English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next
676.UnderwingNoun
زیر جَناح ۔ بَڑا پَتَنگا ۔ زیر پَر پَتَنگا ۔ {حَشریات} ۔
677.Underwoodn.
زیر درختی۔ تل جھاڑی۔ زیر جھاڑی
Noun
زیر جَنگَل ۔ چھوٹے پودے یا جھاڑیاں جو اُونچے دَرَختوں کے دَرمیان یا نیچے اُگی ہوں ، جَڑی بُوٹیاں ، تِل جھاڑی ۔
678.Underworkn.
ہلکا کام۔ چھوٹا کام
v. a.
1. کم اجرت پر کام کرنا
2. نیو کھودنا۔ جڑ کاٹنا۔ خفیہ بگاڑ کرنا
679.UnderworldNoun
زیرِ زَمین دُنیا ۔ پوشیدہ دُنیا ۔ جَرائم پیشہ طَبقَہ ۔ مُنَظَّم جَرائم پیشہ لوگ ۔
680.Underwritev. a.
نیچے لکھنا۔ اپنا نام لکھنا۔ العبد کرنا۔ بیمہ کرنا۔ بحری بیمے کا کاروبار کرنا
Verb
تحریر میں لانا ۔ ضَمانَت دینا ۔ کِسی تحریر کے نیچے لِکھنا ۔ آخَر میں لِکھنا ۔ دَستَخَط کَرنا ۔
681.Underwritern.
بیمے دار۔ بیمے والا۔ بحری بیمہ کار
Noun
بیمہ کار ۔ کوئی شَخص یا اِدارہ جو بیمے کا کاروبار کَرتا ہو ۔ بیمہ دار ۔ بیمے والا۔
682.Underwritersn.
بیمے دار۔ بیمے والا۔ بحری بیمہ کار
Noun
بیمہ کار ۔ کوئی شَخص یا اِدارہ جو بیمے کا کاروبار کَرتا ہو ۔ بیمہ دار ۔ بیمے والا۔
683.Underwritesv. a.
نیچے لکھنا۔ اپنا نام لکھنا۔ العبد کرنا۔ بیمہ کرنا۔ بحری بیمے کا کاروبار کرنا
Verb
تحریر میں لانا ۔ ضَمانَت دینا ۔ کِسی تحریر کے نیچے لِکھنا ۔ آخَر میں لِکھنا ۔ دَستَخَط کَرنا ۔
684.Underwritingv. a.
نیچے لکھنا۔ اپنا نام لکھنا۔ العبد کرنا۔ بیمہ کرنا۔ بحری بیمے کا کاروبار کرنا
Verb
تحریر میں لانا ۔ ضَمانَت دینا ۔ کِسی تحریر کے نیچے لِکھنا ۔ آخَر میں لِکھنا ۔ دَستَخَط کَرنا ۔
685.Underwrittenv. a.
نیچے لکھنا۔ اپنا نام لکھنا۔ العبد کرنا۔ بیمہ کرنا۔ بحری بیمے کا کاروبار کرنا
Verb
تحریر میں لانا ۔ ضَمانَت دینا ۔ کِسی تحریر کے نیچے لِکھنا ۔ آخَر میں لِکھنا ۔ دَستَخَط کَرنا ۔
686.Underwrotev. a.
نیچے لکھنا۔ اپنا نام لکھنا۔ العبد کرنا۔ بیمہ کرنا۔ بحری بیمے کا کاروبار کرنا
Verb
تحریر میں لانا ۔ ضَمانَت دینا ۔ کِسی تحریر کے نیچے لِکھنا ۔ آخَر میں لِکھنا ۔ دَستَخَط کَرنا ۔
687.Undescribableadj.
ناممکن البیان
688.Undeservedadj.
ناحق۔ غیر واجب۔بلا استحقاق
Adjective
ناواجَب ۔ ناحَق ۔ بِلا اِستَحقاق ۔ غَیر مُستَحِق ۔ ناسزاوار ۔ غَیر حَق دار ۔
689.Undeservedlyadv.
بلا استحقاق۔ ناحق۔ غیر واجب
690.Undeservednessn.
نالیاقتی۔ ناقابلیت۔ بلا استحقاقی
691.Undeservingadj.
غیر مستحق۔ بے لیاقت۔ ناقابل۔ نالائق
Adjective
غَیر مُستَحِق ۔ حَق نہ رَکھنے والا ۔ بےلیاقت ۔ ناقابِل ۔ نالائق ۔
692.Undesignedadj.
انجان۔ بے ارادے۔ نا دانستہ
693.Undesignedlyadv.
بے ارادے۔ بلا قصد
Adverb
غَیر مَنصُوبَہ بَندی سے ۔ غَیر اِرادی طَور پَر ۔ انجانے پَن سے ۔ بے اِرادہ ۔ بِلا قَصَد ۔
694.Undesigningadj.
سیدھا۔ بے ریا۔ سچا۔ راست باز۔ بے سات پانچ
Adjective
جِس کا کوئی خُفیہ مَنصُوبَہ نہ ہو ۔ جِس کا کوئی خُفیہ مَقصَد نہ ہو ۔ بے ہُنَر ۔ بے سَلیقہ ۔
695.UndesigninglyAdverb
بَغَیر کِسی خُفیہ مَنصُوبے کے ۔ بَغَیر مَقصَد کے ۔ بَغَیر مُدعا کے ۔ بے ہُنری سے ۔ بے ریائی سے ۔
696.UndesirabilityNoun
ناروا پَن ۔ ناپَسَندیدگی ۔ نامَرغُوبیت ۔ ناسزاواریت ۔
697.Undesirableadj.
ناسزاوار۔ نامناسب۔ نامرغوب۔ ناروا
Adjective
ناپَسَندیدہ ۔ غَیر مَرغُوب ۔ نامُناسَب ۔ ناروا ۔ قابِلِ اعتراض ۔
698.UndesirablenessNoun
ناپَسَندیدگی ۔ ناروائی ۔ نامَرغُوبیت ۔
699.Undesirablesadj.
ناسزاوار۔ نامناسب۔ نامرغوب۔ ناروا
Adjective
ناپَسَندیدہ ۔ غَیر مَرغُوب ۔ نامُناسَب ۔ ناروا ۔ قابِلِ اعتراض ۔
700.UndesirablyAdverb
ناپَسَندیدگی سے نامَرغُوبیت سے ۔ ناروائی سے ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    23    24    25    26    27    28    29    30    31    32    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.