English to Urdu Translation
ho found in 918 words & 37 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
676. | Horsepower | n. اسپی طاقت۔ ہارس پاور Noun فرسیہ توانائی ۔ اسپی طاقت ۔ |
677. | Horserace | n. گھڑ دوڑ |
678. | Horseradish | Noun سہنجنا ۔ مُونگا ۔ ریشہ خردل ۔ رائی کے خاندان سے کاشت کیا جانے والا ایک پودا جو چوبی خوشبُودار جڑوں کی وجہ سے اُگایا جاتا ہے ۔ |
679. | Horses | n. 1. گھوڑا۔ اسپ۔ اشو۔ شبدیز۔ باز۔ ترنگ۔ مرکب 2. سوار۔ اسوار۔ گھڑ سوار۔ گھڑ چڑھا 3. کاٹ کی گھوڑی 2. گھوڑی بھرنا v. a. 1. گھوڑے پر چڑھنا۔ گھوڑے پر سوار ہونا۔ سواری کرنا۔ چڑھنا 2. گھوڑی بھرنا ہارس ۔ گھوڑا ۔ Noun گھوڑا ۔ فرس ۔ اسپ ۔ رخش ۔ توسن ۔ رہوار ۔ |
680. | Horseshoe | n. گھوڑے کا نعل۔ گھوڑے کے نعل سی چیز۔ نعل اسپ Noun نعل ۔ گُھڑ نعل ۔ اسپ ۔ |
681. | Horseshoe crab, king crab | Noun نعل نُما کیکڑا ۔ قدیم مُفصِل پایاں جِس کا قشر گھوڑے کے نعل جیسا ہوتا ہے ۔ |
682. | Horseshoed | n. گھوڑے کا نعل۔ گھوڑے کے نعل سی چیز۔ نعل اسپ Noun نعل ۔ گُھڑ نعل ۔ اسپ ۔ |
683. | Horseshoeing | n. گھوڑے کا نعل۔ گھوڑے کے نعل سی چیز۔ نعل اسپ Noun نعل ۔ گُھڑ نعل ۔ اسپ ۔ |
684. | Horseshoer | Noun نعل بند ۔ نعل لگانے والا ۔ |
685. | Horseshoes | n. گھوڑے کا نعل۔ گھوڑے کے نعل سی چیز۔ نعل اسپ Noun نعل ۔ گُھڑ نعل ۔ اسپ ۔ |
686. | Horsetail | Noun سرس گاچھ ۔ اسپ مُو کی نوع کی سدا بہار جھاڑی جو فرن سے تعلُّق رکھتی ہے ۔ |
687. | Horseweed | Noun, Adjective اسپی گھاس ۔ مُرکب پھُول کے خاندان سے شمالی امریکا کی ایک گھاس جِس کے چھوٹے چھوٹے مُستقیم پتّے ہوتے ہیں ۔ |
688. | Horsewhip | Noun چابُک ۔ کوڑا ۔ چابک کی ایک قِسم ، عموماً چمڑے کا ۔ |
689. | Horsewhipper | Noun چابک زن ۔ چابک مارنے والا ۔ |
690. | Horsewoman | Noun گھُڑ سوار خاتُون ۔ |
691. | Horsey, horsy | Adjective گھوڑوں کا متوالا ۔ اسپ فریفتہ ۔ گھوڑوں کی فِطرت سے وابستہ ۔ |
692. | Horsily | Adverb گھوڑے کی طرح سے ۔ |
693. | Horsiness | Noun گھوڑوں کا شوق ۔ سائیسی لِباس کا ذوق ۔ |
694. | Horsing | n. 1. گھوڑا۔ اسپ۔ اشو۔ شبدیز۔ باز۔ ترنگ۔ مرکب 2. سوار۔ اسوار۔ گھڑ سوار۔ گھڑ چڑھا 3. کاٹ کی گھوڑی 2. گھوڑی بھرنا v. a. 1. گھوڑے پر چڑھنا۔ گھوڑے پر سوار ہونا۔ سواری کرنا۔ چڑھنا 2. گھوڑی بھرنا ہارس ۔ گھوڑا ۔ Noun گھوڑا ۔ فرس ۔ اسپ ۔ رخش ۔ توسن ۔ رہوار ۔ |
695. | Horst | Noun ارضی اُبھار ۔ زمین کے قشر کا اُبھرا ہوا حِصّہ جو متوازی رخنوں کے درمیان واقع ہُوا ہو ۔ |
696. | Hortative | adj. صلاح کار۔ ناصح۔ تقویت دہ ترغیب دَہِندہ ۔ بندونصیحت والا ۔ سرزنشانہ ۔ اُکسانے والا ۔ |
697. | Hortatively | Adverb ترغیبی طَور پَر ۔ ہِندو نصیحت کرتے ہوۓ ۔ |
698. | Hortatorily | Adverb جوش دِلاتے ہوۓ ۔ پندونصیحت کرتے ہوۓ ۔ |
699. | Hortatory | adj. تقویت بخش۔ ہمت بڑھانے والی۔ پند آمیز Adjective ترغیب آمیز ۔ جوشیلا ۔ بِندونصیحت اور تنبیہہ کی ۔ |
700. | Horticultural | adj. نخل بندی، سر درخت یا باغبانی کے متعلق Adjective باغبانی کا ۔ نخل بندی سے مُتَعلِّق ۔ |
ho found in 918 words & 37 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.