English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 Next | ||
| 6801. | Predicatively | Adverb مَسنَد يا اِس کے جُزو کے طَور پَر ۔ |
| 6802. | Predicatory | adj. قائم کرنے والا۔ مثبت۔ واعظانہ۔ ناصحانہ Adjective قائِم کرنے والا ۔ مُثبَت ۔ وعظانَہ ۔ تَبلِيغ کرنے سے مُتعَلِق ۔ نصِيحَت ساز ۔ |
| 6803. | Predict | v. a. غیب کی کہنا۔ پیشین گوئی کرنا۔ آگم کہنا۔ پیش گوئی کرنا Verb پيش گوئی کرنا ۔ غيب کی باتيں بَتانا ۔ پيش گوئی ہونا ۔ |
| 6804. | Predictability | Noun پيش گوئی کِيے جانے کی قابلِيَت ۔ |
| 6805. | Predictable | adj. قابل پشین گوئی Adjective قابِلِ پيش گوئی ۔ |
| 6806. | Predictably | Adverb پيش گوئی کے طَور پَر ۔ |
| 6807. | Predicted | v. a. غیب کی کہنا۔ پیشین گوئی کرنا۔ آگم کہنا۔ پیش گوئی کرنا Verb پيش گوئی کرنا ۔ غيب کی باتيں بَتانا ۔ پيش گوئی ہونا ۔ |
| 6808. | Predictie | adj. پیش گوئی کا |
| 6809. | Predicting | v. a. غیب کی کہنا۔ پیشین گوئی کرنا۔ آگم کہنا۔ پیش گوئی کرنا Verb پيش گوئی کرنا ۔ غيب کی باتيں بَتانا ۔ پيش گوئی ہونا ۔ |
| 6810. | Prediction | n. پیشین گوئی۔ خبر غیب۔ فال گوئی۔ آگم بانی Noun پيش گوئی ۔ پشِين گوئی ۔ |
| 6811. | Predictions | n. پیشین گوئی۔ خبر غیب۔ فال گوئی۔ آگم بانی Noun پيش گوئی ۔ پشِين گوئی ۔ |
| 6812. | Predictive | Adjective پيش گويانَہ ۔ |
| 6813. | Predictively | adv. پیش گوئی کے طور پر Adverb پيش گوئی کے طَور پَر ۔ |
| 6814. | Predictor | n. آگم گیانی۔ آ گم بکتا۔ غیب دان۔ پیشین گو۔ متنبی Noun پَشِين گو ۔ غيب کا حال بَتانے والا ۔ طَيّاروں کی بُلَندی اور راستَہ بَتانے والا آلَہ ۔ |
| 6815. | Predictors | n. آگم گیانی۔ آ گم بکتا۔ غیب دان۔ پیشین گو۔ متنبی Noun پَشِين گو ۔ غيب کا حال بَتانے والا ۔ طَيّاروں کی بُلَندی اور راستَہ بَتانے والا آلَہ ۔ |
| 6816. | Predicts | v. a. غیب کی کہنا۔ پیشین گوئی کرنا۔ آگم کہنا۔ پیش گوئی کرنا Verb پيش گوئی کرنا ۔ غيب کی باتيں بَتانا ۔ پيش گوئی ہونا ۔ |
| 6817. | Predigest | Verb ہاضَم بَنانا ۔ کِسی مَصنُوئی طَرِيقے سے تَيّار کرنا ۔ |
| 6818. | Predigestion | n. ہضم قبل از وقت Noun جَلد ہضَم ہونے کی صَلاحِيَت ۔ اہلِيَت ۔ Noun مُبادی ہَضَم ۔ ہَضَم سابَق ۔ پَروٹین کا مَصنُوعی ہَضَم ۔ یہ جِسَم میں ہَضَم سے پہلے ہوتا ہے |
| 6819. | Predilect | v. a. پسند کرنا۔ پہلے سے چاہنا |
| 6820. | Predilection | n. میلان خاطر۔ رغبت۔ چاہ۔ التفات۔ رجحان۔ شوق Noun اِلتفات ۔ مَيلان خاطِر ۔ رَغبَت ۔ توَجّہ ۔ کشِش ۔ رُجحان ۔ طَبعی مَيلان ۔ |
| 6821. | Predilections | n. میلان خاطر۔ رغبت۔ چاہ۔ التفات۔ رجحان۔ شوق Noun اِلتفات ۔ مَيلان خاطِر ۔ رَغبَت ۔ توَجّہ ۔ کشِش ۔ رُجحان ۔ طَبعی مَيلان ۔ |
| 6822. | Predispose | v. a. مائل کرنا۔ متوجہ کرنا۔ کھینچ لینا۔ پہلے سے موافق کرنا۔ راغب کرنا Verb مَتوَجّہ کرنا ۔ مَوافِق کرنا ۔ پَہلے سے کھِينچ لينا ۔ راغِب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ |
| 6823. | Predisposed | v. a. مائل کرنا۔ متوجہ کرنا۔ کھینچ لینا۔ پہلے سے موافق کرنا۔ راغب کرنا Verb مَتوَجّہ کرنا ۔ مَوافِق کرنا ۔ پَہلے سے کھِينچ لينا ۔ راغِب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ |
| 6824. | Predisposes | v. a. مائل کرنا۔ متوجہ کرنا۔ کھینچ لینا۔ پہلے سے موافق کرنا۔ راغب کرنا Verb مَتوَجّہ کرنا ۔ مَوافِق کرنا ۔ پَہلے سے کھِينچ لينا ۔ راغِب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ |
| 6825. | Predisposing | v. a. مائل کرنا۔ متوجہ کرنا۔ کھینچ لینا۔ پہلے سے موافق کرنا۔ راغب کرنا Verb مَتوَجّہ کرنا ۔ مَوافِق کرنا ۔ پَہلے سے کھِينچ لينا ۔ راغِب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.