English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    271    272    273    274    275    276    277    278    279    280    Next
6876.ConceivabilityNoun
فہم پذیری ۔ اَدراک پذیری ۔ تعقّل پذیری ۔
6877.Conceivableadj.
جو چت میں آسکے ۔ چیتن جوگ ۔ سمجھنے جوگ ۔ تصور کے لائق ۔ قریب الفہم ۔ قریب القیاس
Adjective
قابل فہم ۔ اَدراک پذیر ۔ تعقّل پذیر ۔
Adjective
قابلِ فہم ۔ سمجھ میں آنے والی بات ۔
6878.Conceivev. a.
1. نطفہ قبول کرنا ۔ آدھان سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ حاملہ ہونا
2. خیال کرنا ۔ سوچنا ۔ بچارنا ۔ چت یا خیال میں لانا۔ تصور کرنا
v.n.
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
Verb
حَاملہ کَرنا ۔ نُطفہ قبول کَرنا ۔ تصور کَرنا ۔
Verb
حاملہ ہونا ۔ سوچنا تصور کرنا ۔
6879.Conceivedv. a.

6880.ConceiverNoun
حَاملہ ۔ تصور ۔ سوچنے والا ۔
6881.Conceivesv. a.
1. نطفہ قبول کرنا ۔ آدھان سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ حاملہ ہونا
2. خیال کرنا ۔ سوچنا ۔ بچارنا ۔ چت یا خیال میں لانا۔ تصور کرنا
v.n.
پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا
Verb
حَاملہ کَرنا ۔ نُطفہ قبول کَرنا ۔ تصور کَرنا ۔
Verb
حاملہ ہونا ۔ سوچنا تصور کرنا ۔
6882.Conceivingv. a.

6883.ConcenterVerb
ایک ہی جگہ مُتحد ہونا ۔ ایک مَرکَز پَر جمع ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔
6884.Concentratev. a.
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
Verb
مَرکوز کَرنا ۔ مُرتکز کَرنا ۔ نُقطہ اِتصال پَر لانا ۔
Verb
توجہ سے کام کرنا ۔
6885.Concentratedv. a.
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
Verb
مَرکوز کَرنا ۔ مُرتکز کَرنا ۔ نُقطہ اِتصال پَر لانا ۔
Verb
توجہ سے کام کرنا ۔
6886.Concentratesv. a.
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
Verb
مَرکوز کَرنا ۔ مُرتکز کَرنا ۔ نُقطہ اِتصال پَر لانا ۔
Verb
توجہ سے کام کرنا ۔
6887.Concentratingv. a.
ایک جا یا ایک ٹھوراکٹھا کرنا یا جمانا
Verb
مَرکوز کَرنا ۔ مُرتکز کَرنا ۔ نُقطہ اِتصال پَر لانا ۔
Verb
توجہ سے کام کرنا ۔
6888.Concentrationn.
خیال جمانا یا ایک جا کرنا
Noun
اِجتماع ۔ اِرتکاز ۔ مَرکوزیّت ۔
Noun
پوری توجہ کرنے کی صلاحیت ۔
6889.Concentration campNoun
نظر بَندی کیمپ ۔ حِصار بَند ۔ حِراست کیمپ ۔
6890.Concentrationsn.
خیال جمانا یا ایک جا کرنا
Noun
اِجتماع ۔ اِرتکاز ۔ مَرکوزیّت ۔
Noun
پوری توجہ کرنے کی صلاحیت ۔
6891.ConcentrativeAdjective
اِجتماعی ۔ اِرتکازی ۔ مُرتکز ۔
6892.ConcentratorNoun
مُجتمع کَرنے والا ۔ مُرتکز ۔ مَرکَز پہ لانے والا ۔
6893.Concentricadj.
ایک بیچ والا ۔ ہم مرکز
Adjective
ہم مَرکَز ۔ مساوی الابعاد ۔ ایک بیج والا ۔
6894.Concentric circlesNoun
ہم مرکز دائرے ۔ ایسے دائرے جِن کا مرکز ایک ہی ہو ۔
6895.ConcentricityNoun
ہم مَرکزیّت ۔ اِتحاد مَرکَز ۔ وَحدَت مَرکَز ۔
6896.ConceptNoun
تصّور ۔ مَحمول ۔ عام خیال ۔
Noun
تصور ۔ ذہنی شکل ۔
Noun
طَرزِ فِکَر ۔ ایک ذہنی طَریقہ جِس میں کوئی اُصُول وَضَع کیا جاتا ہے
6897.ConceptacleNoun
تُخم دان ۔ پھلی ۔ مَحمولہ ۔
6898.Conception 1. خیال ۔ تصور ۔ بچار
2. پیٹ ۔ گات ۔ آدھان ۔ گربھ ۔ حمل
Noun
خیال ۔ تصوّر ۔ حمل ۔
Noun
تصور کرنا ۔ تصور رکھنا ۔
Noun
حاملہ ہونے کا عمَل ۔ عورَت کا حاملہ ہو جانا ۔
6899.ConceptionalAdjective
خیالی ۔ تصوّراتی ۔
6900.Conceptions 1. خیال ۔ تصور ۔ بچار
2. پیٹ ۔ گات ۔ آدھان ۔ گربھ ۔ حمل
Noun
خیال ۔ تصوّر ۔ حمل ۔
Noun
تصور کرنا ۔ تصور رکھنا ۔
Noun
حاملہ ہونے کا عمَل ۔ عورَت کا حاملہ ہو جانا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    271    272    273    274    275    276    277    278    279    280    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.