English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    268    269    270    271    272    273  
6801.DyspagiaGreek
ہاضمے کی خَرابی
6802.DyspareuniaNoun
عسَر مَجامعت ۔ جَماع کے دوران عورَت کو دَرد یا تَکلیف ہونا
6803.DyspepsiaNoun
سو ہضم ۔ بدہضمی ۔ تخمہ ۔ ضعف معدہ ۔ معدے کی خرابی اور کھانا کھانے کے بعد پیٹ میں گرانی ۔
Noun
نِگَلنے میں دُشواری ۔ بَد ہَضمی
n.
بدہضمی۔ سوء ہضمی۔ گرانی
6804.Dyspepsyn.
بدہضمی۔ سوء ہضمی۔ گرانی
6805.DyspepticAdjective
سو ہضم کا ۔ بدہضمی سے متعلق ۔ تخمہ سے متعلق ۔ متعلق بہ ضعف معدہ ۔
6806.DysphagiaNoun
نِگَلنے میں مُشکَل ہونا
6807.DysphagicAdjective
عُسرُالبلع سے متعلق ۔
6808.DysphasiaNoun
بولنے میں دِقَّت ۔ زُبان کا ٹھیک سے کام نَہ کَرنا
6809.Dysphonyn.
بولنے کے اعضا میں کسی مرض کے باعث بولنے کی دقت
6810.Dysphorian.
دکھ کی بے چینی یا بے تابی
Noun
اضطراب ۔ گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ بیتابی ۔
6811.DysphoricAdjective
اضطراب سے متعلق ۔ گھبراہٹ کا ۔ بے چینی سے متعلق ۔
6812.DysplasiaNoun
نمو ۔ غیر فطری ۔ غیر معمولی نموۓ اعضا ۔ خلیات ۔ نسیجات ۔
6813.DyspnoeaGreek
دَم کَشی ۔ سانس میں دُشواری ۔
Noun
ضیق النفس ۔ سانس کی تنگی ۔
6814.DysprosiumNoun
ڈسپروسیم ۔ ایک دھاتی نایاب زمینی عنصر جس سے بہت زیادہ مقناطیسی مرکبات بنتے ہیں ۔
6815.DysrhythmiaGreek
خَلَل تَوازَن ۔ غَیر مُرَتَّب رِدَم
6816.DysteleologicalAdjective
متعلق بہ عدم مقصدیت ۔
6817.DysteleologistNoun
معتقد عدم مقصدیت ۔ حامل نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔
6818.DysteleologyNoun
نظریہ عدم مقصدیت ۔ نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔
6819.DystociaNoun
عسَر وَلادَت ۔ بَچّے کی پَیدائش کے وَقت دَردوں کا آہِستہ ہو جانا ۔ بَچّے کی پَیدائش میں تاخیر اور دِقَّت کا پَیش آنا
6820.DystrophicAdjective
متعلق بہ سو تغذیہ ۔
6821.DystrophyNoun
سُو تغذیہ ۔ نقص خوراک ۔ ضعف عضلات ۔
Noun
نُقص خوراک ۔ ناقَص تَغذیہ ۔ خوراک کی کَمی ۔ ناقَص غَذا سے مُتَعدَد بیماریوں کا ہونا
6822.DysuriaGreek
عسَر بول ۔ پَیشاب کا تَکلیف کے ساتھ آنا ۔ پَیشاب کی نالی میں رُکاوَٹ ، زَخَم ، سوزاک یا بَد گوشت یا پَتھری وَغَیرہ کا ہونا
Noun
عسر بول ۔ دُکھنوتا ۔ پیشاب مُشکِل سے آنا ۔
6823.DysuricAdjective
عُسر بولی ۔ دکھنوتا سے متعلق ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    268    269    270    271    272    273  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.