English to Urdu Translation
| w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
| 676. | Water supply | Noun آب رَسانی ۔ رسد آب ۔ ذخیرہ آب ۔ پانی کی وہ مجموعی مقدار جو کِسی آبادی کو مُہیا کی جاتی ہو ۔ |
| 677. | Water system | Noun دریا اور اِس کے معاون ۔ بہم رسانی آب کا نِظام ۔ آبی نِظام ۔ |
| 678. | Water table | Noun مسطح حاشیہ ۔ کِگر پانسی کو دور گِرانے کے لیے ۔ |
| 679. | Water thrush | Noun شَمالی امریکا کے دو نغمہ ریز طائروں میں سے کوئی ایک ۔ دج آبی ۔ |
| 680. | Water tightness | Noun پن روک پن ۔ |
| 681. | Water tower | Noun بُرج آب ۔ پانی کا نل جو نِظام آب میں پانی کے دباوٴ کو یکساں رکھنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
| 682. | Water vapor | Noun آبی بُخارات ۔ وہ پانی جو گیس کی حالت میں ہو بالخصوص جِس کا درجہ حرارت نُقطہ جوش سے کم ہو ۔ |
| 683. | Water wave | Noun بالوں کا سَنگھار جِس میں کنگھیوں کے ذریعے گیلے بالوں کو لہریا بنا کر سُکھایا جاتا ہے ۔ |
| 684. | Water wheel | Noun دو لاب ۔ ایسا پہیہ جِسے پانی کی قُوت سے گھُما کر میکانی کام لیا جاۓ ۔ |
| 685. | Water wings | Noun پانی کی بھری ہوئی مَشکیں جنھیں بازووٴں کے نیچے باندھ کر تیرتے ہیں ۔ |
| 686. | Water witch | Noun سونگھا ۔ وہ شخص جو اِس امر کا دعویٰ کرے کہ وہ زیر زمین ذخائر آب کو بعض اشیا جیسے الہامی چھڑی اِستعمال کر کے دریافت کر سکتا ہے ۔ |
| 687. | Water works | Noun کار آب ۔ کارخانہ آب رسانی ۔ مجموعہ آلات اور وہ پورا ڈھانچا جِس کی مدد سے پانی حاصِل کیا جاۓ ۔ |
| 688. | Water worn | Adjective آب فرسُودہ ۔ پانی کے عمل سے گھُسا ہوا ۔ چلتے ہوۓ پانی کے عمل سے ہموار اور چمکدار ۔ |
| 689. | Water-cool | Verb آبی تبرید کرنا ۔ پانی کی مدد سے ٹھنڈا کرنا ۔ |
| 690. | Water-house friderichsen syndrome | Noun جِلدی ہیمرَج سے صَدمَہ ۔ ایڈرینَل گَلَینڈ میں رَوانی خُون ہو جاتی ہے |
| 691. | Water-inch | Noun آبی اِنچ ۔ پانی کی مُقدار جو چوبیس گھنٹے میں ایک اِنچ گول دہانے کی نالی سے خارِج ہوتی ہے ۔ |
| 692. | Water-melon | واٹر ميلن ۔ تربوز ۔ |
| 693. | Water-repellent | Adjective پانی دھکیل ۔ مزاحم آب ۔ ایسی تہ جو پانی سے حِفاظت تو کر سکے لیکِن مُکمل طور پر پن روک نہ ہو ۔ |
| 694. | Water-ski | Verb آبی اِسکی کرنا ۔ پانی پر پھسلنا ۔ موٹر کشتی کے ساتھ بندھی ہوئی رسی کی مدد سے حرکت کرتے ہوۓ ۔ |
| 695. | Water-soak | Verb پانی سے بِھگونا ۔ پانی سے تر کرنا ۔ |
| 696. | Water-soluable | Adjective قابل تحلیل ۔ تحلیل پذیر ۔ پانی میں حل ہو سکنے والا ۔ |
| 697. | Water-vascular system | Noun آبی عروقی نِظام ۔ نجم البحر یعنی سِتارہ مچھلی ۔ |
| 698. | Water-waved | Adjective لہر دار بالوں والا ۔ گھنگھریالا ۔ |
| 699. | Waterage | n. مال اتروائی |
| 700. | Waterbarometer | n. آبی موسم ناپ |
| w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.