English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    267    268    269    270    271    272    273    274    275    276    Next
6776.Compromise, to effect aNoun
صلح کرانا ۔ مفاہمت کرانا ۔
6777.Compromisedn.
راضی نامہ ۔ باہم رفع داد ۔ رفع داد باہمی
v. a.
دبا دبو کے راضی کرنا
Latin
مَفاہمَت ۔ ایک ذہنی میکانیت جِس سے جھَگڑے سے بَچا جا سَکتا ہے
Noun
سمجھوتا ۔ مفاہمت ۔ ثالثی ۔
Noun, Verb
تصفیہ ۔ مصالحت ۔ سمجھوتہ ۔ تصفیہ کرنا یا کرانا ۔ جھگڑا چکانا ۔ معاملے کو رفع دفع کرنا ۔
6778.Compromisesn.
راضی نامہ ۔ باہم رفع داد ۔ رفع داد باہمی
v. a.
دبا دبو کے راضی کرنا
Latin
مَفاہمَت ۔ ایک ذہنی میکانیت جِس سے جھَگڑے سے بَچا جا سَکتا ہے
Noun
سمجھوتا ۔ مفاہمت ۔ ثالثی ۔
Noun, Verb
تصفیہ ۔ مصالحت ۔ سمجھوتہ ۔ تصفیہ کرنا یا کرانا ۔ جھگڑا چکانا ۔ معاملے کو رفع دفع کرنا ۔
6779.Compromisingn.
راضی نامہ ۔ باہم رفع داد ۔ رفع داد باہمی
v. a.
دبا دبو کے راضی کرنا
Latin
مَفاہمَت ۔ ایک ذہنی میکانیت جِس سے جھَگڑے سے بَچا جا سَکتا ہے
Noun
سمجھوتا ۔ مفاہمت ۔ ثالثی ۔
Noun, Verb
تصفیہ ۔ مصالحت ۔ سمجھوتہ ۔ تصفیہ کرنا یا کرانا ۔ جھگڑا چکانا ۔ معاملے کو رفع دفع کرنا ۔
6780.CompromissumRoman Law
معاہدہ ثالثی ۔ معاہدہ بغرض ثالثی ۔
6781.Compton effectNoun
کومپٹن اثر ۔ جب کِسی ہلکے کیمیائی عنصر سے ٹکڑا کر ایکسرے کی شُعاعیں مُنتشر ہوتی ہیں ۔ تو اِن میں بعض کے طول موج میں اِضافہ ہو جاتا ہے ۔
6782.ComptrollerNoun
نَاظِر ۔ کَنٹرولر ۔ مُحاسِب ۔
Noun
نگراں ۔ ناظر ۔ حساب جانچنے والا ۔
n.
نگہبان ۔ محافظ ۔ ناظر ۔ داروغہ ۔ امین
Noun
ناظم ۔ مُختار ناظر ۔ کَنٹرولر ۔
Noun
ناظم ۔ ناظر ۔ نگران ۔ مختار اعلی
6783.ComptrollershipNoun
مُحاسِب کا عہدہ ۔
6784.Compulsionn.
زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور
Noun
جبر ۔ زور ۔ زبردستی ۔ مَجبوری ۔
Noun
مجبوری ۔ زبردستی ۔
6785.Compulsion neurosisNoun
جبری خلل اعصاب ۔ ذہنی خلل کی ایک ایسی شکل جِس میں مریض محسُوس کرتا ہے ۔
6786.Compulsionsn.
زور آوری ۔ زبردستی ۔ دباؤ ۔ جبر ۔ زور
Noun
جبر ۔ زور ۔ زبردستی ۔ مَجبوری ۔
Noun
مجبوری ۔ زبردستی ۔
6787.CompulsiveAdjective
جبری ۔ مَجبور کُن ۔ لازمی ۔
6788.CompulsivelyAdverb
دباوٴ سے ۔ مَجبوری سے ۔ لازمی طور پر ۔
6789.Compulsoriesadj.
مجبوری ۔ ناچاری ۔ قہری
Adjective
اِستَحصالی ۔ لازمی ۔ جبری ۔
Adjective
لازمی ۔ ضروری ۔
6790.CompulsorilyAdverb
لازمی طور پر ۔ جبر کے تحت ۔ اِضطرارانہ ۔
6791.Compulsoryadj.
مجبوری ۔ ناچاری ۔ قہری
Adjective
اِستَحصالی ۔ لازمی ۔ جبری ۔
Adjective
لازمی ۔ ضروری ۔
6792.Compulsory depositNoun
جبری یا لازمی امانت ۔
6793.Compulsory educationNoun
تعلیم جبری ۔
6794.Compulsory insuranceNoun
لازمی بیمہ ۔
6795.Compulsory labourNoun
جبریہ محنت ۔
6796.Compulsory liquidationNoun
جبریہ تحلیل ۔ کاروبار ۔
6797.Compulsory winding upNoun
جبریہ برخاستگی یا تحلیل کاروبار ۔
6798.Compunctionn.
پچھتاوا ۔ افسوس ۔ پشیمانی ۔ تاسف ۔ خلش ۔ غم
Noun
ندَامَت ۔ پشیمانی ۔ تاسُّف ۔
Noun
پشیمانی ۔ ندامت ۔ تاسف ۔ افسوس ۔
6799.Compunctionsn.
پچھتاوا ۔ افسوس ۔ پشیمانی ۔ تاسف ۔ خلش ۔ غم
Noun
ندَامَت ۔ پشیمانی ۔ تاسُّف ۔
Noun
پشیمانی ۔ ندامت ۔ تاسف ۔ افسوس ۔
6800.CompunctiousAdjective
نَادم ۔ پیشمان ۔ متاٴسف ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    267    268    269    270    271    272    273    274    275    276    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.