English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    271    272    273    274    275    276    277    278    279    280    Next
6876.Assimilatev.n.
1. مل جانا ۔ یکساں ہونا ۔ مشابہ ہونا یا ہم شکل ہونا
2. الگ لگنا ۔ خون بننا ۔ ایک جگر ہونا ۔ مل جانا
v. a.
1. ایک میل کرنا ۔ ایکساں کرنا ۔ مشابہ کرنا
2. ہضم ہونا ۔ پچنا ۔ انگ لگنا
Verb, Interjection
يَک جان کَرنا ۔ ہَضَم کَر لينا ۔(جيسے غِذا کو نِظام بَدَن ميں) ۔ ڈھال لينا ۔ مِثال دينا ۔
6877.Assimilatedv.n.

6878.Assimilatesv.n.

6879.Assimilatingv.n.

6880.Assimilationn.
1. ایک میل ۔ یکسانیت ۔ مشابہت
2. ہضم ۔ بھوجن کا انگ لگنا
Noun, Verb
اِستحالہ ۔ وہ عمَل جِس کے ذَریعے ہَضَم شُدہ خوراک مادّہ حیات یا نَخَر مایہ میں تَبدیل ہوتی ہَیں اور بَدَن کا حِصّہ بَنتی ہَیں
Noun
اِستَحالَہ ۔ ہَضَم کَرنے يا ہو جانے کا عمَل ۔ مُلحَقَہ آوازوں کو مِلا کَر ايک کَر دينے کا عمَل ۔
6881.Assimilationsn.

6882.Assimilative , assimilatoryAdjective
ہاضَم ۔ اخّاذ ۔ مَحَلّل ۔ انجذابی خاصِيَت رَکھنے والی کوئی شَے ۔
6883.Assistv. a.
سہائتا کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہاتھ دینا یا پکڑنا ۔ دستگیری کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ مدد کرنا ۔ مددگاری کرنا ۔ تائید کرنا ۔ پشتی کرنا ۔ ہاتھ بچانا ۔ کام بٹانا ۔ امداد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ کمک دینا
Verb
مدد دینا ۔ اعانت کرنا ۔ ساتھ دینا ۔
Verb, Interjection
مَدَد دينا ۔ سَہارا دينا ۔ اعانَت کَرنا ۔ دَست گِيری کَرنا ۔ کِسی کام ميں يا کِسی کے ساتھ شَريک ہونا ۔
6884.Assistancen.
سہائتا ۔ سہارا ۔ مدد ۔ ساتھ ۔ دستگیری ۔ تائید ۔ یاری ۔ یاوری ۔ اعانت ۔ معاونت ۔ پشتی ۔ کمک
Noun
مدد ۔ امداد ۔ اعانت ۔
Noun
مَعاونَت ۔ مَدَد کَرنے کا عمَل ۔ دِی گئی مَدَد يا اعانَت ۔
6885.Assistancesn.
سہائتا ۔ سہارا ۔ مدد ۔ ساتھ ۔ دستگیری ۔ تائید ۔ یاری ۔ یاوری ۔ اعانت ۔ معاونت ۔ پشتی ۔ کمک
Noun
مدد ۔ امداد ۔ اعانت ۔
Noun
مَعاونَت ۔ مَدَد کَرنے کا عمَل ۔ دِی گئی مَدَد يا اعانَت ۔
6886.Assistantn.
سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ دستگیر ۔ ممد
6887.Assistant judgeنائب جج ۔ اسسٹنٹ جج ۔
6888.Assistantsn.
سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ دستگیر ۔ ممد
6889.Assistedv. a.
سہائتا کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہاتھ دینا یا پکڑنا ۔ دستگیری کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ مدد کرنا ۔ مددگاری کرنا ۔ تائید کرنا ۔ پشتی کرنا ۔ ہاتھ بچانا ۔ کام بٹانا ۔ امداد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ کمک دینا
Verb
مدد دینا ۔ اعانت کرنا ۔ ساتھ دینا ۔
Verb, Interjection
مَدَد دينا ۔ سَہارا دينا ۔ اعانَت کَرنا ۔ دَست گِيری کَرنا ۔ کِسی کام ميں يا کِسی کے ساتھ شَريک ہونا ۔
6890.Assistingv. a.

6891.Assistsv. a.

6892.Assizen.
محکمہٴ عدالت ۔ دورہ سپرد
Noun
برطانوی عدالت کا اجلاس ۔
Noun
(عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔
6893.Assize, maidenعدالت کا اجلاس جس میں کسی ملزم کو سزا نہ سنائی گئی ہو ۔
6894.Assizesn.
محکمہٴ عدالت ۔ دورہ سپرد
Noun
برطانوی عدالت کا اجلاس ۔
Noun
(عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔
6895.AssmillNoun
خراس ۔
6896.Associableadj.
تلازم پذیر ۔ جو خیال میں کسی دوسری چیز کے ساتھ مربوط کیا جاسکے
Adjective
قابِل شِرکَت ۔ قابِل الحاق ۔ تَلازَم پَذير ۔ شَريک کِيے جانے ؛ جوڑے جانے يا مِلائے جانے کے قابِل ۔ قابِل مُعاشرَت ۔
6897.Associatev. a.
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
v.n.
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
n.
1. ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
2. ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
adj.
ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں
Noun
شریک ۔ ہم صحبت ۔
Verb, Interjection
شَريک کَرنا ۔ حِصہ دار يا ساتھی وَغيرَہ بَنا لينا ۔ رَفيق بَنانا ۔ کِسی اِتحاد يا انجُمَن کا رُکَن بَننا ۔ مَربُوط کَرنا ،
6898.Associate of crimeشریک جرم ۔ کسی قتل میں شامل ہونا ۔
6899.Associatedv. a.
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
v.n.
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
n.
1. ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
2. ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
adj.
ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں
Noun
شریک ۔ ہم صحبت ۔
Verb, Interjection
شَريک کَرنا ۔ حِصہ دار يا ساتھی وَغيرَہ بَنا لينا ۔ رَفيق بَنانا ۔ کِسی اِتحاد يا انجُمَن کا رُکَن بَننا ۔ مَربُوط کَرنا ،
6900.Associatesv. a.
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
v.n.
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
n.
1. ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
2. ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
adj.
ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں
Noun
شریک ۔ ہم صحبت ۔
Verb, Interjection
شَريک کَرنا ۔ حِصہ دار يا ساتھی وَغيرَہ بَنا لينا ۔ رَفيق بَنانا ۔ کِسی اِتحاد يا انجُمَن کا رُکَن بَننا ۔ مَربُوط کَرنا ،
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    271    272    273    274    275    276    277    278    279    280    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.