English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
676. | Mammalogy | Noun مُمالیات ۔ عِلمِ ذَواتُ الثَدی ۔ پِستان دار حیوانوں سے مُتعلِّق عِلم ۔ |
677. | Mammals | n. دودھ پلانے والے جانور۔ (میمل۔ پستانیہ) Noun مُمالیہ ۔ مَیمَل ۔ پِستان دار جانور ۔ تھَنیلا ۔ پِستانیہ ۔ ریڑھ کی ہَڈّی والا اعلیٰ گروہ کا پِستان دار جانور ، جو بَچّوں کو دُودھ پِلانے کی خَصُوصیات کا حامِل ہو ۔ |
678. | Mammaplasty | Greek, Latin مَمَّہ پَلاسٹی ۔ چھاتی پَر کوئی پَلاسٹَک آپرَیشَن |
679. | Mammary | adj. چھاتی کا۔ پستان کا Adjective تھَن کا ۔ پِستان کا ۔ پِستانی ۔ پِستان سے مُشابَہ ۔ چھاتی کا ۔ |
680. | Mammas | n. اماں۔ میا۔ ماں۔ مادر۔ مہتاری۔ ماتا۔ والدہ Noun ممہِ۔تھن۔پستان Latin مَمَّہ ۔ پَستان ۔ چھاتی ۔ دُودھ خارَج کَرنے والے گَلَینڈ |
681. | Mammato-cumulus | Noun {موسمیات} مُمبَدلا ۔ سَحاب پِستانی ۔ پِستان جَیسی شَکَل والے بادَل کا ٹُکڑا ۔ ڈھَلکی ہوئی چھاتی سے مُشابَہ بَدلی ۔ |
682. | Mammer | Verb ہَکلانا ۔ خَیالات میں ہِچکچانا ۔ گُفتگُو میں ہِچکچانا ۔ لُکنَت بھَری گُفتگُو کرنا ۔ |
683. | Mammiferous | adj. چوچی والا۔ تھنیلا |
684. | Mammilla | Noun بھُٹنی ۔ سَرِ پِستان ۔ حَلمَہ ۔ چُوچی ۔ گات ۔ بھُٹنی جَیسا کوئی عمَل یا اُبھار ۔ |
685. | Mammillary | adj. چوچی کا۔ تھن کا Adjective حَلمی ۔ بھُٹنی کا ۔ بھُٹنی جَیسا ۔ گات جَیسا ۔ سَرِ پِستانی ۔ چُوچی کا ۔ تھَن کا ۔ |
686. | Mammillate, mammillated | Adjective بھُٹنی جَیسا بنا ہوا ۔ بھُٹنی جَیسے چھوٹے اُبھار والا ۔ بھُٹنی والا ۔ حَلمَہ دار ۔ گات نُما ۔ |
687. | Mammillation | Noun بھُٹنی جَیسا اُبھار ۔ حَلمَہ داری ۔ |
688. | Mammogram | Noun حَلمَہ نِگار ۔ چھاتی کا ایکسرے جو پِستان کے سَرطان کی تَشخیص میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
689. | Mammography | Noun حَلمَہ نِگاری ۔ Greek, Latin مَمّو گَرافی ۔ کِسی غَیر شَفاف عامَل کے اِنجَکشَن کے بَعد چھاتی کی ایکس رے کے ذَریعے جانچ |
690. | Mammon | n. کبیر۔ قارون۔ مال۔ دھن۔ دولت Noun دولَت ۔ مایہ ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ دولَت کا بُت ۔ مایا دیوی ۔ دولَت کا شیطان ۔ |
691. | Mammonish, mammonistic | Adjective مایہ کا ۔ دولَت کا ۔ لالَچ کا ۔ زَر پَرَستی کا ۔ زَر پَرَستانَہ ۔ |
692. | Mammonism | Noun زَر پَرَستی ۔ دولَت پَرَستی ۔ ہَوس پَرَستی ۔ حِرص و طَمَع ۔ بَندگی زَر ۔ |
693. | Mammonist | n. زر پرست۔ لوبھی پاتر۔ بندہٴ زر |
694. | Mammonist, mammonite | Noun زَر پَرَست ۔ بَندہ زَر ۔ |
695. | Mammons | n. کبیر۔ قارون۔ مال۔ دھن۔ دولت Noun دولَت ۔ مایہ ۔ لالَچ ۔ حِرص ۔ دولَت کا بُت ۔ مایا دیوی ۔ دولَت کا شیطان ۔ |
696. | Mammoth | n. ایک عظیم الجثہ جانور کی ٹھٹڑی۔ (زبردست۔ بہت بڑا۔ فیل پیکر۔ فیل قامت) Noun مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔ |
697. | Mammoths | n. ایک عظیم الجثہ جانور کی ٹھٹڑی۔ (زبردست۔ بہت بڑا۔ فیل پیکر۔ فیل قامت) Noun مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔ |
698. | Mammotrophic | Greek, Latin مَمّو ٹَرافِک ۔ چھاتی پَر اثَر ہونا |
699. | Mammy | Noun مَمّی ۔ امّی ۔ امّاں ۔ جَنُوبی امریکا میں حَبشی دایہ ۔ بوڑھی گھَریلو مُلازمَہ ۔ |
700. | Mamoon al-rashid | Noun, Name, Historical مامون الرشید، ساتواں عباسی خلیفہ، ۸۱۳ تا ۸۳۳، علم و فضل اور عقل و دانش میں یکتا تھا، سلطنت عباسیہ کا سنہری دور رہا، نرم مزاج اور مومن ہونے کے باوجود رنگین مزاج تھا، خلق قرآن کا قائل تھا، |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.