English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 Next | ||
6951. | Assyriology | Noun آشوریات ۔ |
6952. | Assythment | Noun ہرجہ ۔ خون بہا ۔ |
6953. | Astatic | Adjective غیر جامد ۔ متحرک ۔ غیر مستحکم ۔ نااستوار ۔ اچل ۔ |
6954. | Astatically | Adverb نااستواری کے ساتھ ۔ |
6955. | Astatine | Noun کیمیا ۔ اسٹیٹین ۔ |
6956. | Aster | Noun گُلِ مینا ۔گُلِ نجمہ ۔اَیسٹر ۔ تارا پھول ۔ |
6957. | Asteriated | Adjective نیلماں کے طرح ۔ سنگِ ستارے کی سی چمک کے لیے ۔ ستارہ گوں ۔ |
6958. | Asterisk | n. خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے * Noun نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔ |
6959. | Asterisked | n. خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے * Noun نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔ |
6960. | Asterisking | n. خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے * Noun نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔ |
6961. | Asterisks | n. خارجہ ۔ نشانی ۔ ستارا جو نشانی کے طور پر حاشیے میں بنا دیتے ہیں جیسے * Noun نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔ |
6962. | Asterism | Noun عقد النجوم ۔ ستاروں کا ایک گروہ ۔ نجمیّت ۔ |
6963. | Astern | adv. 1. جہاز کے پیچھے یا پچھواڑے ۔ جہاز کے عقب میں 2. پچھلی طرف ۔ پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ پچھواڑے ۔ پیچھے کو Adverb جہاز کے دمبالے پر یا میں یا کے ترف ۔ |
6964. | Asternal | Adjective بے قَص ۔ سینے کی ہڈی سے ناوابستہ ۔ |
6965. | Asterognosis | Greek بے لَمسی ۔ اشیا کی شَکَل وَغَیرہ کو پہچاننے کی قُوَّت کا ضیاع ۔ |
6966. | Asteroid | n. چھوٹا چلتا تارا Noun سیَّارچہ ۔ستارہ مچھلی ۔ نجمیہ ۔ |
6967. | Asteroid , asteroidal | Adjective ستارہ نُما ۔ستارے سے مشابہ ۔ سیارچوں سے متعلق ۔ |
6968. | Asteroids | n. چھوٹا چلتا تارا Noun سیَّارچہ ۔ستارہ مچھلی ۔ نجمیہ ۔ |
6969. | Asthen | Noun کمزور ۔ آنکھوں کے عُضلات کی کمزوری ۔ |
6970. | Asthenia | Adjective, Greek ضَعف ۔ کَمزوری ۔ بُڑھاپا Noun نقاہت ۔ ناتوانی ۔ضُعف ۔کمزوری ۔ |
6971. | Asthenic | Adjective ضعیف ۔ ناتواں ۔کمزور ۔دبلا پتلا ۔ دھان پان ۔ |
6972. | Asthenopia | Noun ضَعفِ بَصَر ۔ نَظَر کی کَمزوری |
6973. | Asthma | n. دمہ ۔ سانس کا روگ ۔ ضیق النفس ۔ سانک اس تھما ۔ دمہ ۔ Adjective, Greek دَمَہ ۔ سانس لینے میں دُشواری ۔ سانس کا مُسَلسَل اُکھَڑنا Noun دمہ ۔ ضیق النفس ۔ |
6974. | Asthmas | n. دمہ ۔ سانس کا روگ ۔ ضیق النفس ۔ سانک اس تھما ۔ دمہ ۔ Adjective, Greek دَمَہ ۔ سانس لینے میں دُشواری ۔ سانس کا مُسَلسَل اُکھَڑنا Noun دمہ ۔ ضیق النفس ۔ adj. دمہ کا Adjective دمہ زدہ ۔دمہ سے متعلق ۔ |
6975. | Asthmatic | adj. دمہ کا Adjective دمہ زدہ ۔دمہ سے متعلق ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.