English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 Next | ||
| 6851. | Preemption | n. حق شفع۔ پڑوس انس۔ حق ہمسایہ Noun حَق شُفَع ۔ پَڑوسی کا حَق ۔ دُوسروں سے پَہلے خَرِيدنے کا حَق ۔ مَلکِيَت کا ايک مُقَدّم دعوٰی ۔ |
| 6852. | Preemptions | n. حق شفع۔ پڑوس انس۔ حق ہمسایہ Noun حَق شُفَع ۔ پَڑوسی کا حَق ۔ دُوسروں سے پَہلے خَرِيدنے کا حَق ۔ مَلکِيَت کا ايک مُقَدّم دعوٰی ۔ |
| 6853. | Preemptive | adj. شفعانہ۔ شفعی Adjective شُفعانَہ ۔ شُفعی ۔ خَريداری کا اَوّلِين حَق دار ۔ غَير ضُروری طَور پَر اُونچی بولی ۔ حَد سے زِيادہ مُطالبَہ ۔ |
| 6854. | Preemptively | Adverb حَق شُفعانَہ طَور پَر ۔ |
| 6855. | Preemptor | Noun حَق شُفَع کرنے والا شَخص ۔ شافِع ۔ |
| 6856. | Preempts | v. a. حق شفع کی رو سے قابض ہونا Verb سَرکاری زمِين کی حَيثِيَت سے قَبضَہ کرنا ۔ حاصِل کرنا ۔ قَبضَہ جَمانا ۔ |
| 6857. | Preen | v. a. پروں کو صاف کرنا۔ کریزکرنا۔ سنوارنا n. کپڑا صاف کرنے کا آلہ Verb پَروں کو صاف کرنا ۔ کريز کرنا ۔ سَنوارنا ۔ چُونچ سے صاف کرنا ۔ بَنانا ۔ بَننا سَنورنا ۔ |
| 6858. | Preen gage | Verb آگے سے گانٹھنا ۔ پَہلے سے قَرارداد کرنا ۔ پَہلے سے قول و قَرار کرنا ۔ پابَند کرنا ۔ مُعاہدہ کرنا ۔ |
| 6859. | Preened | v. a. پروں کو صاف کرنا۔ کریزکرنا۔ سنوارنا n. کپڑا صاف کرنے کا آلہ Verb پَروں کو صاف کرنا ۔ کريز کرنا ۔ سَنوارنا ۔ چُونچ سے صاف کرنا ۔ بَنانا ۔ بَننا سَنورنا ۔ |
| 6860. | Preener | Noun سَنوَرنے يا سَنوارنے والا شَخص ۔ کپڑے صاف کرنے والا آلَہ ۔ |
| 6861. | Preengage | v. a. آگے سے گانٹھنا۔ پہلے سے قرارداد کرنا۔ پیش تر سے قول و قرار کرنا۔ آگے سے ٹھیرا لینا |
| 6862. | Preengagement | n. شرط مقدم۔ معاہدہٴ سابق Noun مَنگنی ۔ قبَل پابَندی ۔ |
| 6863. | Preening | v. a. پروں کو صاف کرنا۔ کریزکرنا۔ سنوارنا n. کپڑا صاف کرنے کا آلہ Verb پَروں کو صاف کرنا ۔ کريز کرنا ۔ سَنوارنا ۔ چُونچ سے صاف کرنا ۔ بَنانا ۔ بَننا سَنورنا ۔ |
| 6864. | Preens | v. a. پروں کو صاف کرنا۔ کریزکرنا۔ سنوارنا n. کپڑا صاف کرنے کا آلہ Verb پَروں کو صاف کرنا ۔ کريز کرنا ۔ سَنوارنا ۔ چُونچ سے صاف کرنا ۔ بَنانا ۔ بَننا سَنورنا ۔ |
| 6865. | Preestablish | v. a. پہلے سے آگے سے قائم کرنا |
| 6866. | Preexilian | Adjective ما قَبَل جِلا وَطنی ۔ جِلا وَطنی سے قَبَل کا دَور ۔ |
| 6867. | Preexist | v. n. پہلے سے موجود یا قائم ہونا Verb پيشگی قائم کرنا ۔ اَزلی ہونا ۔ پَہلے سے موجُود ہونا ۔ پَہلے سے قائم ہونا ۔ کِسی چِيز سے پَہلے موجُود ہونا ۔ |
| 6868. | Preexisted | v. n. پہلے سے موجود یا قائم ہونا Verb پيشگی قائم کرنا ۔ اَزلی ہونا ۔ پَہلے سے موجُود ہونا ۔ پَہلے سے قائم ہونا ۔ کِسی چِيز سے پَہلے موجُود ہونا ۔ |
| 6869. | Preexistence | n. وجود مقدم۔ پیش ہستی۔ مقدم الوجودی۔ ازلیت Noun ازلِيَت ۔ |
| 6870. | Preexistences | n. وجود مقدم۔ پیش ہستی۔ مقدم الوجودی۔ ازلیت Noun ازلِيَت ۔ |
| 6871. | Preexistent | adj. پہلے سے موجود۔ ازلی |
| 6872. | Preexisting | v. n. پہلے سے موجود یا قائم ہونا Verb پيشگی قائم کرنا ۔ اَزلی ہونا ۔ پَہلے سے موجُود ہونا ۔ پَہلے سے قائم ہونا ۔ کِسی چِيز سے پَہلے موجُود ہونا ۔ |
| 6873. | Preexists | v. n. پہلے سے موجود یا قائم ہونا Verb پيشگی قائم کرنا ۔ اَزلی ہونا ۔ پَہلے سے موجُود ہونا ۔ پَہلے سے قائم ہونا ۔ کِسی چِيز سے پَہلے موجُود ہونا ۔ |
| 6874. | Preexisttent | Adjective ازلی ۔ |
| 6875. | Prefabricate | Verb پَہلے سے بَنانا ۔ پَہلے سے تَيّار کرنا ۔ تَعمِير کرنا ۔ معياری اَجزا سے تَيّار کرنا ۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.