English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    266    267    268    269    270    271    272    273    Next
6751.DynamometricAdjective
متعلق بہ طاقت پیمائی ۔ متعلق بہ تکبیری طاقت پیما ۔ متعلق بہ انقباض عضلہ پیما ۔
6752.Dynamosn.
ڈائنمو۔ برقی رو پیدا کرنے والی مشین
Noun
مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔
6753.DynamotorNoun
گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
6754.DynastNoun
حاکم یا سلطان خصوصاً موروثی حکمران ۔
Noun
شاہی سلسلے کا ايک فرد
6755.DynasticAdjective
خاندان شاہی سے متعلق ۔ شاہی سلسلے سے متعلق ۔
Adjective
ايک شاہی سلسلے سے متعلق
6756.DynasticallyAdverb
خاندان شاہی کے اعتبار سے ۔ سلسلہ سلاطین کے لحاظ سے ۔
6757.Dynastiesn.
بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس
Noun
خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔
Noun
شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔
6758.Dynastyn.
بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس
Noun
خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔
Noun
شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔
6759.DyneNoun
قوت کی ایک اکائی سینٹی میٹر ، گرام ، ثانیہ ، نظام میں طاقت کا واحدہ ۔
6760.DynelNoun
بارچہ بافی اور مصنوعی بالوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مضبوط ، جلد خشک ہو جانے والا غیر انفجار پذیر مصنوعی ریشہ ۔
6761.DynodeNoun
ثانوی برتیرہ ۔ ایسا برقیرہ جس کا وظیفہ برقیہ نلی میں برقی رو کی افزوں گری کے لیے برقیوں کا ثانوی اخراج ہے۔
6762.DyplasiaGreek
غَیر مَعمُولی بافت کا بَننا
6763.DysNoun
جو یونانی لفظ dus سے ماخُوذ ہے اور بد ، بُرا کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
6764.DysaesthesiaNoun
چھُونے کی حِس یا قُوَّتِ لَمس کا جاتے رہنا
6765.DysarhtiaGreek
لُکنَت ۔ جوڑ گھُمانے میں دِقَّت
6766.DysarthosisGreek
مُفَصِّل کاذَب ۔ جوڑ کی ایسی حالَت جِس سے حَرکَت محدُود ہو جائے
6767.DysbarismNoun
ایک بیماری جس کی علامات میں سردرد ۔ غوصی تشنج اور ذہنی اختلالات شامل ہیں ۔
6768.DyscheziaNoun
پاخانَہ کَرنے میں مُشکَل کا پَیش آنا
6769.DyschondroplasiaNoun
دھَڑ نارمَل لَیکِن بازُو اور ٹانگَیں چھوٹی
6770.DyscoriaNoun
آنکھ کی پُتلی کا نارمَل نہ ہونا
6771.DyscrasiGreek
خُون کی خَرابی ۔ خُون میں زہریلے مادّوں کی موجُودگی کی وجہ سے یہ حالَت
6772.DyscrasiaNoun
سُو المزاج ۔ فتور خلط ۔
6773.DyscrasicAdjective
سوالمزاجی ۔ فتور خلط سے متعلق ۔
6774.Dyscrasyn.
خط کی بے اعتدالی
6775.Dysentericadj.
آنؤ ملا ہوا دست
Adjective
پیچشی ۔ مروڑ سے متعلق ۔ زحیری ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    266    267    268    269    270    271    272    273    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.