English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 Next | ||
| 6851. | Concavo | Adjective مقعر محدّب ۔ ایک طرف سے مجوّف اور دوسری طرف سے محدّب ۔ |
| 6852. | Conceal | v. a. چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا Verb چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔ Verb چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔ |
| 6853. | Concealable | Adjective قابل اِخفا ۔ چُھپانے کے لائق ۔ |
| 6854. | Concealed | v. a. چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا Verb چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔ Verb چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔ |
| 6855. | Concealing | v. a. چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا Verb چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔ Verb چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔ |
| 6856. | Concealment | n. 1. چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی 2. چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی 3. اخفا Noun اِخفا ۔ پَردہ داری ۔ پوشیدگی ۔ Noun چھپا رہنا ۔ اخفا ۔ چھپانا ۔ |
| 6857. | Concealment of birth | Noun اخفائے ولادت ۔ |
| 6858. | Concealment of evidence | Noun شہادت کو چھپانا ۔ اخفائے شہادت ۔ |
| 6859. | Concealment of fact | Noun اخفاء امر واقعہ ۔ |
| 6860. | Concealment of stolen property | Noun چوری شدہ مال کا چھپانا ۔ اخفاء مال مسروقہ ۔ |
| 6861. | Concealment, active | Noun عملاً اخفاء ۔ اخفاء بذریعہ عمل ۔ |
| 6862. | Concealment, fraudulent | Noun اخفابہ نیت دھوکہ دہی ۔ اخفامبنی بردھوکہ دھی ۔ |
| 6863. | Concealment, passive | Noun اخفا بذریعہ خاموشی ۔ |
| 6864. | Concealments | n. 1. چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی 2. چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی 3. اخفا Noun اِخفا ۔ پَردہ داری ۔ پوشیدگی ۔ Noun چھپا رہنا ۔ اخفا ۔ چھپانا ۔ |
| 6865. | Conceals | v. a. چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا Verb چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔ Verb چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔ |
| 6866. | Concede | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 6867. | Conceded | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 6868. | Conceder | Noun تَسلِیم کَرنے والا ۔ ماننے والا ۔ قبول کَرنے والا ۔ |
| 6869. | Concedes | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 6870. | Conceding | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 6871. | Conceit | n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 6872. | Conceited | adj. ابھیمانی ۔ آہنگ کاری ۔ گمانی ۔ خودبین ۔ خود پسند Adjective خُود پسند ۔ شیخی باز ۔ خُودبین ۔ n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 6873. | Conceitedness | Noun خُود پسندی ۔ زعم ۔ گُمان ۔ |
| 6874. | Conceiting | n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 6875. | Conceits | n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.