English to Urdu Translation
| d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 267 268 269 270 271 272 273 Next | ||
| 6776. | Dysenteries | n. پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے Noun پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔ |
| 6777. | Dysentery | n. پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے Noun پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔ |
| 6778. | Dysentry | Noun پَیچَش ۔ خُون اور میُوکَس کا آنا ۔ یہ بیماری مَکھی کے ذَریعے پھَیلتی ہے ۔ آنتوں میں سوزِش اور مَروڑ کا ہونا |
| 6779. | Dysfunction | Noun کسی عضو بدن وغیرہ کی غیر معمولی خراب فعلیت ۔ Noun فَساد فعل ۔ فَتُور فعل ۔ کِسی عُضو یا حِصّہ کا صَحیح طَور پر کام نہ کَرنا |
| 6780. | Dysfunctional | Adjective کسی عضو بدن وغیرہ کی فعلیت میں خرابی یا گڑبڑ سے متعلق ۔ |
| 6781. | Dysgammablobulinaemia | Synonym اینٹی باڈی کی کَمی کا سَنڈروم ۔ مورُوثی مَرض |
| 6782. | Dysgenesis | Noun جینی تَکمیل کے دوران بِگڑی ہُوئی صُورَت ۔ ماں کے پَیٹ میں جَنَین کے اعضا کا ٹَیڑھا ہو جانا |
| 6783. | Dysgenics | Noun علم فتور نسل ۔ فتوریات نسلی ۔ |
| 6784. | Dysgerminoma | Greek بَیضہ دان کا جَرثُومہ |
| 6785. | Dyshagia | Noun عسرالبلع ۔ نگلنے میں دقت ۔ |
| 6786. | Dyshidrosis | Greek آبلہ دَستی ۔ جِلدی اُبھار ۔ ایسا پَسینے کی نَلیوں کے سوراخ بَند ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے |
| 6787. | Dyskaryosis | سَروائیکَل سَمئیر کا اولیں مَرحَلہ |
| 6788. | Dyskinesia | Noun اِرادی طَور پَر اعضا وَغَیرَہ کا حَرکَت نَہ کَر سَکنا |
| 6789. | Dysknesia | Greek فاتَر حَرکیت ۔ اِرادی حَرکَت میں تَخفیف |
| 6790. | Dyslalia | Noun لُکنَت ۔ تَقریر اعضا میں نُقص کی وجہ سے بولنے میں دِقَّت ۔ بولنے میں دِقَّت پَیش آنا |
| 6791. | Dyslexia | Noun پَڑھنے کی اہلیت میں کَمی ۔ پَڑھَنے میں مُشکَل کا پَیش آنا |
| 6792. | Dyslogistic | Adjective شدید تنقید ۔ ناپسندیدگی کے اظہار سے متعلق ۔ |
| 6793. | Dyslogistically | Adverb مُذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لحاظ سے۔ |
| 6794. | Dysmaturity | Noun پَیدائش کے وَقت نَشوو نُما میں کَمی کے آثار |
| 6795. | Dysmelia | Greek جوارح میں کَمی |
| 6796. | Dysmenorrhoea | Noun ماہواری کا دَرد ۔ ماہواری کا دَرد کے ساتھ آنا ۔ حیض کا مُشکَل سے آنا |
| 6797. | Dysmorphogenic | Greek ہونے والی بَچّے پر بُرے اثرات مُرَتَّب کَرنے والی اشیا ۔ مَثلاً حَمَل کے دوران اِستَعمال ہونے والی ادویات |
| 6798. | Dysopia | Noun ضَعفِ بَصَارَت ۔ ناقَص بینائی ۔ بَصَارَت جِس سے دَرد ہو |
| 6799. | Dysopsy | n. نظر کا دھندلا پن۔ ضعف بصارت |
| 6800. | Dysorexia | Noun ناقَص اِشتَہا ۔ غَیر مَعمُولی یا غَیر قُدرَتی بھُوک |
| d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 267 268 269 270 271 272 273 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.