | n. سوزش امعا۔ انتڑیوں کی جلن Noun التہاب امعا ۔ معوی التہاب ۔ آنت کا ورم ۔ خاص کر چھوٹی آنت کا ۔ |
680. | Entero-anastomosis | Noun مَعائی تَفوِیہ ۔ آنت کا سوراخ |
681. | Enterobius vermicularis | Noun مَعا باش ۔ ایک نیما ٹوڈ جو چھوٹی اور بَڑی آنت کو مُتاثَر کَرتا ہے ۔ جَرنے یا چَمُونے |
682. | Enteroclysis | Noun مَقَعد میں کِسی مائع یا سیال کو داخَل کَرنے کا عمَل یا طَریقَہ |
683. | Enterococcal | Adjective معائی نبقہ سے متعلّق ۔ |
684. | Enterococcus | Noun معائی نبقہ ۔ زنجیری نبقہ جو عموماً آنت میں پایا جاتا ہے ۔ Noun مَعائی نَبقہ ۔ گرام مَثبَت کاکَس جو چھوٹی زَنجیروں کی شَکَل کا ہوتا ہے آنت میں پایا جاتا ہے |
685. | Enterocolitis | Noun معائی قوتوں التہاب ۔ چھوٹی اور بڑی آنتوں کی سوجن ۔ آنتوں اور قولون کا ورم ۔ Noun آنت کے رَس میں پایا جانے والا ایک خامرہ جو غَیر عامَل ٹَرِپسینوجِن کو عامَل ٹَرِپسَن میں بَدَل دَیتا ہے ۔ چھوٹی آنت اور قولون کی سوزِش |
686. | Enterocylsis | Noun اشرابِ مَعوی ۔ حُقنہ کَرنا ۔ ریکٹَم میں سیال داخَل کَرنا |
687. | Enterohepatitis | Noun معائی کبدی التہاب ۔ مختلف قسم کے پرندوں پر حملہ کرتی ہے ۔ |
688. | Enterokinase | Noun آنتوں کی رَطُوبَت میں پایا جانے والا ایک مُحَرَّک کار |
689. | Enterolith | Noun آنت کی پَتھری |
690. | Enterolithiasis | Noun آنت میں پَتھریوں کی موجُودگی |
691. | Enteron | Noun آنت ۔ رودہ ۔ غذائی نالی ۔ خصوصاً جنین کی قنات ہاضمہ ۔ Noun مَعا ۔ آنت ۔ قَنات ہاضمہ |
692. | Enteroptosis | Noun آنتوں کا گِر جانا ۔ |
693. | Enterostomy | Noun معائی تغذیہ ۔ شکمی دیوار میں سے آنت کے اندر کا شگاف تاکہ غذا پہنچائی جا سکے ۔ Noun چھوٹی آنت اور کِسی دُوسری سَطَح کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے قائم کَردہ فَسچولا |
694. | Enterotomy | Noun چھوٹی آنت میں شَگاف ۔ چھوٹی آنت میں سَرجَری کے ذَریعے رَدّوبَدَل کَرنے کا عمَل ۔ |
695. | Enterotribe | Noun دھات کا بَنا ہُوا شَکَنجہ |
696. | Enterovirusus | Noun آنتوں کے ذَریعے داخَل ہونے والے وائرَس جو مَکَزی نَظام پر اثَر کَرتے ہَیں |
697. | Enterprise | v. a. قصد کرنا۔ ہمت کرنا۔ ارادہ کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ عزم کرنا n. 1. بھاری یا معرکہ کا کام۔ کار عظیم۔ سخت کام۔ مہم۔ جوکھوں۔ قصد 2. حوصلہ۔ فراخ حوصلگی۔ الوالعزمی۔ ہمت۔ ارادہ Noun کار اہم ۔ کاروباری اقدام ۔ کاروباری مہم ۔ عزم ۔ کارجوئی ۔ |
698. | Enterpriser | Noun کارجُو ۔ کارانداز ۔ اولوالعزم ۔ وہ شخص جو کوئی کاروبار شروع کرے ۔ |
699. | Enterprises | v. a. قصد کرنا۔ ہمت کرنا۔ ارادہ کرنا۔ بیڑا اٹھانا۔ عزم کرنا n. 1. بھاری یا معرکہ کا کام۔ کار عظیم۔ سخت کام۔ مہم۔ جوکھوں۔ قصد 2. حوصلہ۔ فراخ حوصلگی۔ الوالعزمی۔ ہمت۔ ارادہ Noun کار اہم ۔ کاروباری اقدام ۔ کاروباری مہم ۔ عزم ۔ کارجوئی ۔ |
700. | Enterprising | adj. من چلا۔ جاں باز۔ ادیوگی۔ شیر مرد۔ دلیر۔ عالی ہمت۔ بہادر۔ عالی حوصلہ۔ الوالعزم Adjective مہمات شروع کرنے کا رحجان رکھنے والا ۔ من چلا ۔ |
en found in 901 words & 37 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.