English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
676. | Torsi | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
677. | Torsion | n. بٹائی۔ مروڑی دار ہونا Noun مروڑ ۔ قوتِ مروڑ ۔ بل دے کر بٹنے کا عمل ۔ بٹائی ۔ Noun مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں |
678. | Torsion balance | Noun مروڑ کانٹا ۔ برقی کشش ناپنے کا آلہ ۔ دھکیل ناپنے کا آلہ ۔ |
679. | Torsional | Adjective مروڑی ۔ بَل کا ۔ مروڑ کا ۔ |
680. | Torsionally | Adverb بل دے کر ۔ مروڑ دے کر ۔ |
681. | Torsions | n. بٹائی۔ مروڑی دار ہونا Noun مروڑ ۔ قوتِ مروڑ ۔ بل دے کر بٹنے کا عمل ۔ بٹائی ۔ Noun مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں |
682. | Torsive | adj. مروڑی دار |
683. | Torso | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
684. | Torsoes | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
685. | Torsos | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
686. | Tort | n. مضرت۔ زیاں۔ نقصان۔ ضرر۔ ہرجہ۔ حق تلفی Noun ٹارٹ ۔ دیوانی ہرجانہ ۔ ہرجہ ۔ حق تلفی ۔ |
687. | Torte | Noun مقوی کیک ۔ ایک پر تکلف کیک ۔ انڈوں ، چینی ، مکھن اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں سے بنایا ہوا کیک ۔ |
688. | Torticollis | Noun التواء العنق ۔ صعر ۔ گردن سیخی ۔ گردن کے عضلات اینٹھ جانے کا مرض ۔ Noun صَعر ۔ ایک سٹَرنومیسائیڈ عُضلے کا بے دَرد سُکڑاو |
689. | Tortile | adj. بل کھایا ہوا۔ مڑا ہوا۔ خمیدہ۔ مرغولہ دار۔ کنڈلی دار۔ نباتیات |
690. | Tortility | n. خمیدگی |
691. | Tortilla | Noun تر تلا ۔ توے پر پکی ہوئی مکئی کی گول روٹی جو گرم گرم کھائی جاۓ ۔ |
692. | Tortious | adj. مجرمانہ Adjective ٹارٹ کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
693. | Tortiously | Adverb ٹارٹ کے طور پر ۔ |
694. | Tortois | ٹور ٹوائز ۔ کچھوا ۔ |
695. | Tortoise | n. سنگ پشت۔ کچھوا۔ باکھا۔ کورمہ Noun سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔ |
696. | Tortoise beetle | Noun بھڑکیلے رنگوں والے چھوٹے بھونرے ۔ بیضوی شکل کے بھونرے ۔ کچھووں سے ملتے جلتے بھونرے ۔ |
697. | Tortoise shell | Noun پوستِ سَنگ پُشت ۔ خول ۔ کچھوے کا باہر کا سخت خول ۔ |
698. | Tortoise-shell | Noun دھاری دار ۔ تیتری ۔ کچھوے کے خول جیسے رنگوں والی دھاری دار بِلّی ۔ |
699. | Tortoises | n. سنگ پشت۔ کچھوا۔ باکھا۔ کورمہ Noun سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔ |
700. | Tortoni | Noun گاڑھی بالائی اور انڈوں سے بنی ہوئی آئس کریم ۔ |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.