English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.LipsyncNoun
ہونٹوں کی ہَم آہَنگی ( صِفت) ہونٹوں سے ہَم آہَنگ ۔
677.LipticityNoun
بیضوی صورت ۔ ہلیلجی شکل ۔
678.LipuriaGreek
پَیشاب میں چِکنائی
679.LiqourLatin
جوشاندَہ ۔ دَوائی اور پانی یا الکُحَل کا محلُول
680.LiquateVerb
فِلزِّيات۔ پِگھلانا ۔ گَلانا ۔
681.Liquationn.
پگھلاہٹ۔ گلاؤ۔ گداخت
Noun
گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔
682.LiquefacientNoun
پِگھلانے والا عامِل ۔ کوئی دَوا جو ٹھوس رَسُوپ کو پِگھلا دے ۔ مائع شوندَہ ۔
683.LiquefactionNoun
پِگھلاو ۔ تَرقيق ۔ رَقيق بَنانے کا عمَل ۔ مائع يا گُداختَہ ہونے کی حالَت ۔
n.
پگھلاہٹ۔ گلاؤ۔ گداخت
Noun
گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔
684.Liquefiableadj.
گلنے یا پگھلنے جوگ
Adjective
رَقت پَذير گُدازِندَگی ۔ پِگھلائی ۔
685.Liquefiedv. n.
پگھلنا۔ گلنا
v. a.
پگھلانا۔ گلانا
Verb
مائع بَنانا ۔ تَرقيق کَرنا ۔ ٹھوس شَکَل سے مائع کی شَکَل دينا ۔
686.Liquefied petroleum gasNoun
رَقيق گيس ۔ جَلنے والے ہائيڈرو کاربَن کی مُکثَف مائع گيس ۔
687.Liquefiesv. n.
پگھلنا۔ گلنا
v. a.
پگھلانا۔ گلانا
Verb
مائع بَنانا ۔ تَرقيق کَرنا ۔ ٹھوس شَکَل سے مائع کی شَکَل دينا ۔
688.Liquefyv. n.
پگھلنا۔ گلنا
v. a.
پگھلانا۔ گلانا
Verb
مائع بَنانا ۔ تَرقيق کَرنا ۔ ٹھوس شَکَل سے مائع کی شَکَل دينا ۔
689.Liquefyingv. n.
پگھلنا۔ گلنا
v. a.
پگھلانا۔ گلانا
Verb
مائع بَنانا ۔ تَرقيق کَرنا ۔ ٹھوس شَکَل سے مائع کی شَکَل دينا ۔
690.Liquern.
ایک قسم کی شراب
691.LiquescenceNoun
رَقت پَذيری ۔ گُدازِندگی ۔ پِگھلائی ۔
692.LiquescentAdjective
پِگھَلتا ہُوا ۔ پِگھَلنے والا ۔ مائع يا سَيّال ۔
693.LiqueurNoun
مَشرُوب کی ايک قِسم ۔ ايک مُقوی مَشروب ۔ خَمَر شيريں ۔
694.LiquffierNoun
مائع بَنانے والا ۔ گُدازِندَہ ۔
695.Liquidadj.
1. رقیق۔ پتلا۔ سیال۔ پانی سا
2. پانی سا بہنے والا۔ نرم ۔ ملائم۔ کومل
3. ملائم (حرف)
n.
1. پانی سی بہنے والی چیز۔ (مائع)
2. ملائم حرف۔ کومل اکشر
Adjective
رَقيق مائع ۔ سَيّال ۔ جو پانی کی طَرَح بہ سَکے ۔
696.Liquid airNoun
مائع ہَوا ۔ ايک شَديد سَرد ، شَفّاف مائع چيز ۔ رَقيق ہَوا ۔
697.Liquid crystalNoun
مائع بِلّور ۔ ايک مائع ، جيسے امونِيَم اولينيٹ ۔
698.Liquid measureNoun
پيمانَہ مائعات ۔ مائع چيز کو ناپنے کا پيمانَہ ۔
699.LiquidambarNoun
مائع عنبَر ۔ جِنس مائع عنبَر کا کوئی دَرَخت ۔
700.Liquidatev. a.
1. پانی سا کرنا۔ پتلا یا سیال کرنا
2. صاف کرنا۔ اجالنا۔ میل کاٹنا۔ شفاف کرنا۔
3. ادا کرنا۔ چکانا۔ بیباق کرنا۔ نبٹانا۔ بھگتانا۔ (چکوتا کرنا)
Verb
ادا کَرنا ۔ چُکانا ۔ چُکتا کَرنا ۔ بيباق کَرنا ۔ جيسے کوئی قَرض يا مُطالبَہ ۔
li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.